واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مشہور پاکستانی ویب سائٹس کے بارے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-11, 12:30 PM   #1
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مشہور پاکستانی ویب سائٹس کے بارے میں

مشہور پاکستانی ویب سائٹس کے بارے میں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایسی پاکستانی ویب سائٹس کے بارے میں جاننا ہے جو پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جاتی ہوں یہ میں‌کیسے جان سکتا ہوں؟
اور ویب سائٹ جانچنے کے کیا معیارات ہوسکتے ہیں یا قائم کیے گئے ہیں۔
مثلا
ایک منٹ میں ویب سائٹ کتنی دفعہ کھلتی ہے۔
اس پر مواد کتنی دیر بعد آتا ہے۔
اور یہ مواد کہیں سے لیا گیا ہے یا یہیں پر تخلیق کیا گیا ہے۔
کتنے لوگ؟ کتنی دیر تک ویب سائٹ پر رہتے ہیں؟
ویب سائٹ ایک سادہ کمپیوٹر میں کتنی دیر میں‌کھلتی ہے؟
وغیرہ وغیرہ
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(

Last edited by موجو; 04-05-11 at 03:29 PM.
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-05-11), احمد بلال (05-05-11), ارشد کمبوہ (04-05-11), حیدر (05-05-11), عبداللہ آدم (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:37 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا چل جائے تو مجھے بھی بتانا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
موجو (04-05-11), احمد بلال (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:38 PM   #3
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ضرور جناب کوئی بتائے تو چند ویب سائٹس نے لسٹ دی ہے لیکن ہر ایک کی لسٹ مختلف ہے۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:46 PM   #4
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایسی پاکستانی ویب سائٹس کے بارے میں جاننا ہے جو پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جاتی ہوں یہ میں‌کیسے جان سکتا ہوں؟
وعلیکم اسلام
بھائی موجو میں جو ویب سب سے زیادہ دیکھتا تھا وہ تو بند پڑی ہے دوسریوں کا پتہ نہیں۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
موجو (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 02:52 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نمبر ایک : پاک۔نیٹ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
موجو (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 03:02 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

pkphotoshop.com Pakistani Beginner Photography, Videos, Culture, Digital Camera Basics & More
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
موجو (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 03:25 PM   #7
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بھائی میں‌ایک سنجیدہ قسم کا کام کررہا ہوں آپ لوگوں کی پسندیدہ ویب سائٹس کا پھر کبھی پوچھ لوں گا۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-05-11, 03:27 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ہم نے بھی ’’قہقہے ہی قہقہے‘‘ اور ’’آج کا لطیفہ‘‘ ، اور ’’سرداروں کے لطیفے’‘‘ والی ویب سائٹس نہیں بتائیں۔
یہ بھی سنجیدہ ہی ہیں اور ہم بھی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فریدون (06-05-11), موجو (04-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 03:31 PM   #9
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
میں‌نے اپنے پہلی پوسٹ میں تدوین کی ہے وہ دیکھیے پھر اس کے مطابق بتائیے۔ اور غصہ نہ کیجیے
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 04:41 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پتہ ھے


--------------
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 04:44 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
مجھے پتہ ھے


--------------
کیا آپ ہمیں بتانا پسند کریں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 05:23 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

Alexa - Top Sites in Pakistan

ایک لسٹ یہاں‌دستیاب ہے۔

کسی بھی سائٹ کے بارے میں تفصیل جاننے کے لیے آپ اس پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
جیسے کہ

Rozee.pk Site Info
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فریدون (06-05-11), نورالدین (06-05-11), عبداللہ خراسانی (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 06:48 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

Alexa - Top Sites in Pakistan

ایک لسٹ یہاں‌دستیاب ہے۔

کسی بھی سائٹ کے بارے میں تفصیل جاننے کے لیے آپ اس پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
جیسے کہ

Rozee.pk Site Info
الیکسا میں وکی پیڈیا آٹھویں نمبر پر ہے پاکستان میں
اس سے اندازہ لگائیں کہ تحقیق کا کیا معیار ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 07:27 PM   #14
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
محترم الیکسا پاکستان میں دیکھی جانے والی ویب ملکی و غیرملکی ویب سائتس کے بارے میں بتا رہا ہے مگر مجھے صرف ملکی ویب سائٹس کے بارے میں معلومات چاہیے۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (05-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:01 AM   #15
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
کچھ ویب سائٹس کی لسٹ بنائی ہے میں نے اور اب ان پر مزید کچھ ڈیٹا جمع کر لوں پھر آپ سب سے بھی شئیر کرتا ہوں
Aga Khan Development Network
DAWN.COM | Latest news, Breaking news, Pakistan News, World news, business, sport and multimedia
ROZEE.PK | Jobs in Pakistan, Careers in Pakistan, Employment, Careers
Daily Jang | Breaking News | Latest News | Urdu News | Pakistan News
The Official Web Gateway to the Government of Pakistan
E-paper :: Daily Express
یاد رہے کہ میں اپنی ضرورت کے تحت لسٹ مرتب کروں گا جس میں انٹرٹینمنٹ، سپورٹس، سوشل کمیونٹی ویب سائٹس شامل نہیں ہونگی۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-05-11)
جواب

Tags
com, pakistani, ہوں؟, ہے۔, کوئی, پاک۔نیٹ, پاکستانی, پتا, ویب, لیکن, چل, چند, می, مختلف, مشہور, ایسی, اللہ, السلام, جاننا, جائے, جاتی, دی, دیکھی, زیادہ, سائٹس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں گلاب خان خبریں 1 16-12-10 05:54 AM
پاکستانی ہیکرز نے بھارت کی 270 ویب سائٹس کا حلیہ بگاڑ دیا گلاب خان خبریں 15 09-12-10 02:24 AM
فیس بک ، یو ٹیوب کے بعد ویکیپیڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں بند کردیا گیا، مگر گوگل اور یاہو؟ گوہر اپکے کالم 3 23-05-10 05:54 AM
پاکستان vs انڈیا - چیمپئنز ٹرافی ( پورا میچ ہائی لائٹس مین دیکھیے ) ghanmi کرکٹ 1 27-09-09 09:16 PM
ویب سائٹس کا جائزہ والا لنک نہیں مل رہا Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-06-08 10:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger