واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مدر بورڈ کیلئے مشورہ درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-11, 01:11 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدر بورڈ کیلئے مشورہ درکار ہے

مدر بورڈ کیلئے مشورہ درکار ہے

السلام علیکم
میرا کزن نیا پی سی بنوا رہا ہے۔باقی تو سب چیزیں سلیکٹ کر لی ہیں لیکن مدر بورڈ کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کونسا بہتر رہے گا۔انٹل کا مدر بورڈ بہتر رہے گا یا اسوس کا ؟ بجٹ کے مطابق ذیل میں مدر بورڈز کے لنک دے رہا ہوں ۔آپ سب دوست بتائیں کہ کونسا بہتر رہے گا؟
Intel® Desktop Board DH67CL

ASUSTeK Computer Inc. - Motherboards- ASUS P8H67-V

اور اس لنک پر مزید بورڈز بھی ہیں دس سے بارہ ہزار کی رینج میں کونسا بہتر رہے گا۔پرو سیسر کور آئی تھری دوسری نسل کا ہے۔
Asus Motherboard in Pakistan
__________________
www.qureshimobiles.com
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 01:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسوس میں بائیوس کی جدید نسل استعمال کی گئی ہے۔ Extensible Firmware Interface
اور اس کے علاوہ چند ایک اور بھی جدید ٹیکنالوجیز استعمال کی گئی ہیں۔
جبکہ انٹل میں صرف Fast Boot Technology اضافی خصو صیت ہے۔
Intel® Desktop Boards featuring Intel Fast Boot Technology - YouTube

اور دو TB یا تین TB ہارد ڈسک کیلئے EFI BIOS ہی بہتر ہے۔

جواب کا منتظر رہوں گا۔
شکریہ

Last edited by ہادی; 30-12-11 at 01:18 PM.
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 01:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی قسم کے سوال کا ایک جواب :
اقتباس:
Asus is the most fit choice. Gigabyte and Asus are merging into one as much I can recall. No doubt both are solid performers. Intel is not a very good choice, though both Asus and Gigabyte use the Intel G31/G33 chip as the main component their stability is much than an original Intel motherboards. There will be a bit memory module disturbance in Intel motherboards. An Intel original motherboard is less tolerant to a bit shaky memory modules. XFX 630i or later versions are also good choice. A good CPU coupled with a good GPU like Nvidia is always a solid performer.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ہادی (30-12-11), عبدالقدوس (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 01:37 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور جگہ جواب:
اقتباس:
ASUS makes a lot better motherboards than intel .. ASUS motherboards are more overclockable and more efficient and packed with better features.... Go for ASUS ..
۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ہادی (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 01:49 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ حیدر بھائی۔آپ کا ووٹ اسوس کی طرف ہے۔
باقی دوستوں کی آراء کا منتظر رہوں گا۔
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-11, 01:54 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تین ویب سائٹس کا مطالعہ کیا جس میں کم و بیش 15 افراد نے اپنی آرا دی ہوئی تھیں۔ صرف دو افراد نے انٹیل کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ باقی سبھی لگتا ہے کہ اسوس والوں سے پیسے لے کر آئے ہوئے تھے۔

اس لیے مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ میں نے تو صرف لوگوں کی آرا میں سے دو تبصرے شئیر کر دئیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ہادی (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 02:01 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے تین ویب سائٹس کا مطالعہ کیا جس میں کم و بیش 15 افراد نے اپنی آرا دی ہوئی تھیں۔ صرف دو افراد نے انٹیل کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ باقی سبھی لگتا ہے کہ اسوس والوں سے پیسے لے کر آئے ہوئے تھے۔

اس لیے مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ میں نے تو صرف لوگوں کی آرا میں سے دو تبصرے شئیر کر دئیے
ویسے انگریزی زیادہ سمجھ تو نہیں آتی میں نے بھی یہی نتیجہ اخذ کیا ہے اسوس بہتر رہے گا ۔
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 02:13 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ذاتی تجربے کے مطابق اسوس بہترین مدر بورڈز بناتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ہادی (30-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 02:44 PM   #9
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,926
شکریہ: 2,816
894 مراسلہ میں 1,677 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائ یوں تو مدر بورڈز اور ان میں موجود خواص کی سینکڑوں اقسام ہیں ، آپ صرف یہ دیکھئے کہ آپ کی ضرورت کیا ہے ۔ میرے نظریہ میں ایک ایسا بورڈ جو ،
bit 64 کو سپورٹ کرے ،
جس میں‌ LAN, Display video, اور Audio بلٹ ان ہوں
کم سے کم 4 گیگا کی مموری کی گنجائش ہو
ساٹا پورٹس موجود ہوں
اور جس کی سال بھر کی گارنٹی ہو ،
فارم فیکٹر ایسا ہو کہ چھوٹی جگہ میں نسب کیا جا سکے ، ہوم اور آفس کے لیے بہترین ہے-

اس طرح کے بورڈز تقریبا تمام مشہور کمپنیاں بنا رہی ہیں ۔ میں نے ابھی تک انٹل اور بایو سٹار استعمال کیا ہے ، دونوں ٹھیک ہیں ، لیکن اوسس کی بھی کافی تعریف سنی ہے ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
ہادی (30-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 03:07 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
بھائ یوں تو مدر بورڈز اور ان میں موجود خواص کی سینکڑوں اقسام ہیں ، آپ صرف یہ دیکھئے کہ آپ کی ضرورت کیا ہے ۔ میرے نظریہ میں ایک ایسا بورڈ جو ،
bit 64 کو سپورٹ کرے ،
جس میں‌ LAN, Display video, اور Audio بلٹ ان ہوں
کم سے کم 4 گیگا کی مموری کی گنجائش ہو
ساٹا پورٹس موجود ہوں
اور جس کی سال بھر کی گارنٹی ہو ،
فارم فیکٹر ایسا ہو کہ چھوٹی جگہ میں نسب کیا جا سکے ، ہوم اور آفس کے لیے بہترین ہے-

اس طرح کے بورڈز تقریبا تمام مشہور کمپنیاں بنا رہی ہیں ۔ میں نے ابھی تک انٹل اور بایو سٹار استعمال کیا ہے ، دونوں ٹھیک ہیں ، لیکن اوسس کی بھی کافی تعریف سنی ہے ۔
باقی تو ساری سہولیات ہیں یہ معلوم نہیں کہ 64 bit کی سپورٹ ہے یا نہیں ؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 04:50 PM   #11
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,926
شکریہ: 2,816
894 مراسلہ میں 1,677 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
باقی تو ساری سہولیات ہیں یہ معلوم نہیں کہ 64 bit کی سپورٹ ہے یا نہیں ؟
اس بات کی بہت اہمیت ہے ، ضرور چیک کرلیں ، 64 بٹ کی سپیڈ پرانے 32 بٹ والے آپریٹنگ سسٹم سے کہیں زیادہ ہے، اور آپ تو نیا پی سی بنا رہے ہیں تو اسے نظر انداز نہ کیجیے گا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
ہادی (30-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 05:14 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
اس بات کی بہت اہمیت ہے ، ضرور چیک کرلیں ، 64 بٹ کی سپیڈ پرانے 32 بٹ والے آپریٹنگ سسٹم سے کہیں زیادہ ہے، اور آپ تو نیا پی سی بنا رہے ہیں تو اسے نظر انداز نہ کیجیے گا ۔
آپ بتائیں کہ یہ بورڈ 64 بٹ کو سپورٹ کرتا ہے؟
ASUSTeK Computer Inc. - Motherboards- ASUS P8H67-V
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger