واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مدد درکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 12:07 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدد درکار

مدد درکار

مجھے معلوم کرنا ہے کہ کیا لینکس میں مائیکرو سافٹ آفس انسٹال ہو جاتا ہے؟ اسی طرح کورل ڈرا، آٹو کیڈ وغیرہ؟ آٹو کیڈ کا تو مجھے معلوم ہے کہ اسکو ونڈوز انوائرنمنٹ میں استعمال کا ایگریمنٹ کر لیا گیا ہے۔ اگر آفس استعمال نہیں ہو سکتا تو پھر کیا محض اوپن آفس ہی استعمال ہوگا /۔جو اس کے ساتھ بنڈل کیا جاتا ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 12:19 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مجھے معلوم کرنا ہے کہ کیا لینکس میں مائیکرو سافٹ آفس انسٹال ہو جاتا ہے؟ اسی طرح کورل ڈرا، آٹو کیڈ وغیرہ؟ آٹو کیڈ کا تو مجھے معلوم ہے کہ اسکو ونڈوز انوائرنمنٹ میں استعمال کا ایگریمنٹ کر لیا گیا ہے۔ اگر آفس استعمال نہیں ہو سکتا تو پھر کیا محض اوپن آفس ہی استعمال ہوگا /۔جو اس کے ساتھ بنڈل کیا جاتا ہے؟
السلام علیکم،
بدر بھائی WINE نامی سافٹ وئیر کو انسٹال کرکے آپ وندوز کے اکثر سافٹ وئیرز بشمول آفس لینکس میں انسٹال کرسکتے ہیں۔ مگر یہ کوئی بہت اچھا اور آسان حل نہیں ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (09-10-09), حیدر (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 12:20 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ یہ لنک وزٹ کریں شاید آپ کے کام آ سکے:
Running MS Office 2003 under Linux with Wine 0.9.52 | Wine Reviews
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 12:33 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہم ! شکریہ بھائی ۔ ۔ ۔ میں اس کو دیکھتا ہوں کہ کیا کہتا ہے یہ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-10-09)
جواب

Tags
linux, کورل, ونڈوز, مائیکرو, معلوم, بھائی, حل, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger