واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مشورہ چاہیے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 06:30 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation مشورہ چاہیے۔

مشورہ چاہیے۔

اسلام و علیکم
میں ایک کلاسیفائیڈ ویب سائٹ شروع کرنا چاہتا ہوں۔
مجھے مشورہ دیں کہ کیا کیسے کیوں کس طرح کون کس لیے اور کب۔
یہ سب مشورہ میں‌شامل ہونا چاہیے
شکریہ
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (29-09-11), نبیل خان (28-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 06:40 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مجھے اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے ۔
اس کےلئے عبدالقدوس اور زبیر کو پکڑو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 07:02 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بھائی ویب سائٹ سے پہلے تھوڑا پیپر ورک کریں۔آپ کس قسم کے اشتہارات چاہتے ہیں ، کونسے علاقے کو فوکس کریں گے۔ ابتداء میں کیا پلان ہو گا۔ بجٹ کتنا لگائیں گے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کس لیول تک لے جانا چاہتے ہیں۔ دوسری ویب سائٹ سے کونسی منفرد چیز آپ یوزر کو دینا چاہتے ہیں‌جس کی وجہ سے وہ آپ کی ویب سائٹ استعمال کریں ۔ یہ سب چیزیں‌آپ متعین کر لیں‌ ان کی بناء پر کاغذی کاروائی ہو گی جس کے بعد سافٹ وئیر سیلکشن اور پھر ڈویلپمنٹ اور امپلی منٹشن کا مرحلہ آئے گا۔ مرحلہ وار چلیں گے تو بہت آسانی رہے گی۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (29-09-11), محمدخلیل (28-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 07:09 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ وہ کاغذی کاروائی نہیں جس کے بعد معاملہ ٹھپ کر دیا جاتا ہے اس کے بعد معاملہ آگے بڑھنا چاہیے۔
یاد رکھیے کہ اگر آپ مستقبل کو سوچے بغیر کوئی پروجیکٹ شروع کرتے ہیں‌تو وہ آغاز سے پہلے ہی ختم ہو جاتا ہے۔
یعنی اگر آپ یہ سوچیں کے شروع کرتے ہیں‌اگر چل گیا تو اپگریڈ کر لیں‌گے یا ورنہ دیکھی جائے گی تو ایسے حالات میں‌اس کے بڑھنے کے مواقع مقید ہیں۔
آپ کو شروع سے سب کچھ پلان کرنا ہو گا اس کے مطابق چلنا ہو گا۔ اگر کم پیمانے پر کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پھر بھی سب کچھ ڈیفائن کریں اور حدود و قیود بھی نظر میں‌رکھیں اس کے مطابق عمل کریں۔ صرف یہ کہنا کہ کلاسیفائڈ ویب سائٹ بنانی ہے اس طرح ہے جیسے مجھے شارک پکڑنی ہے کیسے معلوم نہیں کوئی اور بتائے۔
لیکن اگر یہ نہیں معلوم کے شارک پکڑ کر کرنی کیا ہے میوزیم میں‌لگانی ہے ، گوشت بیچنا ہے کیا کرنا ہے یعنی مقصد کیا ہے اس پروجیکٹ کا تو کیافائدہ بھلا۔
آپ اپنے ذہن میں موجود آئیڈیا کو سمیٹنے کی کوشش کریں انشاءاللہ جس کے پاس جو علم ہو گا ضرور آپ کے ساتھ شئیر کرے گا۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (29-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 07:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,464
شکریہ: 2,139
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو مشورے کے لئے یہی کہہ سکتا ہوں کہ جس سے بھی ویب سائٹ بنوائیں۔ درج ذیل ویب سائٹ کے مطالعے کے بعد ہی بنائیں۔
Dubizzle.com in UAE | The best place to Buy a Property, Sell a Car, Find a Job & Much More in UAE
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 08:02 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سب بھائیوں کا--------------
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 08:17 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1 میں نے ایک ٹاپ کلاس ڈومین لیا ہے جو کہ سرچ انجن میں‌پہلے ہی بہت ہائی لیول پر ہے۔
2 اس کو فری میں اور پیڈ پوسٹنگ کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 08:41 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید خلیل بھائی ایڈسینس کا کام بڑھانے کے لیے کلاسیفائیڈ ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 08:58 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
شاید خلیل بھائی ایڈسینس کا کام بڑھانے کے لیے کلاسیفائیڈ ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں
بالکل نہیں‌بھائی۔
میں تو ایڈسنس سے اب جان چھڑوا رہا ہوں
اب کچھ اور کرنا چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (16-10-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 09:03 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بتائیں کہ سکرپٹ کونسا استعمال کروں؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (16-10-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 09:14 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فری والا کوئی بھی نہ کرنا۔
چند سکرپٹ ہیں جو سیکڑوں بلکہ ہزاروں ویب سائٹس پر چل رہے ہیں۔
کوئی اپنا سکرپٹ بنوانا۔

ماضی کی ایک بات یاد آ رہی ہے۔ "ایم" سے مشورہ کر لو۔ کیونکہ اپنا ذاتی سکرپٹ خاصا مہنگا ہوتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 09:53 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بیزی ہیں۔ اور میرا ہاہو بھی نہیں چل رہا۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 10:45 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو ڈومیں آپ نے لیا ہے ابھی اس پہ کیا چل رہا ہے؟
ورڈ پریس کافی ڈائنامک ہے۔ لیکن ایڈ‌پوسٹنگ کبھی کی نہیں اس لئے پتا نہیں کی ایڈ پوسٹنگ کے لئے ورڈ پریس کیسا رہے گا۔ بحرحال معظم،عمران،اے کیو،اور ایم انکل کے مشوروں کا انتظار کریں۔ ویسے تو گوہر صاحب بھی ماسٹر ہیں ۔ انکو بھی پی ایم کر دیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
معظم (28-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 10:58 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی انتظار کر رہا ہوں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
معظم (28-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 11:47 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بدر بھائی کی بات درست ہے کہ اگر آپ پیڈ ایڈز لگانا چاہتے ہیں تو فری سکرپٹ شاید ریلائبل نا ہو۔ میرا کبھی کسی مخصوص سکرپٹ سے پالا نہیں پڑا لیکن یہاں‌لندن میں gumtree.com کافی مشہور کلاسیفائڈ ہے اور بڑے پیمانے پر استعمال کی جارہی ہے۔ اگر کہیں‌اس کے جیسا یا کلون ۔۔۔ باقی آپ سمجھدار ہیں‌
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
جواب

Tags
ہونا, کیسے, کوئی, کلاسیفائیڈ, کس, پہلے, پکڑو, ویب, چاہیے۔, چاہتا, نظر, مشورہ, اسلام, استعمال, بھائی, تجربہ, دیں, دینا, زبیر, سافٹ, شکریہ, شروع, طرح, علاقے, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger