واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مدد: آواز کی ریکارڈنگ ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-09, 04:48 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
منصور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 6
کمائي: 201
شکریہ: 112
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدد: آواز کی ریکارڈنگ ؟؟

مدد: آواز کی ریکارڈنگ ؟؟

سلام دوستو

کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ جب ہم یاہو پہ وائس چیٹ کرتے ہیں تو کیا اس آواز کو ریکارڈ یا سیو کیا جاسکتا ہے ؟؟

پلیز بھائی اگر کوئی جانتا ہے تو جلدی بتائیں
شکریہ
منصور آف لائن ہے   Reply With Quote
منصور کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 06:27 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
پہلے آپ یہ بتائیں کے آپ کسی کی آواز ریکارڈ کرکے کے کیا کریں گے؟
کہیں ایسا تو نہیں کے آپ اسے کسی اور مقصد کے لیئے استعمال کرنا چاہتے ہوں؟ (یہ سوال محض اپنے اطمینان کے لیئے پوچھا ہے)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-09-09), ہادی (23-09-09), منصور (25-09-09), محمدعدنان (23-09-09), حسنین ایوب (24-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 25-09-09, 07:58 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
منصور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 6
کمائي: 201
شکریہ: 112
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سلام،
پہلے آپ یہ بتائیں کے آپ کسی کی آواز ریکارڈ کرکے کے کیا کریں گے؟
کہیں ایسا تو نہیں کے آپ اسے کسی اور مقصد کے لیئے استعمال کرنا چاہتے ہوں؟ (یہ سوال محض اپنے اطمینان کے لیئے پوچھا ہے)
بہت شکریہ بھائی میں یہ کام آن لائن انٹرویو کےلئے کرنا چاہتا ہوں۔
اصل میں اپنی ویب سائٹ کےلئے کچھ دوستوں (جو کہ ملک سے باہر ہیں) ان کا انٹرویو کرکے اپنی ویب پہ لگانا چاہتا ہوں۔

پلیز اگر کوئی بھائی جانتا ہے تو بتادیں
شکریہ
منصور آف لائن ہے   Reply With Quote
منصور کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 08:18 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منصور مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی میں یہ کام آن لائن انٹرویو کےلئے کرنا چاہتا ہوں۔
اصل میں اپنی ویب سائٹ کےلئے کچھ دوستوں (جو کہ ملک سے باہر ہیں) ان کا انٹرویو کرکے اپنی ویب پہ لگانا چاہتا ہوں۔

پلیز اگر کوئی بھائی جانتا ہے تو بتادیں
شکریہ
سلام،
اپنی ویب سائیٹ کا ایڈریس دیجیئے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-09-09)
جواب

Tags
یاہو, ویب, بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس کے مختلف رنگ؟؟ عرفان حیدر لائینکس کارنر 3 03-07-10 04:28 AM
مدد درکار ہے ؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 11 17-02-10 05:33 PM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM
محبت کیا ہے ؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 2 09-04-09 08:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger