واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

مدد برائے Online Earningبلاگ۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-10, 11:39 AM   #1
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدد برائے Online Earningبلاگ۔۔۔۔۔۔۔

مدد برائے Online Earningبلاگ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام علیکم ایکسپرٹ!
میں نے Blogger.com پر ایک بلاگ بنایا ہے، میرا سوال ہے کہ Online کمانے کیلئے کیا مجھے Domain لینا پڑے گا؟ یا میں اپنے اسی بلاگ کے ذریعے کام کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟؟

برائے مہربانی اس بارے میں میرے مدد کیجئے۔۔۔۔۔۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔
shobi.jan آف لائن ہے   Reply With Quote
shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 11:41 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی سے مشورہ کریں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-10, 11:43 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ager ap ny blogspot miain bnaya hay apna blog to wohan ziyada paisy milty hian google sy
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), پاکستانی (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 11:53 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shobi.jan مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ایکسپرٹ!
میں نے Blogger.com پر ایک بلاگ بنایا ہے، میرا سوال ہے کہ Online کمانے کیلئے کیا مجھے Domain لینا پڑے گا؟ یا میں اپنے اسی بلاگ کے ذریعے کام کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟؟

برائے مہربانی اس بارے میں میرے مدد کیجئے۔۔۔۔۔۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

اسلام علیکم

آپ اِسی بلاگ سے پیسے کما سکتے ہیں
Just do one thing bhai

آپ اپنا بلاگ گوگل ایڈسینس پر کروا لیں then you'll be earn from it

شکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), پاکستانی (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:02 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میرا بلاگ 3 ڈالر؎ روزانہ کے حساب سے کماتا ہے جوکہ کافی ہیں میرے خیال سے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:21 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے میرا بلاگ 3 ڈالر؎ روزانہ کے حساب سے کماتا ہے جوکہ کافی ہیں میرے خیال سے

بھائی میں آپ کی شاگردی میں آنا چاہتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:26 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے میرا بلاگ 3 ڈالر؎ روزانہ کے حساب سے کماتا ہے جوکہ کافی ہیں میرے خیال سے
ماشا اللہ

روزانہ کے حساب سے کافی ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:30 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا انگلش بلاگ ورڈپریس ڈاٹ کام پر ہے ۔ میں نے انگلش بلاگ کیلئے گوگل سینس کواپلائی کیا تھا ۔ مگر گوگل والوں نے ریکوئسٹ کو نامنظور کر دیا۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:33 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اردو ورڈپریس بلاگ کیلئے گوگل سینس کواپلائی کیا جاسکتا ہے ؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:38 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
میرا انگلش بلاگ ورڈپریس ڈاٹ کام پر ہے ۔ میں نے انگلش بلاگ کیلئے گوگل سینس کواپلائی کیا تھا ۔ مگر گوگل والوں نے ریکوئسٹ کو نامنظور کر دیا۔
بھائی گوگل ایڈسنس والوں کی کچھ پالیسیز ہوتی ہیں جو اُن پر پورا اُترتا ہے وہ درخواست منظور کر لیتے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 02:40 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے بہت سارے اکاونٹ 100 ڈالرز سے زیادہ ہوکر بند ہو جاتے رہیں ہیں میں نے پھر بھی ہمت نہیں ہاری بس ایک بلاگ بنا کر اپلائی کر دیتا ہوں اور وہ دے دیتے ہیں
اور ابھی میرے پاس ایک ٹپ آگئی ہے جس سے مجھے 3 کلک کے خود ہی 3 ڈالرز مل جاتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-10-10), اویسی (30-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 03:58 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے بہت سارے اکاونٹ 100 ڈالرز سے زیادہ ہوکر بند ہو جاتے رہیں ہیں میں نے پھر بھی ہمت نہیں ہاری بس ایک بلاگ بنا کر اپلائی کر دیتا ہوں اور وہ دے دیتے ہیں
اور ابھی میرے پاس ایک ٹپ آگئی ہے جس سے مجھے 3 کلک کے خود ہی 3 ڈالرز مل جاتے ہیں
ماشا اللہ

اللہ سوہنا برکت دے آمین

میری کوشش ہے کہ ایسا تھریڈ بناوں جس میں ممبرزکو اِس بارے میں بتاوں تاکہ وہ بھی کچھ جان لیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 04:03 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے میں آپ کے ساتھ ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-10, 04:10 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ بھائی

خوش رہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-10, 07:38 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کیا اردو ورڈپریس بلاگ کیلئے گوگل سینس کواپلائی کیا جاسکتا ہے ؟؟؟
جی نہیں کیونکہ گوگل اردو زبان کو پر اشتہارات استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blogger, color, com, domain, online, ہے،, کیلئے, کمانے, گوگل, گا؟, پڑے, ویسے, لینا, مہربانی, مدد, مشورہ, اپنے, ایکسپرٹ, اسلام, بھائی, بلاگ, حساب, ذریعے, سوال, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Easy Earn Online انجینئرنفیس ساجد آپکے کاروباری اشتہارات 53 27-02-12 02:56 PM
Online Earning (through Click to pay ضیا الرحیم نوکری کی آفر 4 23-11-10 10:44 PM
backup 50 gb online عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 7 27-12-09 11:53 AM
Image Converter Online عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 3 13-11-09 09:51 AM
Seeing Servers Your Are Connected To When OnLine عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 09:45 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger