واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


لو جی، پاک نیٹ بھی وائرس زدہ ہو گیا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-11, 05:17 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لو جی، پاک نیٹ بھی وائرس زدہ ہو گیا۔

لو جی، پاک نیٹ بھی وائرس زدہ ہو گیا۔

لوکو اور بھائیو، سجنو تے ویرو، بھائیو تے بہنو!
میرے کمپیوٹر میں پاک نیٹ وائرس زدہ ہوگیا۔
اب میں اسے صاف کیویں کروں؟
کجھ دسو مینو۔
ہر پیج اوپن کرنے پر ، اور ہر ریفرش پر یہ پیغام آتا ہے۔


Name:  pak.JPG
Views: 106
Size:  50.9 KB
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), پاکستانی (03-08-11), احمد نذیر (30-07-11), سیپ (03-08-11), عروج (12-08-11)
پرانا 29-07-11, 05:35 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے ساتھ بھی یہی ہورہا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), ارشد کمبوہ (29-07-11), سیپ (03-08-11)
پرانا 29-07-11, 06:34 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وائرس نہیں‌ہے بلکہ سرور چھوٹی چھوٹی فائلز کو کمپریس کرنے کے بعد بھیج رہا ہے اور یہ آپشن کل ہی شروع کیا گیا ہے۔

اپ اپنے اینٹی وائرس کو رپورٹ کریں کہ غلط ڈیٹیکشن کر رہا ہے۔

میں وقتی طور پر موڈ کا آپشن بند کر رہا ہوں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), ننھا بچہ (29-07-11), احمد نذیر (30-07-11), ارشد کمبوہ (29-07-11), بزم خیال (29-07-11), سیپ (03-08-11), شمشاد احمد (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 08:39 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ابھی تک کوئی فرق نہیں پڑا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), ارشد کمبوہ (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 09:07 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مسلہ صرف avast اینٹی وائرس کے ساتھ ہی آ رہا ہے۔ کوئی اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), ارشد کمبوہ (29-07-11), عبدالقدوس (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 09:39 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا کونسا ہے پلیز بتا دیں۔aVIRA کے علاوہ۔ اویرا فائل ڈیلیٹ‌کر دیتا ہے بہت کم کلین کرتا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 10:08 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

avast استعمال کرنے والے یوزر
اپنے اینٹی وائرس میں سیٹنگ کرلیں
نیچے دی گئی تصویر میں سرخ دائرے میں موجود چیک ہٹادیں (اسی تصویر جیسا ہوجائے گا )


7-29-2011-9-58-19-pm.jpg

2 ،1 اور 3 سے آپ کو اندازہ ہوگا کے کیسے کرنا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), ارشد کمبوہ (29-07-11), سیپ (03-08-11)
پرانا 29-07-11, 10:23 PM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی کیا اس سے باقی سائٹوں کا وائرس نہیں آئے گا؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 10:26 PM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وائرس تو آتے ہی بلاک ہوجاتا ہے
یہ آپشن تو صرف ٹریفک میں موجود انفیکشن کی نشاندہی کرتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-11, 12:28 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
اچھا کونسا ہے پلیز بتا دیں۔aVIRA کے علاوہ۔ اویرا فائل ڈیلیٹ‌کر دیتا ہے بہت کم کلین کرتا ہے۔
Get Comodo Internet Security Pro 2011 – 1 year license | abdulqadoos.com
بہترین ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:57 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم نے تو کبھی انٹی وائرس استعمال ہی نہیں کیا
500 پروسسر، 512 ریم

Last edited by محمد یاسرعلی; 30-07-11 at 09:59 AM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-11, 09:11 PM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وارد کی سائیٹ بھی انفکٹڈ ہے،

محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 03:46 PM   #13
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
avast استعمال کرنے والے یوزر
اپنے اینٹی وائرس میں سیٹنگ کرلیں
نیچے دی گئی تصویر میں سرخ دائرے میں موجود چیک ہٹادیں (اسی تصویر جیسا ہوجائے گا )



2 ،1 اور 3 سے آپ کو اندازہ ہوگا کے کیسے کرنا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جی کر دیا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 07:52 PM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ افاقہ بھی ہوا کے نہیں ؟
رمضان کوئز کب شروع ہوگا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 09:18 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمداللہ اب ٹھیک ہے
کوئز ابھی شروع کر دوں؟ سب کچھ ریڈی ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہوگیا۔, ہورہا, ہے۔, کمپیوٹر, کروں؟, گیا۔, پیج, پیغام, پاک, یہی, وائرس, لو, نیٹ, آتا, اپنے, اوپن, اسے, بہنو, تے, جی،, زدہ, ساتھ, سجنو, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ای او بی آئی کی من مانی، سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری،19کروڑ کا نقصان گلاب خان خبریں 0 20-01-11 05:49 AM
ملے گی میری بھی کوئی نشانی، زارا شاعری اور مصوری 4 12-01-11 09:42 PM
وفاقی اداروں کے فنڈز کے استعمال پر پابندی، پی پی کے وزراء پریشان گلاب خان خبریں 0 20-06-10 03:42 AM
فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوں‌گی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:37 PM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger