| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم،
سنا تھا کہ 24 جون کو دنیا بھر میں آئی پی وی 4 سے آئی وی 6 پر کنورژن کی جانی تھی۔ اس بارے میں معلومات درکار ہیں کہ کیا یہ کنورژن ھوچکی ہے ۔ یا ابھی ھونی ہے ۔ اگر ھو چکی ہے تو موجودہ نیٹورکس پر اس کا کیا ایمپیکٹ ھو گا۔ قصہ مختصر تفصیلات چاہیے اس بارے میں۔ آپ سے سوال اس لیئے کیا کہ آپ سے بہتر اس وقت فورم پر اور کون ہے جو اس بارے میں معلومات مہیا کرے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | asakpke (26-06-11), احمد بلال (25-06-11), حیدر (25-06-11), شمشاد احمد (26-06-11), عبدالقدوس (25-06-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ایسا کچھ نہیں تھا، یہ ipv6 کے دن کے طور پر منایا جانا تھا۔ ابھی اس ضمن میں شائد 5 فیصد کام بھی مکمل نہیںہوا ہے۔ ابھی بھی یہ دو تین سال سے زیادہ لے گا بلکہ شائد اس سے بھی زیادہ۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا آئی پی 4 سے آئی پی وی 6 کنورژن میں آپ کے خیال میں کیا میکینزم اپنایا جائے گا۔ کیا صرف ریپ اپ سے کام چل جائے گا ۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ضمن میں کافی سارے طریقہ کار ہیں لیکن ابھی تک ipv6 کی کوئی بھی اپلیکیشن ایسی نہیں جو "کلر اپلیکیشن" ہو جس کی مارکیٹ میں اشد ضرورت ہو اس لیے کوئی بھی کمپنی ipv6 پر منتقلی کے لیے پیسے اور انرجی لگانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ اور یہی منتقلی میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کرے۔, گا۔, ھونی, وی, وقت, قصہ, لیئے, چاہیے, مہیا, میں۔, موجودہ, منتظمین, مختصر, معلومات, آئی, ابھی, اسلام, بہتر, تفصیلات, جون, جانی, دنیا, درکار, سوال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |