| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
بھائیو میں اور میرے دوست نے لنک ڈاٹ نیٹ سے انٹرنیٹ کنیکشن لے کر نیٹورکنگ کی ہے ڈی ایس ایل روٹر میرے پاس لگا ہوا ہے اور سوئچ میرے دوست کے پاس مجھ سے اس کی سیٹنگ نہیں ہو رہی ہے کیا کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے اس معاملے میں اگر کوئی بھائی نیٹورکنگ کے بارے میں جانتاہو تو میری مدد کریں شکریہ فقط آپکا بھائی |
|
|
|
| حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (24-04-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
حسنین بھائی السلام علیکم،
کیا آپ نے لنک ڈاٹ نیٹوالوںکی ہلیپ لائن سے رابطہ کیا ہے؟ LINKdotNET - Support |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | کنعان (24-04-10), حسنین ایوب (25-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی سب سے پہلے تو دیکھیں کہ کیبلز درست ہیں یعنی کے ان کے کنکٹر ٹھیک لگے ہیں اور کہیں یہ کراس کیبل تو نہیں۔۔
دوسرے اگر ٹھیک ہیں تو روٹر کی لائیٹ اور پھر سوئچ کی لائٹ بھی ٹھیک ہے؟ اگر روٹر میں نیٹ آ رہا ہے تو سوئچ میں نہیں آ رہا؟ کوئی خاص مسئلہ بتائیں ایسے نہیں پتا چلے گا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم حسنین بھائی
خلیل بھائی نے جو لکھا ھے کہ معلومات مکمل لکھیں ایسے پتہ نہیں چلتا مکمل رپورٹ اپڈیٹ کریں۔ اور جو سافریشہ بھائی نے لکھا ھے کہ ان کی ہیلپ لائن سے رابطہ کریں تو یہ سب سے بہتر رہے گا کیونکہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ھے کہ آپ کا کمپیوٹر اگر کسی براڈبینڈ/کیبل/نٹ پر کام کر رہا ھے تو آپ اسے دوسری نٹورک کمپنی سے کنکٹ کرتے ہیں تو آپ کا کمپیوٹر اس نٹ ورک کو کور نہیں کرتا اس کے لئے اسی کمپنی کی ہیلپ لائن سے ہی رابطہ کرنا پڑتا ھے اور وہ آپ کو کچھ آپشن بتائیں گے ان کو چیک/انچیک کرنا ہوتا ھے پھر وہ سروس کام کرے گی۔ پھر بھی آپ خلیل بھائی کے مشورہ کے مطابق سب کچھ چیک کریں اور تفصیل سے لکھیں تو کچھ بات بن سکتی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-04-10), حسنین ایوب (25-04-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
وعلیکم اسلام
میرے پیارے بھائیو آپ سب کی رہنمائی سے مسئلہ حل ہو گیا ہے آپ سب کا بہت بہت شکریہ دراصل میں سافٹویر یا آئی پی کی خرابی سمجھ رہا تھا لیکن کیبل بریک تھی وہ میں نے ٹھیک کر لی ہے ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ اگر دوبارہ کوئی مسئلہ ہوا تو اپنے مخلص بھائیوں کی مدد چاہوں گا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| english, link, please, کوئی, کمپیوٹر, پہلے, پاس, ڈاٹ, لگا, لے, لنک, نیٹ, چاہیے, مدد, معاملے, www, آپکا, ایل, السلام, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, دوست, سیٹنگ, سوئچ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|