واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ماہرین کی فوری توجہ درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-11, 11:52 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماہرین کی فوری توجہ درکار ہے

ماہرین کی فوری توجہ درکار ہے

C:\pagefile.sys - error opening

مندرجہ بالا مذکورہ ایرر کیا ہے؟ اس سے کیسے جان چھڑائی جا سکتی ہے
اور ٹروجان وائرس کا کوئی حل بتا دیں پلیییز ورنہ مجھے ونڈو دوبارہ کرنی پڑ سکتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 07-02-11, 11:55 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور اہم مسئلہ یہ ہے کہ میں جو بھی پیج کھولتا ہوں فائر فاکس یا گوگل کروم پر تو وہ بار بار خود ہی ریفریش ہوتا رہتا ہے ۔۔۔۔ کوئی کام ٹھیک سے نہیں کرنے دیتا
پلییز اس کی وجوہات اور حل بتا کر شکریے کا موقع دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 07-02-11, 11:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور اہم مسئلہ یہ ہے کہ میں جو بھی پیج کھولتا ہوں فائر فاکس یا گوگل کروم پر تو وہ بار بار خود ہی ریفریش ہوتا رہتا ہے ۔۔۔۔ کوئی کام ٹھیک سے نہیں کرنے دیتا
پلییز اس کی وجوہات اور حل بتا کر شکریے کا موقع دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 12:21 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بظاہر تو یہ فائل خطرناک نہیں ہونی چاہیے اگر اینٹی وائرس نے اس فائل کی نشاندہی کی ہے تو بھی کچھ خاص فرق نہیں پڑتا۔

AVG کو انسٹال کرلیں اور کچھ سیٹنگ تبدیل کرنی سے اس طرح کی مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 12:22 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بار cache کو ختم کر کہ دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 12:45 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

cache یہ کہاں‌ہوتا ہے بھائی

اور میں نے آج ہی رجسٹرڈ eset انسٹال کیا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 12:45 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیج کے بار بار ریفریش ہونے کا سبب اور حل بھی بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت تنگ کر رہا ہے
اور یہ میرے ساتھ پہلی بار ہو رہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 12:55 AM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز کیوں نہیں کرتے میں نے اپنی ونڈوز ایک سال پہلے کی تھی اور ڈیپ فریز deep freez کا استعمال کیا ہے ابھی تک ٹھیک چل رہی ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 01:05 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آج ہی ونڈوز وغیرہ سب کچھ نیا کیا ہے
اور آج ہی سے یہ مسئلہ ہے
بس یہ پیج خود بخود ریفریش ہونے سے جان چھڑانی ہے
کوئی طریقہ بتائیں
اور یہ ڈیپ فریز کیا ہوتا ہے ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 01:26 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Deep Freeze Xp / 2000, To Freeze Your System

جیسا کہ نام سے ہی لگ رہا ہے، ایک چھوٹا سا لیکن کار آمد سافٹ ویئر، اگر آپ کا کمپیوٹر بچے استعمال کرتے ہیں۔ یا آپ کا کمپیوٹر کوئی اور بھی استعمال کرتا ہے اور بار بار سیٹنگ تبدیل کر دیتا ہے تو اُس کے حل کے لیے یہ سافٹ ویئر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعد جب تک آپ نہیں چاہیں تب تک کوئی بھی سیٹنگ چاہے جیسی بھی کر لے لیکن صرف ایک بار کمپیوٹر ریسٹارٹ کرنے سے وہ واپس اُسی حالت میں آجائے گا جس حالت میں اُسے فریز کیا گیا ہو گا۔
زیادہ تر یہ سافٹ ویئر آفسز میں استمعال کیا جاتا ہے۔



سافٹ ویئر انسٹال کرتے وقت اپنی مطلوبہ ڈسک ڈوائیورز سیلیکٹ کریں جن کو آپ فریز کرنا چاہتے ہیں۔ زیادہ تر صرف
C Drive
کو فریز کیا جاتا ہے کیونکہ ونڈوز وہیں انسٹال ہوتی ہے۔ اور باقی ڈرائیوز کو ڈیٹا اسٹوریج کے لیے فریز نہیں کیا جاتا۔

ایک بار انسٹال ہونے کے بعد ڈیپ فریز مینئو کھولنے کے لیے کی بورڈ سے درج ذیل کیز ایک ساتھ دبائیں
Ctrl+Alt+Shift+F6

نوٹ: سی ڈرائیو کو ایک بار فریز کرنے کے بعد
Desktop, Mydocument
وغیرہ میں رکھی کوئی بھی فائل ریسٹارٹ کرنے کے بعد نہیں ملے گی۔ اسلیے ضروری فائلز کو کسی دوسری ڈرائیو میں رکھیں۔
اگر آپ نے کوئی تبدیلی کرنی ہو تو پہلے ڈیپ فریز مینئو میں جا کر ڈیپ فریز کو آف کریں اور ایک بار کمپیوٹر ریسٹارٹ کرلیں۔ اور پھر تبدیلی کرنے کے بعد دوبارہ ڈیپ فریز مینئو میں سے ڈیپ فیرز آن کردیں۔

مزید سیکورٹی کے لیے ڈیپ فریز مینئو کو بھی پاسورڈ لگایا جا سکتا ہے۔

کاپی رائٹ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-02-11), محمدعدنان (08-02-11), ابن آدم (09-02-11), رضی (10-02-11)
پرانا 08-02-11, 01:30 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھوٹا منہ بڑي بات
بھائي ونڈو كرتے ہي اينٹي وائرس سے سارا كمپيوٹر سكين كرو۔۔۔‌پھر بھي ا فاقہ نہ ہو تو ماہرين سے روجوع كرو۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 02:53 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

C:\pagefile.sys - error opening ایرر کی بات کریں تو this normal and not dangerous۔

آپ فائرفوکس اورگوگل کروم کے علاوہ کسی اوربراوزرمیں دیکھیں کیا وہاں بھی یہ آپشن آتا ہے۔ یہ Meta Refresh ٹیگ کہلاتا ہے جوہر 15 منٹ بعد پیج کو آٹومیٹکلی ری فریش کر دکتا ہے۔ کچھ میں وقت کا دورانیہ کم ہوتا ہے۔ آپ یہاں سے https://addons.mozilla.org/en-US/fir...firefox&id=992 اسکو ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کریں۔ آپکا پیج ری فریش نہیں ہوگا۔ انشااللہ تعالیٰ

اپنے سسٹم کو مندرجہ ذیل پروگرامزسے سکین کریں۔

Malwarebytes' Anti-Malware: Malwarebytes

SUPERAntiSpyware.com | Remove Malware | Remove Spyware - AntiMalware, AntiSpyware, AntiAdware!

Ad-Aware Free - Download Internet Security Software with Antivirus & Spyware Removal - Lavasoft

آپکو کچھ ٹولزدوں گی اُن کو سسٹم پر رن کیجئے گا۔ انشااللہ سب ٹھیک ہو جائے گا،
__________________

Last edited by زارا; 08-02-11 at 03:09 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-02-11), رضی (10-02-11)
پرانا 08-02-11, 03:14 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح ہوتا ہے ۔
Attached Thumbnails
auto-reload-error.jpg  
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 03:24 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم بھائی اسکا جواب اوپرپوسٹ پر دے دیا ہے، آپ ٹرائی کریں انشااللہ تعالیٰ مسئلہ حل ہو جائے گا، نہ ہوتو بتائے گا، شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (08-02-11)
پرانا 09-02-11, 12:39 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کچھ ہو گیا
ونڈو نئی کر لی، اب کوئی ایرر بھی نہیں ہے
لیکن پھر بھی ری لوڈ ہونا ختم نہیں ہوا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-02-11)
جواب

Tags
sys, فوری, کیسے, کوئی, کرنی, گوگل, گوگل کروم, پڑ, یا, ونڈو, وائرس, موقع, ماہرین, ایرر, بالا, بار, توجہ, جان, حل, خود, ختم, دیں, دوبارہ, درکار, سکتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 7 09-07-10 04:16 PM
توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *Hala* شاعری اور مصوری 5 01-06-09 07:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger