واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مدد کیجئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-11, 10:32 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مدد کیجئے

مدد کیجئے

میرے کمپیوٹر پر Deep Freeze 6 standard.rarنام کا کوئی سافٹ ویئر انسٹال کر دیا گیا ہے کس نے کیا مین نہیں جانتا مگر اب کوئی بھی کام کر لوں یا کچھ بھی ڈاؤنلوڈ کر لوں تو وہ کمپیوٹر دوبارہ کھولنے پر کچھ بھی سیو نہیں ہوتا نا ہی کوئی لکھی گئی فائل نہ ہی براؤزر پر پچھلے صفحات اور نا ہی اور کچھ سب کچھ فیریز ہو چکا ہے
ٹرے مین اس کا آئی کن دکھائی دیتا ہے مگر کلک کرنے ہر کچھ بھی نہیں دکھتا بے حد پریشانی ہے کوئی حل یا کوئی بہتر ان انسٹالر ہو تو بتایئے کہ جو اس کو ان انسٹال کر ے کیون کے مجھے یہ ریموؤ انسٹال پروگرامزجو کنٹرول پینل میں ہورا ہے وہاں بھی اس کا نام دکھائی نہین دے رہا

کچھ مدد کیجئے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-07-11), معظم (05-07-11), حیدر Rehan (05-07-11)
پرانا 04-07-11, 11:49 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا پاسورڈ کھولنا پڑے گا پاسورڈ کھولنے پر کمپیوٹر ریسارٹ ہوگا اسکے بعد آپ کا کمپیوٹر نارمل حالت میں آجائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پردیسی33 (05-07-11), معظم (05-07-11)
پرانا 05-07-11, 01:42 AM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پر کھولیں کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ کمبخت تو کہیں سے بھی اپنی جھلک نہین دکھلا رہا
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (05-07-11)
پرانا 05-07-11, 02:16 AM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمپیوٹر کو سیف موڈ میں چلائیں اور وہاں‌سے اس سافٹ وئیر کو چلا کر ڈس ایبل کریں اور پھر ان انسٹال کر دیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (05-07-11)
پرانا 05-07-11, 07:40 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی پہلے استمال کیا تھا اب صیح‌سے تو یاد نہیں‌لیکن شائد اسے اوپن کرنے کے لئے Ctrl+Shift پریس کر کے آئیکون کو کلک کریں‌ تو پروگرام اوپن ہوجاتا ہے اگر کسی نے پاسورڈ نہ دیا ہو تو آرام سے ڈس ایبل کر سکیں‌گے ، ورنہ مشکل ہو گی
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (05-07-11), skjatala (05-07-11), فیصل ناصر (05-07-11), محمد یاسرعلی (05-07-11), عبدالقدوس (05-07-11)
پرانا 07-08-11, 12:23 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی مسئلہ ایسے ہی حل ہوا بھائی ابرار گوگل ہے تو سب آسان ہو جاتا ہے یہ بعد میں سمجھ آیا
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
standard, ہوتا, فائل, کھولنے, کوئی, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, کس, گئی, پینل, پچھلے, ویئر, مگر, مدد, آئی, بہتر, بے, حل, حد, دیتا, دوبارہ, دے, سافٹ, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger