| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
مجھے اپنے موبائل Nokia N97 کے لئے سافٹ وئیرز درکار ہیں۔ کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ میں رجسٹرڈ سافٹ وئیرز کہاں سے ڈائونلوڈ کروں ؟؟ اگر آپ کے علم میںکوئی مفت رجسٹرڈ سافٹ وئیرز والی سائٹ ہے تو پلیز بتائیں
__________________
زندگی بالکل فیس بک کی مانند ہے کیونکہ زندگی میں ہر کوئی آپ کے پرابلمز کو لائیک کرتا ہے اور ان پہ صرف کمنٹس کرتا ہے، لیکن ان پرابلمز کا حل کوئی نہیںبتاتا، کیونکہ ہر کوئی اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر آپ کے پاس n97 ہے تو اس میں نوکیا oviسٹور موجود ہو گا۔ اسے کھولیں۔ انٹرنیٹ کا کوئی پیکج لے لیں یا وائرلیس سے کنکٹ ہو جائیں۔ آپکو ایک عدد یوزر اکاؤنٹ رجسٹر کرنا پڑے گا اس کے بعد آپ ovi سٹور پر موجود سینکڑوں پروگرام ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ان میںسے بیشتر سافٹ وئر مفت دسیتاب ہیں۔ تاہم اگر آپکو پروفیشنل درجے کا سافٹ وئر چاہیے تو وہ بھی مناسب قیمت پر دستیاب ہو گا۔ جو کہ آپ کے موبائل کریڈٹ میں سے کاٹ کر پروگرام کے پبلشر کے حوالے کر دیا جائے گا۔
او وی آئی کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔ Ovi Store: Featured مزید آسانی کے لیے آپ اپنا او وی آئی اکاؤنٹ کمپیوٹر سے ہی بنا لیں، بعد میںوہی یوزر نیم اور پاسورڈ موبائل میںاستعمال کر لیں۔ یہاں سے آپ کو مختلف قسم کے میسنجر، گیمز ، موبائل کے لیے تھیمز، قرآن اور حدیث کے سافٹ وئر، کالز بلاک کرنے ، میسج ترتیب کرنے ، غرض کے ہر قسم کے سافٹ وئر مل جائیں گے۔ ویسے تو ovi store نوکیا n97 میں موجود ہونا چاہیے۔ تاہم اگر نہ ہو تو موبائل سے ہی www.ovi.com کھولیں اور پروگرام ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائی آپ کا بہت شکریہ بھائی OVI موجود ہے میرے سیٹ میں، لیکن یہاں پاکستان میں انٹرنیٹ کافی مہنگا ہے موبائل پہ۔ اگر آپ کو کسی سائٹ کا علم ہے تو پلیز وہ بتادیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-11), ھارون اعظم (17-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس طرح کی سائٹس سے جو سافٹ وئر ملیںگے ان میںبہت حد تک وائرس کا خطرہ ہوتا ہے۔ جس سے آپکا موبائل یا اس کا آپریٹنگ سسٹم خراب ہو سکتا ہے۔
ہر ایک کا اپنا اپنا نقطہ نظر ہے۔ میرے خیال سے تو پاکستان میں انٹرنیٹ بالکل بھی مہنگا نہیںہے۔ 240 روپے میں وارد کا 2 جی بی پیکج لے لیں اور موبائل پر جتنے چاہیں سافٹ وئر ڈاؤن لوڈ کریں۔ ساتھ میںیو ٹیوب سے بھی لطف اندوز ہوں۔ موبائل پر استعمال کے لیے اس پیکج کو لامتناہی ہی کہا جا سکتا ہے۔ دوسری صورت میں آپ اپنے کسی دوست یا کالج کے وائرلیس کنکشن کا فائدہ اٹھا کر بھی سافٹوئر ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں جس پر آپ کا ایک پیسہ بھی نہیں لگے گا۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یاسر بھائی اس پیکج کی مدت کتنی ہے ؟
مطلب کہ یہ دو جی بی ایک ماہ میں تو ختم نہیں کرنا ہوتا ؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| country, mad, nokia, کہاں, کول, کوئی, کمپیوٹر, کروں, پلیز, پاسورڈ, وئیرز, والی, ڈائونلوڈ, قرآن, مفت, موبائل, اپنے, السلامُ, انٹرنیٹ, حدیث, خود, درکار, رجسٹرڈ, سافٹ, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| معذور یا ڈرامے باز؟؟؟ | محمد عاصم | قہقہے ہی قہقے | 9 | 26-07-11 12:24 AM |
| کیسا ہے یہ انداز؟؟؟ | گلاب خان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-05-10 03:36 AM |