واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


لوکل ہوسٹ پر 2ایم بی سے زیادہ کی SQLفائل امپورٹ کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 08:10 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation لوکل ہوسٹ پر 2ایم بی سے زیادہ کی SQLفائل امپورٹ کرنا

لوکل ہوسٹ پر 2ایم بی سے زیادہ کی SQLفائل امپورٹ کرنا

جب میں لوکل ہوسٹ(پی ایچ پی مائی ایڈمن) میں 2ایم بی سے زیادہ کی SQLفائل امپورٹ کررہا ہوں تو
No data was received to import. Either no file name was submitted, or the file size exceeded the maximum size permitted by your PHP configuration. See FAQ 1.16.
کا ایریرآ رہاہے۔ فائل کا سائز 3 ایم بی ہے۔ کوئی بھائی اس سلسے میری مدد کرے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-11, 08:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس زیادہ سے زیادہ آٹھ ایم بی کی فائل امپورٹ ہوتی ہے۔ مجھے اٹھارہ ایم بی کی فائل امپورٹ کرنی ہے ؟
__________________
www.qureshimobiles.com
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-11, 08:25 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمانڈ لائن سے کریں تو ہو جائے گا۔
اقتباس:
mysql -u USER -p DBNAME < dump.sql
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-11, 08:30 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمانڈ لائن کا تفصیلی طریقہ بتائیں مجھ جیسے مبتدیوں کیلئے فائدہ ہو گا
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 09:41 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑے سے بڑا ڈیٹا بیس امپورٹ کریں
یہاں‌دیکھیں‌شائد آپ کا مسئلہ حل ہو جائے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 09:56 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
بڑے سے بڑا ڈیٹا بیس امپورٹ کریں
یہاں‌دیکھیں‌شائد آپ کا مسئلہ حل ہو جائے
شکریہ ابن آدم بھائی صبح ٹرائی کرتا ہوں امید ہے ان شاء اللہ کام بن جائے گا
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-11, 12:44 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

php.ini کی فائل میں upload_max_filesize کو سرچ کریں اور اس کو upload_max_filesize = 2M جو کہ عام طور پر ڈیفالٹ ہوتا ہے ، ۔ 2M کے بجائے اپنی مرضی کا سائز دے دیں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (08-05-11), یاسر عمران مرزا (08-05-11), نورالدین (08-05-11), عبدالقدوس (08-05-11)
جواب

Tags
configuration, data, import, name, php, see, size, ہوسٹ, کوئی, کرے۔, کرنی, کررہا, پی ایچ پی, لوکل, مائی, مدد, was, your, ایڈمن, امپورٹ, بھائی, بی, رہاہے۔, زیادہ, سائز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
زیرو پوائنٹ گلاب خان خبریں 1 01-07-10 02:37 AM
زیرو پوائنٹ زیرو پوائنٹ تعارف 16 14-10-09 10:59 AM
زیرو پوائنٹ (جنگل) حنا سیاست 0 14-08-08 05:13 PM
بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ خرم شہزاد خرم خبریں 4 28-05-08 10:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger