| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
جناب عرض یہ ہے کہ میرے پرانے (اتنا بھی پرانہ نہیں پینٹیم 4 ہی ہے برانڈڈ)پی سی میں کچھ عرصہ پہلے ایک مسعلہ آیا تھا، وہ یہ کہ گرافکس کارڈ صحیح طور پر کام نہیں کررہاتھا، بظاہر ایسے لگ رہا تھا کہ اس کے ڈرائیورز نہیں ہوئے، لیکن گرافکس کارڈ کو دوسرے کمپیوٹر پہ لگا کر چیک کیا تو تھیک کام کر رہا تھا، مختلف سوفٹویرز کی مدد سے بھی چیک کیا کوئی مسئلہ ظاہر نہیں ہو رہا تھا، اسی طرح میں نے کوئی دوسرا گرافکس کارڈ اپنے کمپیوٹر میں لگا کر دیکھا تو تھیک کام کر رہا تھا، اسی دوران ایک دن اتفاق سے ڈیٹا کاپی کرنے کے لئے کمپیوٹر آن کیا تو،حیرت انگیزطور پر ٹھیک کام کر رہا تھا، میں نے سوچا چلو خود بخود ہی صحیح ہو گیا، پھر ریسٹارٹ کی تو وہی پرانہ مسئلہ پھر آگیا، اس سے میں نے ایک اندازہ لگایہ کہ کمپوٹر میں مٹی وغیرہ ضرورت سے ذیادہ پڑ گئی ہے(ویسےبھی اس کمپوٹرکی کیسنگ ہروقت کھلی ہی رہتی تھی)اسے پٹرول سے غسل دے دینا چائیے، تو اس سلسلے میں ماہرین کی رائے درکار ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), فرحان دانش (23-11-10), ھارون اعظم (23-11-10), یاسر عمران مرزا (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), سیپ (22-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
غسل دے دو آگے اللہ مالک ہے جو ہو گا دیکھا جائے گا
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (22-11-10), محمدمبشرعلی (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), سیپ (22-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنا تجربہ ہمیں بھی ضرور شئر کیجئے گا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), ھارون اعظم (23-11-10), محمدمبشرعلی (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), حسنین ایوب (22-11-10), سیپ (22-11-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی شاہد آپ مانے نہیں لیکن میں نے مارکیٹ میں سادہ پانی اور سرف سے بھی غسل دیتے ہوئے دیکھا ہے اور اس کے بعد بھی کمپیوٹر ٹھیک چلتا ہے
![]() ہال روڈ پر مددبورڈ رپیئرنگ والےاکثر حضرات صرف اس کو پانی سے دھوکر ہی صارف کے ہاتھ میں پکڑا دیتے ہیں اور مدد بورڈ ٹھیک ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ ہے نا مزے کی بات
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), یاسر عمران مرزا (22-11-10), محمدمبشرعلی (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), حسنین ایوب (25-11-10), سیپ (22-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیکن یاد رہے کہ بعد میںاُسے اچھی طرحخشک بھی کرنا ہوتا ہے!!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
air blower سے بھی کمپیوٹر کی صفائی کی جاسکتی ہے اور یہاں کراچی میں تو ہر دکاندار کو اسی کا استعمال کرتے دیکھا ہے -
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مدر بورڈ صاف کرنے کے لیے ایک خاص قسم کا سپرے ہوتا ہے ۔ جسے مدر بورڈ پر سپرے کر دیں تو چند سیکنڈ کے بعد وہ سپرے خود ہی اڑ جاتا ہے۔ اس سے صفائی اچھی طرح ہوتی اور وہ مدر بورڈ پر موجود اجزا کو نقصان بھی نہیںپہنچاتا۔ یہ آپکو کسی بھی اچھی ہارڈ وئر کی دکان سے مل سکتا ہے۔
الیکٹرانک سرکٹس کو میں نے مکینکوں کو پانی سے دھوتے دیکھا ہے اور پھر خود بھی دھویا ہے۔ بعد میںدھوپ میں رکھ کر سکھا لیں اور دوبارہ استعمال کریں تو وہ اچھی طرح چل جاتے ہیں۔ لیکن کمپیوٹر پارٹس کو پانی سے دھو کر چیک نہیںکیا۔ چونکہ مدر بورڈ میں پروسیسر اور پنکھے کے درمیان ایک مادہ سا ہوتا ہے اس لیے پانی سے دھونے پر وہ ضائع بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس بلوور دستیاب ہو جائے جو تیز ہوا پھینکتا ہے تو اس سے بھی صفائی کر سکتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), ھارون اعظم (23-11-10), محمدمبشرعلی (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), سیپ (22-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آپاپنے کمپیوٹر کی ڈیپلی صفائی کریں اور پھر بلور ے کر اُس سے کمپیوٹرکو خشک کریں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی پورے بورڈ کو دھونے سے بہتر ہے کہ گرافک کارڈ کی سلاڈ کو ہی صاف کریں!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (23-11-10), سیپ (22-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جی میں نے غسل دے دیا ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ پروسیسر صاحب دو ٹانگوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، اب ان کی سرجری کرنے کا سوچ رہا ہوں،اس کے بعد ہی پتا چلے گا، کیا پایا،کیاکھویا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-11-10), ھارون اعظم (23-11-10), یاسر عمران مرزا (22-11-10), ارشد کمبوہ (23-11-10), حسنین ایوب (25-11-10), سیپ (22-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں لاہور میں تو ایک نمبر کے استاد آدمی بیٹھے ہیں میں نے بھی ایک دفعہ تڑوالی تھیں اور پھر استادوں نے فکس بھی کردی
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (23-11-10) |
![]() |
| Tags |
| کھلی, کوئی, کمپیوٹر, کارڈ, گئی, پہلے, لگا, چیک, مدد, آیا, اپنے, اتنا, اسے, اسلام, خود, دیکھا, دینا, دے, درکار, ضرورت, طور, عرض, عرصہ, غسل, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غسل کعبہ | قاسم شاہ | خبریں | 2 | 21-12-10 09:34 AM |
| گمبد خضرا کے غسل اور رنگ کے مناظر -2 | ibrahimraza | دیس ہوئے پردیس | 15 | 14-07-09 09:48 PM |
| گمبد خضرا کے غسل اور رنگ کے مناظر | ibrahimraza | دیس ہوئے پردیس | 9 | 13-07-09 07:51 PM |
| جمعے کے دن غسل کی فضیلت | عبداللہ حیدر | وضوء اور غسل | 0 | 19-06-09 05:33 PM |
| بدن کو غسلِ گدازِ حیات دے دے گا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:42 PM |