واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ليپ ٹاپ كي بيٹري

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-12, 02:51 AM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ليپ ٹاپ كي بيٹري

ليپ ٹاپ كي بيٹري

السلام عليكم
مسئلہ يہ ہے‌كہ ايك ليپ ٹاپ كي بيٹري كو فل چارج كر كے ليپ ٹاپ كو اگر ہائبرنٹ كر كے بند كر دو يا شٹ داؤن كر دوں تو صبح جب دوبارہ ليپ ٹاپ آن كرتا ہوں تو اس كي بيٹري %86ہوتي ہے۔ كبھي 89 فيصد تك ہوتي ہے۔
پوچھنا يہ ہے‌كہ يہ 15 يا 20 فيصد بيٹري كہاں چلي جاتي ہے جب كہ رات بھر ليپ ٹاپ بند رہتا ہے۔۔۔ كيا يہ بيٹري يا ليپ ٹاپ كي خرابي كا كوئي مسئلہ ہے يا ہوتا ہي اسي طرح ہے۔

ليپ ٹاپ سوني
i 5
vpcf115fm
ہے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 06:28 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ہائبرنیٹ پر کلک کرکے پلگ اتار دیتے ہوں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), حیدر (06-02-12), شمشاد احمد (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 11:03 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ بیٹری میں تھوڑا بہت اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے۔ ویسے بھی جب بیٹری فل چارج کی ہوتی ہے تو قدرے گرم ہوتی ہے اس لیے شاید اس میں برقی ذرات کا دباؤ قدرے زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ 100 فیصد نظر آتی ہے۔ صبح تک ٹھنڈی ہو جانے کے بعد برقی ذرات کے دباؤ میں فرق آ سکتا ہے۔
آپ بیٹری کی چارجنگ کا موازنہ پانی سے بھرے گلاس سے نہ کریں، کہ رات کو بھرا تھا تو صبح بھرا ہوا کیوں نہیں ہے۔ یہ کرنٹ ہے، جو کہ ایک نہ نطر آنے والی اور مادی وجود نہ رکھنے والی چیز ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-02-12), skjatala (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), اویسی (06-02-12), حیدر (06-02-12), زارا (06-02-12), شمشاد احمد (19-02-12), عبیدرضا (07-02-12), عدنان دانی (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 11:25 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ ہائبرنیٹ پر کلک کرکے پلگ اتار دیتے ہوں گے
نہيں ميں نے سيٹنگ كي ہوئي ہے۔ جيسے ہي شيٹر ڈاؤن كرو تو ہائبر نٹ ہو جائے۔۔ خير ہارون بھائي كي بات سمجھ ميں آنے والي ہے۔۔۔دوسري تسلي يہ ہو گئي كہ آج رات كو بند كيا تھا اور ابھي آن كيا ہے۔ تو 92 فيصد ہے۔

خير مجموعي طور پر كوئي ڈہائي گھنٹے كا وقت دے رہا ہے۔۔۔۔كيا يہ وقت اطمينان بخش ہے۔۔۔

بيٹر كو چارج كرنے اور استعمال كرنے‌كا بہترين طريقہ كيا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-12, 11:32 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیٹری فل کریں
پھر مکمل خالی کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 02:08 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
نہيں ميں نے سيٹنگ كي ہوئي ہے۔ جيسے ہي شيٹر ڈاؤن كرو تو ہائبر نٹ ہو جائے۔۔ خير ہارون بھائي كي بات سمجھ ميں آنے والي ہے۔۔۔دوسري تسلي يہ ہو گئي كہ آج رات كو بند كيا تھا اور ابھي آن كيا ہے۔ تو 92 فيصد ہے۔

خير مجموعي طور پر كوئي ڈہائي گھنٹے كا وقت دے رہا ہے۔۔۔۔كيا يہ وقت اطمينان بخش ہے۔۔۔

بيٹر كو چارج كرنے اور استعمال كرنے‌كا بہترين طريقہ كيا ہے۔
ہارون بھائی جوابات کو سلمانی ٹوپی بھی پہنانے لگ گئے ؟؟؟؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 05:14 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہارون بھائی جوابات کو سلمانی ٹوپی بھی پہنانے لگ گئے ؟؟؟؟
میں نے بھی تمام کونے کدھرے جھانکے ہیں۔ مجھے بھی نظر نہیں آ رہا انکا مشورہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 06:05 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت جي ہارون نہيں ياسر عمران بھائي مراد تھے معلوم نہيں ان كو ہارون كيوں لكھ ديا۔۔۔۔‌ويسے اوپر پڑھ كرميں خود حيران رہ گيا كہ ہارون كون ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), یاسر عمران مرزا (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 06:07 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بیٹری فل کریں
پھر مکمل خالی کریں
اگر بيٹري فل ہو جائے تو كيا اسے لگا رہنے‌ديا جائے يا چار جنگ بند كر دي جائے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-12, 06:16 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ويسے اوپر پڑھ كرميں خود حيران رہ گيا كہ ہارون كون ہے۔
بڑھاپے کی طرف پہلا قدم۔
بیٹری کی فکر سے شاید ایسا ہو۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-02-12, 06:49 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
بڑھاپے کی طرف پہلا قدم۔
بیٹری کی فکر سے شاید ایسا ہو۔
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔

ابھی پچھلے دنوں تو شمشاد بھائی فل بیٹری میں تھے۔۔۔۔ ان کے ووٹروں نے فورم پر انی مچا دی تھی اور اب؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), شمشاد احمد (07-02-12)
پرانا 06-02-12, 09:56 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بیٹری فل کریں
پھر مکمل خالی کریں
نئی بیٹریز جیسا lithium-ion battery کو بند کرنے کی ضرورت نہیں یہ خودکار انداز میں چارجنگ روک دیتی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-02-12), فیصل ناصر (06-02-12), شمشاد احمد (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 05:26 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے سجنو ہو جاتا ہے‌ايسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظالمو اس كو بڑھاپے كے بجائے جواني كي ديوانگي بھي تو آپ حضرات قرار دے سكتے تھے۔۔۔‌ليكن وہ كيا ہے‌كہ ہم پاكستاني كيوں كسي دوسرے كو حوصلہ ديں۔۔۔ چنگے بھلے بندے نوں بڈھا بنا دتا توساں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 11:54 AM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نئی بیٹریز جیسا lithium-ion battery کو بند کرنے کی ضرورت نہیں یہ خودکار انداز میں چارجنگ روک دیتی ہیں
ٹھک کہا
لیکن ہر بیٹری جاہے لپ ٹاپ کی ہو یا موبائل کی یا یوپی ایس کی
لائف اور پرفارمنس اچھی رکھنے کی لئے بیڑی کو ہمیشہ مکمل خالی کرکے دوبارہ چارج کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 02:17 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ٹھک کہا
لیکن ہر بیٹری جاہے لپ ٹاپ کی ہو یا موبائل کی یا یوپی ایس کی
لائف اور پرفارمنس اچھی رکھنے کی لئے بیڑی کو ہمیشہ مکمل خالی کرکے دوبارہ چارج کریں
میرا تجربہ اس کے برعکس ہے۔ وہ بیٹری بہت جلد اپنی سٹوریج کیپ ایبلٹی اور کپیسٹی کھو بیٹھتی ہے جس کا چارجنگ سائکل بہت زیادہ اور متواتر ہوتا ہے۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-02-12), ننھا بچہ (19-02-12), شمشاد احمد (19-02-12)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-02-12 skjatala کمپنی کی اصل کمائی تو بیٹری ری پلیس اور پرنٹر کی ری فل ہے 100
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت کي يادگارتاج محل خطرے ميں، مينار 4 سينٹي ميٹر تک جھک گيا A Nawaz Khan خبریں 0 29-01-12 09:01 PM
ليپ ٹاپ كي دارزي عمر كے لئے كيا كيا اقدامات ناگزير ہيں۔ شمشاد احمد Ask Experts ماہرین کی رائے 35 27-11-11 02:46 PM
بنك كي نوكري۔۔۔‌غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 5 09-09-11 05:43 PM
جن اور انسان كي باہمي شادي۔۔۔‌غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 3 08-09-11 11:20 PM
عزيزي بطور ميٹر ريڈر شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 25-08-11 06:02 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger