| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ایک فورم پر کسی بھائی نے لکھا تھا کہ مائیکروسافٹ نے فرنٹ پیج پر مزید کام بند کیا ہے ۔میرا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اگر فرنٹ پیج والی ٹیکنالوجی کو مائیکروسافٹ نے خیرباد کہا ہے تو جلد ہوسٹنگ سرورز بھی اس کو ترک کریں گے تو ایسی صورت میں ہمارا اس پر کام کرنا پیسہ ، وقت اور صلاحیت کے ضیاع کے مترادف ہوگا ۔اس ضمن میں چند سوالات ذہن میں آئے :
1: مائیکروسافٹ نے اس پروڈکٹ پر مزید کام کیوں بند کیا ہے ؟؟ 2: اور فرنٹ پیج کا متبادل انہوں نے کون سا ریلیز کیا ہے ؟؟ 3: اگر ہے تو کیا وہ بھی فرنٹ پیج کی طرح آسان ہے ؟؟ امید ہے کہ آپ ماہرین جواب سے نوازیں گے کیونکہ میں نے اپنی ویب سائٹ فرنٹ پیج میں بنائی ہے۔ فرنٹ پیج کو ترجیح دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں متن آسانی سے قابو کیا جاسکتا ہے جبکہ اس طرح کے دیگر سافٹ ویرز میں متن الٹا نظر آتا ہے اور پریویو اِن براؤزر میں باربار جانا پڑتا ہے ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (07-01-11), محمدعدنان (07-01-11), معظم (08-01-11), ابوسعد (23-02-11), رضی (09-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فرنٹ پیج آفس2003 اور اس کے بعد والے آفس ورژن میں دستیاب نہیں تھا۔ اس کے متبادل ایک تو مائکروسافٹ پبلشر تھا جو پرنٹ اور ویب پبلشنگ دونوں کام کر سکتا تھا تاہم یہ فرنٹ پیج کی طرز پر مزید نہیں چل پایا۔ اس کے بعد آفس 2007 میں شئر پوائنٹ سرور وغیرہ آ گئے جو ابھی تک ڈاٹ نیٹ ٹیکنالوجی کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں۔
لیکن میرا اس میں زیادہ تجربہ نہیں ہے۔ میں تو تب سے ڈریم ویور استعمال کرتا ہوں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ڈریم ویوور یا EZ Web Genrator استعمال کرلو ویسے سُنا ہے کہ ویگزیوگ بلڈر نامی بھی کوئی سافٹ وئیر ہے جو کافی اچھا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شیر پوائنٹ سرور وغیرہ کا انٹرفیس بھی اسی طرح ہے جس طرح فرنٹ پیج کا؟؟ اور ہاں آپ اردو متن کو ڈریم ویور میں کس طرح قابو کرتے ہیں ؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شاید یہ لنک آپکے کام آجائیں۔ علاوہ ازیں کسی بھی قسم کی ہیلپ چاہئے ہو تو ضرور بتائے گا شکریہ
__________________
![]() Last edited by پاکستانی; 08-01-11 at 03:27 PM. وجہ: یوٹیوب پلیئر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پھر کسی نے نیچے کمنٹس میں اس سے یہ سوال بھی پوچھا ہے لیکن اس نے جواب دینے کی زحمت گوارا نہیں کی ۔ اور میرے لیے یہی مشکل ہے مجھے ڈریم ویور کے استعمال میں ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (08-01-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (08-01-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں بھی آج سے ڈریم ویور کو تختہ مشق بناتا ہوں تاکہ مجھ کوڑمغز کو اس کی شدھ بدھ حاصل ہو۔میرے خیال میں یاسر بھائی نے اس کا کوئی ورژن ڈاونلوڈ کرنے کے لیے لنک دیا تھا ۔ ڈھونڈتا ہوں کہ کہاں ہے ، پاک نیٹ میں بھی کوئی چیز ڈھونڈنا ایسا ہے جیسے نیٹ سے ، اللہ تعالی مزید ترقی نصیب کرے۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (08-01-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (08-01-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
عبید بھائی امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں نے حال ہی میں اپنی ایک سائٹ پر اردو میں کام کیا ہے۔ اور سارا کام ڈریم ویور پر ہی کیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ ڈریم ویور دائیں طرف سے لکھائی کو سپورٹ نہیں کرتا۔ لیکن آپ بائیں سے دائیں طرف بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔ میں ایک سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ ![]() مجھے اسطرح لکھنے اور کام کرنے میں کوئی دقت محسوس نہیں ہوئی۔ کیونکہ میں نے ایک کلاس کے ذریعے اردو لکھائی کو دائیں سے بائیں دکھانے کی درخواست کی ہے جس کی بنا پر براؤزر میں یہ صفحہ کچھ یوں دکھائی دیتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (08-01-11), رضی (09-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
وعلیکم السلام معظم بھائی
خیریت سے ہوں ، اپنی سنائیں کیا حال چال ہیں ؟ اچھی سائٹ ہے اور اللہ تعالی سے امید ہے کہ ایک دن ہم بھی آپ جیسا بنا سکیں گے :ان شاء اللہ آپ جیسے لوگوں کے لیے مشکل تو اس لیے نہیں کہ ڈویلپمنٹ کے رموز واسرار سے باخبر ہو مسئلہ میرے جیسے نوآموز کے لیے ہوتا ہے ۔ اسی لیے تو کوشش کررہاہوں کہ اس مشکل گھاٹی کو سرکروں کیونکہ ایک نہ ایک دن یہ سامنے آئی گی ۔ اس بنیاد پر کچھ ایچ ٹی ایم ایل کے بیسکس کا بھی مطالعہ کررہاہوں ۔آج ہی پاک نیٹ پر اس کا پہلا سبق توجہ سے مطالعہ کیا لیکن میرے ساتھ مصیبت یہ ہے کہ جو نئی چیز سیکھتاہوں اس میں کافی وقت خرچ ہوتا ہے کیونکہ میری ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں ۔ صحافت ، ترجمہ نگاری ، ٹیچنگ ، کاروبار وغیرہ پھر دوسری مصیبت یہ ہے کہ جو چیز سمجھ میں نہ آئے اس مضمون میں آگے نہیں بڑھ پاتا ۔میری والدہ فرماتی ہیں کہ آپ جب تہہ تک نہیں پہنچ پاتے اس وقت تک آپ کا ذہن مواد کو جگہ نہیں دیتا ۔ بہر حال آپ دوستوں اور بھائیوں کے تعاون سے کوشش کرتاہوں کہ اس کو سیکھ لوں ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 08-01-11 at 02:12 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بغیر ہیٹر کے تو کی بورڈ پر لکھنا محال ہے ۔ آپ کے یہاں تو عام حالات میں ایسی سردی پڑتی ہو گی نا۔ بھائی رموز و اسرار سے باخبر ہونے میں زندگی کے 5 سال بھی صرف کیے ہیں کیونکہ کوئی بتانے والا نا تھا۔ لیکن انشاءاللہ آپ کو جیسے جہاں تعاون کی ضرورت ہو گی حاضر خدمت ہوں گا آپ بلا جھجک رابط کریں۔ اگر فورم پر جواب ایک دن میں نا ملے تو ای میل یا موبائل پر پیغام چھوڑ دیں۔ آپ جلد ہی سیکھ جائیں گے۔ انشاءاللہ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
میں یہاں کہتا چلوں کہ معظم بھائی بہت اچھے انسان ہیں انہوں نے میری ہر طرح سے مدد کی ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, ہوسٹنگ, ہے۔, گے, پیسہ, ویب, ویر, وقت, والی, وجہ, چند, نظر, مقصد, مائیکروسافٹ, مزید, آتا, اپنی, ایسی, بھائی, ترک, ترجیح, جواب, جلد, سوالات, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فرنٹ پیج میں "اوپن ویب" تبدیل کیا جاسکتاہے ؟؟ | عبیداللہ عبید | مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج | 14 | 04-03-11 01:00 PM |
| ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر؟؟ | proiub | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 9 | 11-11-10 04:43 PM |
| کوئی بھائی اس ویب سائیٹ پہ جا ب کر رہا ہے؟؟ | احمد بلال | Business | 1 | 12-06-10 12:07 AM |
| کیا پہلے ان تصاویر کو دیکھا ہے ؟؟ | فیصل ناصر | متفرقات | 17 | 17-07-09 05:49 PM |
| آپ کی پسندیدہ ویب سائٹ کون سی ہے؟؟ | اکرام | کمپیوٹر کی باتیں | 27 | 09-10-08 04:48 AM |