واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مشورہ چاہئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 11:54 PM   #1
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مشورہ چاہئے

مشورہ چاہئے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

میں ایک نیو گیمنگ لیپ ٹاپ خریدنا چاہتا ہوں

کور آئی تھری 2 گیگا کم از کم
2/4 جی بی ریم
500 جی بی ہارڈ ڈسک
گرافک کارڈ NVIDIA GEFORCE 9600/9800 یا اس سے بہتر لازمی ہو
یو ایس بی تھری پوائنٹ زیرو
رینج 45000/50000
کس کمپنی کا بہتر رہے گا اور اتنی رینج میں مل جائے گا ?
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-08-11), نیلم خان (13-08-11), سحر بٹ (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:18 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گیمنگ کی دنیا میں ایک ہی نام
MSI کا لیپ ٹاپ
MSI Global - Computer, Laptop, Notebook, Desktop, Mainboard, Graphics and more
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-08-11), حسنین ایوب (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:34 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
گیمنگ کی دنیا میں ایک ہی نام
MSI کا لیپ ٹاپ
MSI Global - Computer, Laptop, Notebook, Desktop, Mainboard, Graphics and more
اس کی قیمت بھی ٹھیک ٹھاک ہو گی مجھے 45000/50000 کی رینج میں چاہئے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 01:27 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

dell xps
۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-08-11), حسنین ایوب (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 01:58 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
dell xps
۔
فیصل بھائی

برائے مہربانی اس کی تفصیل بھی بتا دو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 04:11 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,213
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لیپ ٹاپ کی خریدو فروخت کا کوئ آئیڈیا نہیں‌ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 08:28 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈیک سٹوڈیو سیریز کے ایکس پی ایس
Dell Laptops - Registered Partner • Pakistan
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-08-11), حیدر (13-08-11), حسنین ایوب (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 10:58 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لنک پر جو سستے ہیں وہ یا تو آؤٹ آف سٹاک ہیں یا آن آرڈر
50 سے رینج بڑھانی پڑ سکتی ہے بھائی کو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-08-11), حسنین ایوب (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 11:03 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کو استعمال شُدہ لے دو یار۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), حسنین ایوب (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:00 AM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیرت ہے آدھا لاکھ میں‌بھی کوئی لیپ ٹاپ نہیں ہے ڈیمانڈ کےمطابق
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:13 AM   #11
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آدھا لاکھ آجکل ہوتا کیا ہے بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), حیدر (14-08-11), حسنین ایوب (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:20 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ بتائیں کس قسم کے گیمنگ کرنا چاہتے ہیں آپ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), حیدر (14-08-11), حسنین ایوب (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:22 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آدھا لاکھ آجکل ہوتا کیا ہے بھائی
یار بہت ہوتا ہے۔ ہم سے پوچھو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), حسنین ایوب (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:28 AM   #14
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
آپ بتائیں کس قسم کے گیمنگ کرنا چاہتے ہیں آپ
ایسا لیپ ٹاپ جس پر call of duty modren warfear 2 یا far cry2اور crysis 2 وغیرہ چلے max detail پر
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:39 AM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گیمنگ کے لیے آج سے تین سال پہلے بھی لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ کا ڈسک ٹاپ بنتا تھا اور آج بھی یہی صورتحال ہے۔
اگر تو 2009 سے پہلے والی گیمز کھیلنی ہیں تو کور آئی تھری کی بجائے کور ٹو کواڈ یا ایکسٹریم پروسیسر تلاش کرنے کی کوشش کریں۔
ایک سال پہلے ایچ پی کا استعمال شدہ کورٹو کواڈ سسٹم 95000 کا تھا۔

لیپ ٹاپ اور گیمنگ وہ بھی 50000 ایک مشکل امر ہے بھائی ۔ 1 جی بی nvidia یا ati بھی لگ گیا تب بھی لیپ ٹاپ وہ پرفامنس نہیں دے سکتا کیونکہ پاور لیمیٹڈ ہوتی ہے۔ اور گیمنگ کے شوقین حضرات بتا سکتے ہیں کہ گیمنگ کمپیوٹر میں PSU یا پاور سپلائی کتنی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔

اور پروسیسرز کی فیملی ایک ایسا گھن چکر ہے جس میں انٹل لوگوں کو بیوقوف بناتا ہے۔ بہت سے کور ٹو ڈیو پروسیسر کور آئی تھری سے سبقت رکھتے ہیں اور کور ٹو کواڈ پروسیسر کے سامنے کور آئی سیون "بہت سے ابتدائی ماڈل" پانی بھرتے نظر آتے ہیں۔ اس لیے ان پر نا جانا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-08-11), فیصل ناصر (14-08-11), نیلم خان (14-08-11), ننھا بچہ (14-08-11), حیدر (14-08-11), حسنین ایوب (14-08-11), عبیداللہ عبید (20-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
جواب

Tags
geforce, nvidia, ہارڈ, کمپنی, کارڈ, گیمنگ, ٹاپ, پوائنٹ, یا, ورحمتہ, لیپ, لازمی, نیو, چاہئے, چاہتا, مل, مشورہ, آئی, اتنی, از, اسلام, بہتر, بی, تھری, جائے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger