واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مسئلے 2۔ ۔ ۔ حل کتنے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 10:08 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مسئلے 2۔ ۔ ۔ حل کتنے؟

مسئلے 2۔ ۔ ۔ حل کتنے؟

مسئلہ نمبر ایک
Statement:میرے پاس NOD32 کا ورژن 4 ہے۔ نئی ونڈو انسٹال کرنے سے قبل اسکو nod325.comکی ویب سائٹ سے ئوزر نیم پاسورڈ لے کر اپ دیٹ کیا تھا۔ اب ونڈوز سیون کی ہے۔ لیکن اب رجسٹر نہیں ہو رہا یہی وجہ ہے کہ اپ ڈیٹ بھی نہیں ہو رہا۔ کیا کسی بھائی کے پاس اس مسئلے کا حل ہے؟ یا کوئی اینتی وائرس جسکی رجسٹریشن keyبھی ہو؟

مسئلہ نمبر 2:
پہلا مسئلہ لکھتے لکھتے دوسرا مسئلہ بھول گیا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), یاسر عمران مرزا (23-06-10), اویسی (18-06-10)
پرانا 17-06-10, 10:14 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسئلہ نمبر 2:
کا حل یہ ہے کہ مسئلہ نمبر 1 کا حل تلاش کرتے ہوئے میں اس کو بھول گیا مطلب کے 2 کو
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), محمدعدنان (18-06-10), اویسی (18-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 21-06-10, 06:34 AM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے مسئلہ کا حل یہ ہے کہ باعزت طریقے سے $$ دے کر کسی اچھے اینٹی وائرس کو حاصل کیا جائے ورنہ فری والے پہ گزارہ کیا جائے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), حیدر (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 06:53 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسپرسکائی انٹرنیٹ سے ڈانلوڈ کرلیں 6 سے 9 ماہ کا لائسنس مفت میں انٹرنیٹ سے مل جاتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), حیدر (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 11:36 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

avira free version استعمال کریں۔ یہ ہمیشہ کے لیے فری ہے اور کوئی غیر قانونی کام بھی نہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), حیدر (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 12:35 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Hotfile.com: One click file hosting: avg-9-egydown.rar
یہ لیجئے AVG Anitvirus یہ رجسٹریشن Key کے ساتھ ہے اور 2018 تک کام کرے گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), حیدر (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 07:43 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
avira free version استعمال کریں۔ یہ ہمیشہ کے لیے فری ہے اور کوئی غیر قانونی کام بھی نہیں۔
بھائی جی پتا نہیں کیوں یہ نامعقول Avira مجھےکوئی بلُونگڑا سا اینتی وائرس لگا ہے۔ آپ نے استعمال کیا ہوا ہے؟ ویسے غیر قانونی نہ ہونے والی بات آپکی پتے کی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), عبدالقدوس (24-06-10)
پرانا 23-06-10, 07:49 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوسرے مسئلے کا حل یہ ہے کہ زیادہ بادام کھائیں
پہلے کا کسی آئی ٹی ایکسپرٹ سے پوچھ لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-06-10)
پرانا 23-06-10, 09:09 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مسئلہ نمبر ایک
Statement:میرے پاس NOD32 کا ورژن 4 ہے۔


مسئلہ نمبر 2:
پہلا مسئلہ لکھتے لکھتے دوسرا مسئلہ بھول گیا۔
السلام علیکم

جب تک مسئلہ نمبر 2 یاد نہیں آتا تب تک مسئلہ نمبر 1 کا حل بتانا مشکل ھے طریقہ علاج اپنی جیب میں ایک عدد بال پن اور ایک کاغذ کا رکھنا بہت ضروری ھے تاکہ بھولنے والی باتیں آسانی سے لکھی جا سکیں۔ آئیندہ کے مسائل کا حل جاننے تک کے لئے اجازت

اللہ حافظ

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), اویسی (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 12:54 AM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو کیسپرسکائی سے اچھا اینٹی وائیرس آج تک نہیں ملا۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
nod, ہے۔, کوئی, پاس, پاسورڈ, یہی, ویب, ونڈو, ونڈوز, وائرس, وجہ, ورژن, قبل, لیکن, لے, نیم, نئی, مسئلہ, مسئلے, بھول, بھائی, تھا۔, حل, دوسرا, رجسٹریشن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger