| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم ماہرین!
پہلے تو مجھے یہ بتائیں کہ سب سے اچھا سرور کون سا ہے جو لوکل ہوسٹ پہ انسٹال کیا جاسکے اور جو اردو کو بھی سپورٹ کرتا ہو۔ اور پلیز اگر کسی کو معلوم ہے تو مجھے اس کی انسٹالیشن کا طریقہ بتادیں تفصیل سے سٹیپ بائی سٹیپ ۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بھائی آپ درج ذیل لنک سے ایکس ایمپ ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر کی ڈی ڈرائیو میں ایکسٹرکٹ کر لیں۔ Download XAMPP from SourceForge.net یہ فائل ایکٹنشن ون رار اور 7زپ دونوںسے ان زپ کی جا سکتی ہے۔ اپنے کمپیوٹر کی کسی بھی ڈرائیو جو کہ ونڈوز نا ہو"تاکہ مستقبل میں ونڈوز تبدیل کرنے کے باوجود آپ کو پریشانی نا ہو" میں ان زپ کریں۔ پاتھ اسطرح ہو گا D:\xampp\ پھر آپ xampp فولڈر میں جائیں اور xampp-control کو چلائیں۔ Apache اور mysql کے سامنے start پر کلک کریں۔ کچھ لمحے بعد آپ کو سبز رنگ میںRunning نظر آئے گا۔ اب آپ کے کمپیوٹر پر Apache سرور mYSQL کے ساتھ چل رہا ہے۔ اپنے ویب براؤزر میں http://localhost/ لکھ کر آپ xampp کی سیٹنگز کو access کر سکتے ہیں۔ اب آپ جو بھی ایپلیکشن چلانا چاہتے ہیں وہ آپ htdocs کے فولڈر میں سب فولڈر بنا کر رکھ لیں۔ پی ایچ پی کی بعض ایکسٹنشن ڈس ایبل ہوتی ہیں وہ آپ php.ini میں سے ان ایبل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ wampp سرور بھی ہے لیکن مجھے ریلائیبل نہیں لگا جبکہ xamppگزشتہ 2 سالوں سے چل رہا ہے اس بیچ ہارڈ ڈرائیو بھی تبدیل کی لیکن میرا ڈیٹا محفوظ ہے۔ تدوین: کنٹرول میں ایک آپشن svc بھی ہے جو کہ اپاچی اور ایس کیو ایل کو ونڈوز کی سروس کے طور پر رجسٹر کر دیتا ہے جس سے کمپیوٹر بوٹ ہونے پر خود بخود سروس چل جاتی ہے اور آپ کو چلانے کی ضرورت نہیں لیکن ایسا کرنے سے آپ کی پورٹ 80 مستقل طور پر ایکس ایمپ کے زیر استعمال آ جاتی ہے جس سے کوئی اور ایپلیکشن جو پورٹ 80 استعمال کرتی ہے مسئلہ کر سکتی ہے۔ اس لیے میںبوقت ضرورت ہی چلا لیتا ہوں اور پھر بند کر دیتا ہوں۔ اسکائپ اور ٹورنٹ اور میسنجر بھی پورٹ 80 استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ ٹیم ویور سافٹ وئیر بھی پورٹ 80 استعمال کرتا ہے۔ گو کہ ہم پورٹ تبدیل کر سکتے ہیں لیکن مشورہ یہی ہے کہ بوقت ضرورت چلایا جائے۔ اور سافٹ وئیر تو متبادل پورٹ پر کام کر لیتے ہیں لیکن اپاچی کو 80 پر ہی چلنے دیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc Last edited by معظم; 11-02-11 at 05:20 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
معظم بھائی بہت شکریہ اتنی تفصیل سے بتانے کا ابھی میںسافٹ وئیر ڈائونلوڈ کررہا ہوں اور اس کو انسٹال بھی کرلوںگا ان شاء اللہ ۔
بھائی مجھے یہ بتائیں کہ میںلوکل ہوسٹ پر ورڈپریس کیسے انسٹال کرسکتا ہوں اور اس کو کیسے رن کرسکتا ہوں کہ میں انگریزی تھیمز کو اردوانا چاہتا ہوں اور میںیہ چاہتا ہوں کہ میں یہ کام لوکل ہوسٹ پہ کرلوں ناں کہ آن لائن تھیم لگا کر کروں۔ |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (13-04-11) |
|
|
#6 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (12-02-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی ڈیٹا بیس کا جو نام دیا ہے وہ نام دے config.php فائل میں یوزر نیم میں root اور پاس ورڈ اگر نہیں دیا تو blank ہی رہے نے دیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (12-02-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
عدنان بھائی آپ یوزر کے نام کے ساتھ لوکل ہوسٹ نہیں لگائیں گے۔ صرف یوزر کا نام جیسے بائی ڈیفالٹ " root" اور پاسورڈ کچھ بھی نہیں ہے۔ مزید میں ورڈ پریس انسٹال کرنے کا طریقہ بھی بیان کر دیتا ہوں۔ |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (16-04-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی چیک کریں
• لوکل ویب سرور بنائیے ۔پہلی قسط - اردونامہ فورمز • لوکل ویب سرور بنائیے۔ دوسری قسط - اردونامہ فورمز • لوکل ویب سرور بنائیے۔ آخری قسط - اردونامہ فورمز • ورڈ پریس کی لوکل ویب سرور پر انسٹالیشن - اردونامہ فورمز • یو ایس بی میں لوکل ویب سرور اور ورڈ پریس کی انسٹالیشن - اردونامہ فورمز |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیو میرے میںنے WAMP پہ ورڈ پریس انسٹال کر لیا ہے۔ تھیمز بھی لگا لگا کے چیک کئے ہیں۔
میںیہ پوچھنا چاہتا ہوں آگے مجھے کیا کرنا چاہیے؟؟ ورڈ پریس کو کسٹمائز کیا جائے یا WAMP کے بارے میںسیکھا جائے؟؟ کیا فائدہ مند ہو گا؟؟ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویمپ کے بارے میں زیادہ جاننے کی ضرورت نہیں ہے ورڈ پریس پر زیادہ وقت لگائیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, install, query, search, server, url, ہوسٹ, کرتا, پہ, پلیز, لوکل, ماہرین, معلوم, www, you, السلامُ, انسٹال, انسٹالیشن, اردو, بائی, تفصیل, جاسکے, سپورٹ, سرور, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈ پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنا | معظم | ویب ڈیزائینگ | 17 | 18-04-11 04:18 PM |
| ونڈوز انسٹالر ؟؟؟ | جانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 28-02-11 10:41 AM |
| سپر سٹار ڈسٹ 14 شمارے | عقرب | کتاب گھر | 2 | 08-03-10 09:52 AM |
| فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن | راجہ صاحب | Ask Experts ماہرین کی رائے | 14 | 22-11-08 08:09 PM |
| چانپ روسٹ | Real_Light | باورچی خانہ | 10 | 08-07-08 04:40 PM |