29-06-10, 12:54 PM
|
#1
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماؤس کا دایاں بٹن کام نہیں کررہا ------- حل کیا ہے ؟
ماؤس کا دایاں بٹن کام نہیں کررہا ------- حل کیا ہے ؟
میں نے آج ایک نیا ماؤس خرید لیا ہے لیکن اس کا دایاں بٹن کام نہیں کررہا ۔ اس سے پہلے بائیں بٹن کا ڈبل کلک کام نہیں کرتاتھا ۔ پھر کنٹرول پینل سے جاکر ماؤس کی اسپیڈ کم کردی جس سے وہ مسئلہ حل ہوگیا ۔
ممکن ہے سیٹنگ میں مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو جس کی وجہ سے یہ مسئلہ سامنے آیا ہو بہر حال کوئی مہربان راہنمائی کرے کہ اب کیا کروں۔میں ایک دوسرا ماؤس بھی لگا کر چیک کرچکا ہوں تب بھی یہی مسئلہ سامنے آتا ہے۔
Last edited by عبیداللہ عبید; 29-06-10 at 12:58 PM.
|
|
|