| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
جناب ہوا کچھ یوں کہ میں صبح کمپیوٹر لگا کر بیٹھا تھا کہ اچانک لائیٹ چلی گئی (جیسا کہ عموماً ہوتا ہے) تو جب تھوڑی دیر بعد لائیٹ آئی تو میں نے کمپیوٹر آن کیا اور ونڈو لوڈ کرنے پر پتا چلا کہ اس کے رنگ اڑے ہوئے ہیں، کلر کوالٹی 4 بٹ آ رہی ہے اور سکرین ریزولیشن 600*800 ہے، یعنی ایسا لگ رہا تھا کہ صحیح ڈرائیور نہیں ہوئے، میں نے ڈرائیور کر کے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ بھی کیا لیکن ویلکم سکرین پر بجائے کچھ آنے کے ڈسپلے غائب ہو گیا لیکن باقی ونڈو ٹھیک چل رہی تھی۔ ۔ ۔ میں نے یہ پروسیس کئی بار دوہرایا ہے، نیز میں نے یوبنٹو کو برائے راست چلا کر دیکھا اس پر ڈسپلے صحیح تھا لیکن وہ جدید ڈرائیور کرنے کی فرمائیش رکر رہا تھا۔ ۔ ۔ ۔ مدد درکار ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-08-10), طارق راحیل (07-09-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یا تو آپکے گرافکس ڈرائیوراڑ چکے ہیں یا آپ کا وی جی اے کارڈ۔
آپ ایک کام کریں، ڈیسک ٹاپ پر مائی کپمیوٹر پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز- ہارڈوئر اور پھر وہاں سے ڈیوائس مینجر میں جائیں اور ڈسپلے اڈاپٹرز میں دیکھیں وی جی اے کا کارڈ کا ماڈل نمبر آ رہا ہے کہ نہیں۔ اگر آ رہا ہے تو اس کے اوپر رائٹ کلک کر کے ان انسٹال کریں اور کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں، اگر تو ڈرائیور کمپیوٹر میں موجود ہوے تو دوبارہ چلنے پر وینڈوز خودکار طریقے سے ان کو انسٹال کر لے گا۔ اگر نظر نہیں آ رہا تو آپ گرافکس کارڈ کی سی ڈی لگا کر ڈرائیور انسٹال کر لیں۔ اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو سمجھ لیں آپ کا وی جی اے کارڈ جل گیا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-08-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر بتائیں کہ ڈرائیور موجود ہے کہ نہیں۔ ؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-08-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جی کارڈ شو کر رہا ہے
میرے پاس nvidia gforce fx 5200 ہے اور ڈیوائس مینیجر میں nvidia gforce fx 5200(Microsoft corporation) شو کر رہا ہے، مطلب ونڈو کے ڈرائیور انسٹال ہیں Last edited by محمدمبشرعلی; 28-08-10 at 07:42 PM. |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-08-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان Drivers - Download NVIDIA Drivers یہاں سے اپنا ڈرائیور ڈاونلوڈ کیجے انسٹال کیجئے اور کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کیجئے ۔
انشاللہ آفاقہ ہوگا |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-08-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بعض اوقات بجلی کے جھٹکے سے گرافکس کارڈ کی کوئی ایسی چپ جل جاتی ہے تصویر کی کوالٹی بہتر بنانے میں کردار ادا کرتی ہے۔ یہ زیادہ میموری مہیا کرتی ہے۔ اگر اس طرح ہو تو ڈسپلے تو آتا ہے لیکن پورے رنگ اور ریزولوشن نہیں آتی۔آپکا وی جی اے بورڈ میںہی نصب ہے یا الگ سے ؟
ایک اور کام کیجیے۔ سسٹم کی بائس میں جائیں اور اپنے مدر بورڈ کی سیٹنگ کے مطابق آپٹیمائزڈ ڈیفالٹ سیٹنگ پر تبدیل کر دیں۔ یوں اگر بجلی جانے سے بائس میں کوئی مسئلہ آیا ہے تو وہ ٹھیک ہو جائیے گا۔ یا بائس میں آن بورڈ وی جی اے کی آپشن ڈھونڈنے کی کوشش کریں اور چیک کریں وی جی اے کو کتنی میموری الاٹ ہو رہی ہے۔ اگر وہ کم ہو تو اسے 128 یا 512 اپنے پاس موجود دسیتاب میموری کے حساب سے ایڈجسٹ کریں اور ری سٹارٹ کریں۔ پھر بھی نہ ہو تو کسی دوست سے وی جی اے کارڈ ادھار لے کر اپنے سسٹم میں لگا کر دیکھیں۔ اگر ٹھیک ہو جائے تو مطلب آپ کے وی جی اے میںمسلہ ہے، اگر نہ ہو تو آپ کو وینڈوز فارمیٹ کرنی پڑے گی۔ اگر پھر بھی نہ ہو تو پکی بات، مدر بورڈ کا کوئی حصہ ناکارہ ہو گیا ہے اور آپ کو اسے تبدیل کرنا پڑے گا۔ |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-08-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
کارڈ بالکل ٹھیک چل رہا ہے لیکن دوسرے کمپیوٹر پر، میں نے کارڈ ادلا بدلی کر لیا ہے، اب 64 ایم بی کا لگایا ہوا ہے، یہ ٹھیک چل رہا ہے، یعنی میرا کارڈ میرے کمپیوٹر پر صحیح نہیں چل رہا لیکن دوسرے کمپوٹر پر بالکل صحیح چل رہا ہے،
لگتا ہے میرے بورڈ اور گرافکس کارڈ کی آپس میں ان بن ہو گئی ہے، چلیں ویسے بھی تین دن تک جدائی کی آپشن ہے، اس کے بعد امید ہے صلح ہو جائے گی، ، ، |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (01-09-10) |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتا, ہے۔, ہے،, کمپیوٹر, گئی, یوں, ویلکم, ونڈو, لگا, لوڈ, مدد, آئی, ایسا, اسلام, بٹ, بار, جیسا, جدید, دیکھا, درکار, رنگ, غائب, صبح, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|