واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ليپ ٹاپ كي دارزي عمر كے لئے كيا كيا اقدامات ناگزير ہيں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 06:57 PM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ليپ ٹاپ كي دارزي عمر كے لئے كيا كيا اقدامات ناگزير ہيں۔

ليپ ٹاپ كي دارزي عمر كے لئے كيا كيا اقدامات ناگزير ہيں۔

آپ حضرات كے خيال ميں ليپ كي دارازي عمر كے ليے كن اقدامات كي ضرورت ہوتي ہے۔۔

اس كي صحت و صفائي اور حفاظت كے حوالے سے آپ كيا كيا مشورے ديں‌گے۔
شكريہ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
asakpke (22-11-11), سیپ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:25 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
1. Do not use too much laptop. Because there is space in laptop cooling is limited. Even in the current manufacturer to install the cooling fan system efficiency. But there are some heat accumulates in the inside. The heat of these may result in the work of the local electronic lifetime shorter. If using a laptop 5-6 hours, or feel that the unit is hot. Should be turned off to suspend for some time before Then enabled again. Would be a more appropriate use.

2. To affect the enemy’s ingenious laptop. When there is a need to carry a laptop bag and put it in a way the best option. To prevent the laptop from prejudice. The pressure, too. Some users put a laptop in a suitcase that could cause our bags were overlaid by another bag or may be thrown until creen was broken. If you go to the center even within the warranty period will not be able to claim insurance. It is not caused by defects of the product. Therefore, travel time should be stored in a laptop bag that is with a better all the time.

3. Maintenance LCD avoid using solid inch touch screen. Since the internal structure of the LCD. Consists of a thin layer of glass. Liquid crystal cell and slice layer polarization filter. Sensitive to prejudice and pressure. Clean the screen by using the solution and cloth for cleaning screen in particular or any damp cloth with water only. Do not allow water droplets is strictly prohibited. Wipe the screen gently. And wipe away the same way. Do not wipe the vortex as it may create scratches. Do not spray water or liquid on the screen. The injection of water or liquid on the cloth first and then to wipe It drops or spray may fall into the keyboard and speaker box joints. Which may result in equipment damage.
4. Bae-up data before Due to possible defects in hardware happening at any time. And viruses to destroy data that may be so divided-up data For reservations and information is what you should do great.

5. Do not plug the battery charger at all times. The battery should be finished before recharging. To extend battery life. Or some, it is recommended that every 2-3 months the battery out or nearly out a few times before recharging.

6. Always clean the laptop. Since laptop is equipped with a corner angle dust likely to be retained. Such as the keyboard channel speaker, or joints. Accessories should have is a small cleaning brush or a small vacuum cleaner.

7. Avoid the dirt while using laptops. Do not bring food or drinking water, eating place near the laptop because the humidity as well as food waste may fall into the damage.
8. Study Manual carefully. User’s Guide is a valuable source for laptop users. Because each laptop model is that the overall difference.

9. Avoid the disc is broken. It may prevent the disc from the drive.

10. Do not be naughty or picking off sheep parts of the laptop may cause damage and was out of warranty. If the laptop has a problem should send repair centers. Should not attempt to manually edit machine. Whether it is software or hardware. Should immediately bring to zero immediately.
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:25 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر تو نیا لیٹ ٹاپ ہے تو اس کے مینوئل کا مطالعہ مفید رہے گا۔ نہیں تو گوگل کر لیں۔
اُردو میں تفصیل بعد میں بتاؤں گا کیونکہ فی الحال بھتیجا صاحب نے میرے صبر کو آزمانے کی قسم کھائی ہوئی ہے ،
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:32 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
Do not plug the battery charger at all times.
ڈیل ڈی 620 لیپ تاپ کے مینوئل کے مطابق آپ جتنا بیٹری کو استعمال کرتے جائیں گے اُتنا ہی آپ کی بیٹری کی لائف کم ہوتی جائے گی۔ اس لیے زیادہ بہتر یہی ہوتا ہے کہ زیادہ وقت یا جتنا زیادہ ممکن ہو سکے اُتنا ہی لیپ ٹاپ چارجر استعمال کیا جائے۔
جب میں نے یہی بات اپنے دوست سے کی (کہ جس کو انگلش قسم کا مشورہ ملا تھا)تو اُس نے اپنے تجربہ کار کمپیوٹر ماہرین کی بنیاد پر مجھے جھٹلا دیا۔ نتیجہ وہی نکلا جو ڈیل لیپ تاپ کے مینوئل میں تھا۔ یعنی بیٹری لائف تیزی سے کم ہونا شروع ہو گئی۔

اس میں سب سے زیادہ اہم یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کو جنریٹر وغیرہ پر آپریٹ نہ کیا جائے۔ کیونکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے جنریٹرز کے وولٹیج اسٹیبل نہیں ہوتے۔ جس کی وجہ سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے اور محض چند دنوں میں بیٹری لائف 20 منٹ تک آ جاتی ہے۔ اس بارے میں احتیاط کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔

بہت حال لیپ ٹاپک کا مینوئل سب سے بہترین گائیڈ ہوتی ہے۔ کیونکہ انہوں نے مشورے اپنے لیپ تاپک اجزا کے مطابق دئیے ہوتے ہیں۔ ہر بیٹری کی قسم مختلف ہوتی ہے،۔اس لیے میری یا ادھر اُدھر کی باتوں پر توجہ دینے کے بجائے اپنے مینوئل پر انحصار کریں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (19-11-11), asakpke (22-11-11), فکری (27-11-11), یاسر عمران مرزا (20-11-11), ابوسعد (27-11-11), سیپ (18-11-11), شمشاد احمد (18-11-11), عبدالقدوس (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:43 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افففففففففف سيپ بہن اتني انگريزي توبہ توبہ اس انگريزي كے خلاصے كا نچوڑ اگر اردو ميں ہو جاتا تو مجھ جيسے كئي دقيانوسوں كا بھلا ہو جاتا۔۔۔
خير آپ كا شكريہ۔۔۔ ميں اس كو قسطوں ميں امام گوگل كي مدد سے انشاء اللہ سمجھ ہي لوں گا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فکری (27-11-11), ابوسعد (27-11-11), حیدر (18-11-11), سیپ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:46 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ڈیل ڈی 620 لیپ تاپ کے مینوئل کے مطابق آپ جتنا بیٹری کو استعمال کرتے جائیں گے اُتنا ہی آپ کی بیٹری کی لائف کم ہوتی جائے گی۔ اس لیے زیادہ بہتر یہی ہوتا ہے کہ زیادہ وقت یا جتنا زیادہ ممکن ہو سکے اُتنا ہی لیپ ٹاپ چارجر استعمال کیا جائے۔
جب میں نے یہی بات اپنے دوست سے کی (کہ جس کو انگلش قسم کا مشورہ ملا تھا)تو اُس نے اپنے تجربہ کار کمپیوٹر ماہرین کی بنیاد پر مجھے جھٹلا دیا۔ نتیجہ وہی نکلا جو ڈیل لیپ تاپ کے مینوئل میں تھا۔ یعنی بیٹری لائف تیزی سے کم ہونا شروع ہو گئی۔

اس میں سب سے زیادہ اہم یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کو جنریٹر وغیرہ پر آپریٹ نہ کیا جائے۔ کیونکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے جنریٹرز کے وولٹیج اسٹیبل نہیں ہوتے۔ جس کی وجہ سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے اور محض چند دنوں میں بیٹری لائف 20 منٹ تک آ جاتی ہے۔ اس بارے میں احتیاط کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔

بہت حال لیپ ٹاپک کا مینوئل سب سے بہترین گائیڈ ہوتی ہے۔ کیونکہ انہوں نے مشورے اپنے لیپ تاپک اجزا کے مطابق دئیے ہوتے ہیں۔ ہر بیٹری کی قسم مختلف ہوتی ہے،۔اس لیے میری یا ادھر اُدھر کی باتوں پر توجہ دینے کے بجائے اپنے مینوئل پر انحصار کریں۔
جي بيٹري كے حوالے سے يہ ميں نے بھي سنا تھا۔۔۔ ليكن وہ كيا ہے كہ چوں كہ ہميں سني سنائي باتوں پر يقين نہيں ہوتا نا اس ليے نقصان بھي اٹھايا۔

اب جو ليپ ٹاب ہے وہ ہے تو نيا ہي مگر اس كے ساتھ ميول وغيرہ كوئي نہيں۔۔۔ مالك ملك سے باہر اور ہم ملك كے اندر ہيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (27-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:08 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیپ ٹاپ کو جب بھی رکھیں تو اس ایسی جگی رکھیں کہ اس کے نیچے سے ائیر کراس ہوتی رہے ۔ اس سے ہارڈوئیر کی بہت سی خرابیوں سے بچا جا سکتا ہے ۔ ابھی ایک دوست نے مشورہ دیا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (22-11-11), ابوسعد (27-11-11), حیدر (18-11-11), راجہ اکرام (20-11-11), سیپ (18-11-11), شمشاد احمد (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:41 PM   #8
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم آپ کے نئے لیب ٹاپ کی درازی ء عمر کی دعا کرتے ہیں،
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-11-11), حیدر (18-11-11), سیپ (18-11-11), شمشاد احمد (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:50 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر بیٹری کی عمر اس کے سائیکل کے حساب سے ہوتی ہے۔ % 20 ڈسچارج ہونے کے بعد بھی اگر بیٹری دوبارہ چارج ہوگی تو ایک سائیکل مکمل ہو جائے گا۔ اس لئے بیٹری کی دوبارہ چارجنگ زیادہ سے زیادہ جتنا ممکن ہو سکے ڈس چارج ہونے پہ ہی کرنی چاہئے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
asakpke (22-11-11), مرزا عامر (18-11-11), حیدر (18-11-11), شمشاد احمد (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:05 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
ہم آپ کے نئے لیب ٹاپ کی درازی ء عمر کی دعا کرتے ہیں،
جي ليپ ٹاپ ميرا نہيں كسي كا ہے۔۔ پراپنا لينے كا ارادہ ہے۔۔۔ وہ كيا ہے كہ ڈرائيونگ ہميشہ دوسرے كي كار پر سيكھي جاتي ہے نا۔۔۔ تو بس آج كل يہي كر رہا ہوں؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-11-11), مرزا عامر (18-11-11), ابوسعد (27-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 11:00 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیپ ٹاپ کُشن یا اس سے ملتی جُلتی جگہ پر مت رکھیں
بیٹری سے متعلق میرا تجربہ الگ ہے میں نے مسلسل پلگڈ ان کم و بیش 2سال تک ایسر ایسپائر رکھا اور بیٹری آخری دن (جس دن بیچا) تب بھی وہی ٹائم دے رہی تھی جو پہلے دن دیتی تھی اور میرا کمپیوٹر کم و بیش روزانہ 18 گھنٹے مسلسل چلتا ہے
لیپ ٹاپ کو ماہانہ کم از کم ایک مرتبہ بلور ضرور کریں اور بلور کرتے وقت پاورڈ آف ہونا چاہئے
لیپ ٹاپ کو ڈر کر استعمال نا کریں
میرے خیال سے اگر 50 ہزار کی مالیت کا لیپ ٹاپ 1 سال بعد بھی بیچنے کی کوشش کی جائے تو صاف ستھری حالت والا 35 سے 40 ہزار میں نکل جاتا ہے ایسے میں اگر آپ کو ماہانہ 1 ہزار روپے کاسٹ آرہی ہے تب بھی کوئی مسئلہ نہیں
کیوں‌کہ ڈر کے آگے جیت ہے :P
ویسے میں نے تقریبا اڑھائی سال استعمال کیا ہوا ایسر 25 ہزار میں بیچا تھا جبکہ خریدتے وقت اس کی قیمت 43 ہزار تھی جبکہ میرا استعمال بھی بہت زیادہ رف ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-12-11), ننھا بچہ (18-11-11), محمدعدنان (19-11-11), مرزا عامر (19-11-11), ابوسعد (27-11-11), حیدر (18-11-11), شمشاد احمد (18-11-11)
پرانا 19-11-11, 01:55 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,464
شکریہ: 2,139
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیپ ٹاپ ہمیشہ ٹیبل یا پلین جگہ پر رکھ کر استعمال کریں۔ اس کو پیروں کے اوپر رکھ کر استعمال نہ کریں۔اور جب لیپ ٹاپ آن حالت میں ہو تو اس کو ہلانے جلانے سے گریز کریں۔ نیز جب بھی لیپ ٹاپ لیں ایچ پی کا ڈی وی کبھی بھی نہ لیں۔ میرے بھائی کی دکان پر 99 فیصد ایچ پی ڈی وی کے لیپ ٹاپ ریپیئرنگ کے لئے آتے ہیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
asakpke (22-11-11), ہادی (19-11-11), ابوسعد (27-11-11), حیدر (19-11-11), شمشاد احمد (19-11-11), عبدالقدوس (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 06:07 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدیق بھائی نے ٹھیک کہا ہے کہ ایچ پی کا ڈی وی کبھی بھی نہ لیں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (19-11-11), شمشاد احمد (19-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:29 PM   #14
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
عبدالقدوس
بیٹری سے متعلق میرا تجربہ الگ ہے میں نے مسلسل پلگڈ ان کم و بیش 2سال تک ایسر ایسپائر رکھا اور بیٹری آخری دن (جس دن بیچا) تب بھی وہی ٹائم دے رہی تھی جو پہلے دن دیتی تھی اور میرا کمپیوٹر کم و بیش روزانہ 18 گھنٹے مسلسل چلتا ہے
میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کر تا ہوں، کیونکہ میرا ذاتی تجربہ بھی یہی ہے۔ مگر اس میں تھوڑا سا اضافہ کر نا چاہوں گا کہ جتنا ممکن ہو سکے بیٹری کا لیول 85% سے کم نہ ہونے پائے ورنہ بیٹری کا چارجنگ سائیکل کاؤنٹ ہو جائے گا۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-12-11), راجہ اکرام (20-11-11), شمشاد احمد (21-11-11), عبدالقدوس (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 11:44 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (21-11-11), عبدالقدوس (21-11-11)
جواب

Tags
bags, data, drive, fan, software, system, ہيں۔, ہوتي, ٹاپ, كي, كيا, كے, كن, ليے, ميں, مشورے, اقدامات, اللہ, حفاظت, حوالے, حضرات, خيال, ضرورت, صفائي, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
كيا كھويا كيا پايا شمشاد احمد عمومی بحث 1 03-11-11 02:18 PM
كيا بولنے سے پہلے سوچنا ضروري نہيں۔ شمشاد احمد عمومی بحث 7 28-09-11 09:12 AM
كيا واقعي پاكستانيوں كي اميديہي ہے۔ شمشاد احمد سیاست 33 06-09-11 11:47 PM
حرمين شريفين كے مستقبل كے توسيع منصوبوں كے بارے ميں اپ ديٹس كيا ہيں۔ شمشاد احمد خبریں 9 04-09-11 11:06 AM
بھارتي ہمارے سيالكوٹيوں سے‌كم نہيں۔۔ كيا خيال ہے شمشاد احمد خبریں 3 17-08-11 09:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger