واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


لیپ ٹاپ میں ڈی ایس ایل کام نہیں کررہا ہے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-10, 09:43 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لیپ ٹاپ میں ڈی ایس ایل کام نہیں کررہا ہے

لیپ ٹاپ میں ڈی ایس ایل کام نہیں کررہا ہے

میں‌نے ابھی نیا ڈی ایس ایل کنکشن لیا ہے۔لیکن میرے بھائی کا جو لیپ ٹاپ اس میں کام نہیں کر رہاہے۔اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
yousafdummar آف لائن ہے  
پرانا 29-10-10, 07:31 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بظاہر تو کوئی نہیں ماسوائے ونڈوز کے شاید کچھ سروسز کام نہیں کر رہی ویسے ونڈوز کونسی ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
yousafdummar (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 10:59 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

are u using security password to access wireless connection اگر ہاں توچیک کریں کہ پاس ورڈ ٹھیک لگایا ہے

اپنی سوکٹ فائلز کو ری سیٹ کرنے کیلئے

Click Start > Run > Type "cmd" and click OK
and type "Netsh Winsock Reset Catalog"

پھر بتایئں۔
__________________
زارا آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (30-10-10), یاسر عمران مرزا (01-11-10), محمدمبشرعلی (30-10-10), محمدعدنان (29-10-10), yousafdummar (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 09:05 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بظاہر تو کوئی نہیں ماسوائے ونڈوز کے شاید کچھ سروسز کام نہیں کر رہی ویسے ونڈوز کونسی ہے؟
ونڈوایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔ونڈو بھی نئی ڈال کر چیک کیا لیکن پھر بھی کام نہ بن سکا
yousafdummar آف لائن ہے  
پرانا 29-10-10, 09:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
are u using security password to access wireless connection اگر ہاں توچیک کریں کہ پاس ورڈ ٹھیک لگایا ہے

اپنی سوکٹ فائلز کو ری سیٹ کرنے کیلئے

Click Start > Run > Type "cmd" and click OK
and type "Netsh Winsock Reset Catalog"

پھر بتایئں۔
Netsh Winsock Reset Catalog
والا فارمولا کام نہ آیا
yousafdummar آف لائن ہے  
پرانا 29-10-10, 09:51 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مدددددددددددددددددددددددد دددددد
Attached Thumbnails
29102010112.jpg  
yousafdummar آف لائن ہے  
پرانا 30-10-10, 02:02 AM   #7
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,926
شکریہ: 2,816
894 مراسلہ میں 1,677 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیوائس منیجر میں اپنے لین کارڈ کا سٹیٹس چیک کریں۔ اگر ضروری ہو تو ڈرائیور اپ ڈیٹ کریں۔
مون آف لائن ہے  
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
yousafdummar (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 06:43 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ مینول آئی پی ڈال رہے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 09:32 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی وہ مینول نہیں‌ڈال رہیں ہیں یہی تو پرابلم ہے
ان کو چاہیے کہ مینول ڈال کر دیکھیں
محمدخلیل آن لائن ہے  
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
yousafdummar (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 12:12 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Hiway مراسلہ دیکھیں
ڈیوائس منیجر میں اپنے لین کارڈ کا سٹیٹس چیک کریں۔ اگر ضروری ہو تو ڈرائیور اپ ڈیٹ کریں۔
لین کارڈ تو بالکل صحیح ہے
yousafdummar آف لائن ہے  
پرانا 30-10-10, 12:26 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yousafdummar مراسلہ دیکھیں
میں‌نے ابھی نیا ڈی ایس ایل کنکشن لیا ہے۔لیکن میرے بھائی کا جو لیپ ٹاپ اس میں کام نہیں کر رہاہے۔اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
آپ مندرجہ ذیل کمانڈز استعمال کریں

Start -->Run وہاںcmdٹائپ کریں اور اینٹر پریس کریں

کمانڈ پرومٹ میں آپ ipconfig /releaseلکھیں اور اینٹر پریس کریں۔

یہ کرنے کے بعد آپ ایک منٹ کیلئے موڈیم یا روٹر کو اپنے سسٹم سے اَن پلگ کریں اور ایک منٹ بعد دُوباری لگا لیں

اپنے سسٹم کو ری سٹارٹ کریں اور پھر دیکھیں

نوٹ: آپ پہلے ایک کام کریں نیٹ ورک کنیکشن کو چیک کریں کہیں وہ ڈِس ایبل نہ ہو گیا ہو۔ اگر ڈِس ایبل ہے تو enable کریں۔ اِن ایبل ہو کر بھی نہ کنیکٹ ہو تو اُپر لکھا گیا طریقہ کریں

اُمید ہے چل جائے گا اِنشااللہ تعالی
زارا آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (30-10-10), yousafdummar (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 12:47 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں چلا ۔ایک بات واضح کردوں کہ ایک بار اسی لیپ ٹاپ پہ پہلےچل چکا ہےمگر اب نہیں چل رہا ہے

Last edited by yousafdummar; 30-10-10 at 12:52 PM.
yousafdummar آف لائن ہے  
پرانا 30-10-10, 12:54 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yousafdummar مراسلہ دیکھیں
نہیں چلا ۔ایک بات واضح کردوں کہ ایک بار اسی لیپ ٹاپ پہ پہلےچل چکا ہےمگر اب نہیںچل رہا ہے
اگر نیٹ ورک اِن ایبل ہے اور تمام کام کر کہ بھی نہیں چلا ۔۔ ایسا ہونا تو نہیں چاہیے

کوئی ایرر میسج تو نہیں دیتا؟؟

آپ تھوڑا وضاحت کر دیں تاکہ ہم سمجھ سکیں کیونہ جتنا تھا ہم نے بتا دیا بظاہر تو کوئی مسئلہ نہیں لگتا ہے آپ سیٹنگ میں پرابلم کر رہے ہیں

Last edited by زارا; 30-10-10 at 12:56 PM.
زارا آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
yousafdummar (30-10-10), عبدالقدوس (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 12:57 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ صرف اِتنی انفارمیشن دے دیں

کمانڈ پرامٹ میں جایئں اور وہاں مندرجہ ذیل ٹائپ کریں

C:\>ipconfig/all

پھر جو رزلٹ آئے وہ ہمیں بتا دیں۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے  
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
yousafdummar (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 01:19 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپ صرف اِتنی انفارمیشن دے دیں

کمانڈ پرامٹ میں جایئں اور وہاں مندرجہ ذیل ٹائپ کریں

C:\>ipconfig/all

پھر جو رزلٹ آئے وہ ہمیں بتا دیں۔ شکریہ
یہ رزلٹ ارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
untitled.jpg  
yousafdummar آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
connection, password, reset, run, start, using, ہوسکتی, فائلز, کونسی, کوئی, کنکشن, کررہا, ٹاپ, ویسے, ونڈوز, وجہ, ورڈ, لیپ, لیا, میں‌نے, ایل, ابھی, بھائی, سروسز, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار جاویداسد خبریں 1 09-12-10 09:41 PM
ڈی ایس ایل کو کس حد تک شیئر کرسکتےہیں شازل کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 20 18-02-10 08:43 PM
ڈی ایس ایل میں مسئل عبداللہ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 28 06-02-10 02:39 AM
برطانوی باشندے ہر سال چالیس لاکھ ٹن خوراک ضائع کرتے ہیں Real_Light عمومی بحث 0 08-07-08 06:03 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger