واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مس زارامددچاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 03:41 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 7
کمائي: 217
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مس زارامددچاہیے

مس زارامددچاہیے

سلام مس
میں نے آئ ٹی ڈی اورایک دو فورم پر اپنا مسلہ شئرکیالیکن آپ کا جواب اب تک نہیں ملا پھر ایک ممبرملیکہ نے بتایا آپکی اکثرپوسٹ یہاں ہوتی ہیں تو سوچایہیں اپنا مسئلہ بیان کر دوں۔ سوری ایک بار پھرآپکوتکلیف دے رہا ہوں۔ امید ہے اس بار بھی مدد کریں گی
مس آپ نےدو کمپیوٹرزکوشئرکرنے کا طریقہ بتایا تھا ۔ میں نے آپکے بتائے گئے طریقے سے کمپیوٹرزکوآپس میں لنک کرکے ان پرانٹرنیٹ چلا لیا تھا۔ پچھلے دنوں میں نے دکان پر فوٹوکاپیروالےپرنٹرکو کلائنٹ پی سی جس پر سارے ہوتے ہیں پر انسٹال کرکے آئ پی کے تھرو لین کیبل سے چلایا۔ اب پرنٹرچل تو گیالیکن اب وہاں انٹرنیٹ نہیں چل رہامیں نے پرنٹرکی کیبل اُتارکر واپس انٹرنیٹ والی کیبل لگائی ہے پھر بھی نیٹ نہیں چل رہا۔ میں نے بہت کوشش کی لیکن پرنٹرکام کر جاتا ہے لیکن انیٹرنیٹ نہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے مس۔ تقرباتین ہفتے ہوگے ہے لیکن کچھ سمجھ نہیں لگ رہی کہاغلطی کری ہے میں نے۔ دکان پرکاپیربھی ضروری ہے پرنٹ بھی کرنا ہے اور نیٹ کا ہونا بھی ضروری ہےسٹنگ بھی ٹھیک ہی لگ رہی ہے لیکن نیٹ ابھی تک نہیں چلا۔ لیکن کچھ سمجھ نہیں لگ رہی۔ مجھے جواب کا انتظار ہے۔
ایڈوانس میں بنڈل آف تھینکس۔
راناوقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راناوقار کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-12-11), نبیل خان (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 03:55 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے تمام ڈیوائسز کے آئی پی ایڈریس کیا کیا رکھے ہیں، یا کیا کیا ہیں، مسلا کمپیوٹر، پرنٹر ، اور نیٹ کا موڈیم ، سوئچ یا راؤٹر وغیرہ جو بھی نیٹورک سے کنکٹ کرنا چاہتے ہیں، ، ، ؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 01-12-11, 04:01 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 7
کمائي: 217
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرنٹرکوآئ پی دیا ہے لیکن کمپیوٹرکو آٹو شیئرکرا ہے
راناوقار آف لائن ہے   Reply With Quote
راناوقار کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 04:50 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 7
کمائي: 217
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئ اوربھائ جومددکرسکے۔ نیٹ نہ چلنےسے بھت دشواری ہے کسٹمرخراب ہو رہے ہے۔
راناوقار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 05:15 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ محترمہ زارا کو کیسے جانتے ہیں‌ ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 05:22 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 7
کمائي: 217
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائ انکے کورس ائی ٹی دنیا، آئ ٹی درسگاہ میں ہیں اورانہوں نے پھلے بھی میری مدد کری تھی ابھی پہرنیٹ کا مسلہ ہو گیا ہے پرنٹ لینے کوتیسری منزل پر جانا پڑتا ہے کسمٹر الگ خراب ہورہے ہے کئی دن سے
راناوقار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 05:24 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 7
کمائي: 217
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئ بھائ یا دوست جسکو پتا ہویہ مسلہ حل کر دے
راناوقار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 07:59 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!

آپ سیٹینگ کو پہلی والی حالت میں لائیں۔۔

1۔ لوکل ایریا کنیکشنز کی پراپرٹی پر جائیں۔ اورانٹرنیٹ پروٹوکول کی پراپرٹی میں جائیں۔
Name:  1.png
Views: 35
Size:  30.2 KB
2۔ وہاں جا کرObtain an IP Adress Automatically کوسیلیکٹ کرکے اوکے کر دیں۔
Name:  2.png
Views: 35
Size:  44.9 KB
آپکا انٹرنیٹ چل جائے گا۔

اگرآپ پرنٹرکوالگ سے چلانا ہے بغیرشیئرکئے توآپ پیرالل پورٹ کے ذریعے چلا سکتے ہیں۔ بصورت دیگرآپکوایڈمن پی سی میں اسکواِنسٹال کرنا ہو گا اور وہیں سے اسکی شیئرنگ کریں گے تاکہ تمام سسٹم میں جہاں سے چاہیں پرنٹ لے سکیں۔ یہ تھریڈدیکھیں۔ شُکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-12-11), محمدعدنان (01-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 02-12-11, 10:49 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 7
کمائي: 217
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

thank you مس بس ایک لاسٹ کوسچن۔ میرانیٹ تو چل گیا ہے لیکن پیرالل پورٹ پرنٹرچل رہا ہے لیکن تار چھوٹی ہونے سے کاپیرکوکمپیوٹرکےقریب رکھا ہے سارا دن کسٹمرکا جھمگٹارہتا ہے۔ جو لنک شئرنگ کا دیا ہے اپ نے کیا ونڈوسیون پر بھی ایسے ہی کریں گے توپرنٹرشئرہوجائے گا؟ رپلائی جلدی
راناوقار آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, ہوتی, ہوتے, فورم, کیبل, کوشش, ٹی, والی, وجہ, لیا, لنک, ملا, مدد, مسلہ, مسئلہ, آپکے, ابھی, بار, جواب, دے, سکتی, سوری, سلام, ضروری, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger