واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مدد چاہیئے ان پیج میں‌

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-09, 10:23 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدد چاہیئے ان پیج میں‌

مدد چاہیئے ان پیج میں‌

میرے ساتھ ان پیج میں‌یہ مسئلہ ہوگیا۔ایک بہت ہی ضروری فائل میرا کھل نہیں‌راہا ہے کوئی میری مدد کرررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر رررررررر
Attached Images
 
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-09, 11:03 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس کے لیے HASP Driver ko install karian...
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-09, 11:06 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
Attached Files
File Type: rar HASP_Driver_for_Inpage.rar (943 بائٹس, 16 views)
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-09, 11:16 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی اس کے لیے HASP Driver ko install karian...
جناب یہ پہلے سے انسٹال ہے اب دوبارہ آپ کا دیا ہوا بھی انسٹال کیا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 11:35 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان میری ساتھ یہی ہوتا تھا اب اس کے بعد نہں ہو رہا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-09, 01:39 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,493
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ونڈوز ایکس پی میں‌یہ مسئلہ آتاہے۔ ان پیج ایگزی فائل پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز میں جائیں۔ وہاں‌کسی ٹیب میں‌ Windows Compatibility کا آپشن تلاش کر کے اسے Run as ونڈوز 98 پر سیٹ‌کر دیں۔ یاد رہے کہ یہ عمل اس فولڈر میں انجام دیا جائے گا جہاں آپ نے ان پیج انسٹال کر رکھا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-09), پاکستانی (29-04-09), محمدخلیل (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 01:40 AM   #7
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان 2 مسائل ہین۔
1۔ آپ کا ان پیج کرپٹ ہو گیا ہے۔ اسے دوبارہ انسٹال کریں۔
2۔ اگر صرف یہ فائل اوپن نہیں ہو رہی تو آپ کی فائل میں ایرر ہے اسے ڈی بگ کریں۔ اور چلائیں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-09, 08:15 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

yousafdumma بھائ آپ کا مسئلہ ل ہوا یا نہیں؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-09, 12:37 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ونڈوز ایکس پی میں‌یہ مسئلہ آتاہے۔ ان پیج ایگزی فائل پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز میں جائیں۔ وہاں‌کسی ٹیب میں‌ Windows Compatibility کا آپشن تلاش کر کے اسے Run as ونڈوز 98 پر سیٹ‌کر دیں۔ یاد رہے کہ یہ عمل اس فولڈر میں انجام دیا جائے گا جہاں آپ نے ان پیج انسٹال کر رکھا ہے۔
شکریہ جناب!آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا اور مسئلہ حل ہوگیا۔مدد کرنے پر آپ سب حضرات کا مشکور ہوں۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
hasp, مسائل, اللہ, بھائی, تلاش, حل, حضرات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج میں‌واٹر مارک بیک گراؤنڈ لوگو لگانا میاں شاہد ان پیج InPage 23 18-01-10 05:56 PM
ہاتھ یا پیر جل جائیں‌تو ام غزل گھریلو ٹوٹکے 1 07-11-09 03:48 PM
ریاض‌الصالحین 01اور 02 (صحیح‌احادیث کی کتابیں‌) اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی علوم حدیث 13 23-11-08 05:25 PM
ان پیج میں‌آٹو سیو TapalDanaDar کمپیوٹر کی باتیں 10 16-11-08 05:04 PM
مرتے ہیں‌ترے پیار سے میاں شاہد ذوق 1 27-09-08 05:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger