واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ماہرین حاضر ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-11, 04:58 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ماہرین حاضر ہوں

ماہرین حاضر ہوں

السلامُ‌علیکم ماہرین

میرا ای میل ایڈریس میری اپنی ڈومین پہ ہے me@adnanshahid.com اور میں چاہتا ہوں کہ میں اس کو جی میل کے ساتھ کونیکٹ کروں۔ اس سے یہ ہوگا کہ میں اپنے میل باکس میں لاگ ان ہونے کےلئے جی میل استعمال کروں گا۔

اگر کسی دوست کو اس کا طریقہ کار معلوم ہے تو برائے مہربانی وہ بتادے اور شکریہ کا موقع دے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-11), نیلم خان (04-09-11)
پرانا 11-05-11, 05:06 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ شاید google.com/a کے بارے میں بات کر رہے ہیں
نہیں‌تو پھر مجھے کوئی ڈیمو شیمو دیکھائیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-11), محمدعدنان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 05:12 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں بھائی وہی بات کررہا ہوں لیکن تب مجھے یہ طریقہ سمجھ نہیں آیا تھا
پلیز ابھی دس دیو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 05:27 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جی میل سیٹنگ میں‌جائیں Accounts and Import میں‌جا کہ ای میل آی ڈی کی سیٹنگ کرلیں
سیمپل سا کام
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-11), منتظمین (12-05-11), محمدعدنان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 06:33 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
ہاں بھائی وہی بات کررہا ہوں لیکن تب مجھے یہ طریقہ سمجھ نہیں آیا تھا
پلیز ابھی دس دیو
سب سے پہلے یہاں‌پر اکاونٹ بنائیں
https://www.google.com/a
بزنس نہیں بنانا وہ 30 دن کا ٹرائل ہے پرسنل بنانا اس میں 10 ای میل ایڈریس بنانے کی اجازت ہے
اس کے بعد اپنے cpanel میں جائیں اور Mail مینو کے نیچے MX Entries
Name:  sshot20100603223328.png
Views: 63
Size:  49.1 KB
پرکلک کریں
اس کے بعد اپنے MX Record ایسے سیٹ کریں
Name:  sshot20100603223738.png
Views: 64
Size:  54.0 KB
واضع رہے کہ اسکے علاوہ اور کوئی پریارٹی نا ہو وگرنہ ای میل راوٹ نہیں ہوگی۔
اسکے بعد واپس گوگل میں جاکر ایکٹیوٹ ایمیل کردیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-11), skjatala (13-05-11), محمدخلیل (11-05-11), محمدعدنان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 10:20 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی پرسنل اکائونٹ بنانے کےلئے کہاں کلک کرنا ہے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 11:36 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی پرسنل اکائونٹ بنانے کےلئے کہاں کلک کرنا ہے ؟
Solution کے ٹیب میں پہلا آپشن وہی ہے بھائی یہ لیں ڈرائیکٹ لنک
https://www.google.com/a/cpanel/domain/new
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-11), skjatala (13-05-11), محمدعدنان (12-05-11)
پرانا 12-05-11, 05:56 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پہ عمل کرتے ہوئے اکائونٹ بنایا ہے اور ای میل اکائونٹ بھی بنا لیا ہے۔ ابھی وہاں میسج آرہا ہے کہ We Are Checking MX Record fof your domain, it will take 48 hours اس لئے ابھی انتظار میں ہوں۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-05-11)
پرانا 12-05-11, 06:21 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اندازاَ وقت ہوتا ہے عمومی طور پر 1 منٹ میں سب کچھ اپڈیٹ ہوجاتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-05-11)
جواب

Tags
com, email, ہوگا, ہونے, کار, پہ, ڈومین, چاہتا, مہربانی, میل, موقع, ماہرین, معلوم, اپنی, اپنے, ای, ای میل ایڈریس, ایڈریس, استعمال, باکس, حاضر, دوست, ساتھ, شکریہ, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger