| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ایسے موبائل کے بارے میں معلومات درکار ہیں :
جس میں ایم ایس ورڈ سے اردویا عربی ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کرکے پیغام کے ذریعے کسی دوسرے موبائل کو بھیجا جاسکے . جس میں کونٹیکٹس ہزاروں کی تعداد میں محفوظ کیے جاسکتے ہوں اور پھر ضرورت پڑنے پر وہ دوسرے موبائل میں بھی کاپی کیے جاسکتے ہوں کونٹیکٹس کے نام کے لیے مخصوص الفاظ کی قید نہ ہو بلکہ زیادہ سے زیادہ الفاظ میں کسی کا نام محفوظ کیا جاسکتا ہو. کونٹیکٹس کے ساتھ ایسا کوئی آپشن بھی ہو جس میں ہم اس کونٹیکٹ کے بارے میں اپنے کمنٹس یا کوئی نوٹ شامل کرسکتے ہوں. اس میں فلیش لائٹ ہو.کیمرہ اور رنگین وغیرہ ہونا کوئی ضروری نہیں . اور چار پانچ ہزار سے زیادہ مہنگا نہ ہو. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مشکل ہے
ویسے استعمال شدہ میںآپ کوشش کرسکتے ہیں میرے پاس U10i AINO سونی ایرکسن ہے اور اس میں یہ سب خصوصیات موجود ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-11-11), عبیداللہ عبید (11-11-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیمرہ ، ویڈیو ، میموری کارڈ اور کلرڈ وغیرہ کی مجھے ضرورت نہیں ہے ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
نوکیا E51
یہ سب کام کرتا ہے۔ Free Classifieds - Buy or Sell anything for free, craigads.com پر سیل ہو رہا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-11-11), عبیداللہ عبید (11-11-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-11-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سیکنڈ ہیڈ ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-11-11), عبیداللہ عبید (11-11-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس تو نوکیا ایکس ٹو ہے
تقریبا سارے ہی کام کرتا ہے اور اگر ایم ایس ورڈ سے کچھ کاپی پیسٹ کرنا ہو اور میسج میں بھیجنا ہو تو ایک کام کریں ڈیٹا کیبل لیں، کمپیوٹر میں نوکیا پی سی سوئٹ انسٹال کریں، موبائل کو کنکٹ کریں اور کمپیوٹر میں پی سی سوئٹ سے موبائل کا میسج آپشن کھولیں اور جو چاہے کاپی پیسٹ کر کے بھیجتے جائیں آسان اور مؤثر حل اور دوسرا بڑا فائدہ کہ اگر کچھ لکھنا ہو تو موبائل پر لکھنے کے بجائے یہاں لکھنا بہت ہی آسان بھی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوکیا 2700 میں بھی یہ آپشن ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,926
شکریہ: 2,816
894 مراسلہ میں 1,677 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آپ نوکیا کا x2-01 لے لیجیے ، وہ ساری سہولتیں موجود ہیں جو آپ چاہتے ہیں۔ اور نوکیا پی سی سویٹ کی مدد سے باقی رہی سہی کار گزاریاں بھی کی جا سکتی ہیں۔ قیمت صرف 6500 روپے ، ہر جگہ دستیاب ہے ۔ لنک دیکھ لیں ۔ شکریہ
Nokia X2-01 pictures, official photos |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا اس سافٹ ویر کے ساتھ موجودہ موبائل سے یہ مقصد پورا ہوسکتا ہے یا نہیں ؟ اگر ہوسکتا ہے تو میں نے آپ کی تجویز کردہ سافٹ ویر انسٹال کرلیا اس ورژن Nokia PC Suite 7.1.62.1 ہے ۔ اب بازار جاکر ڈیٹا کیبل خریدوں گا ۔ اور اگر اس دوران کچھ مشکل پیش آئی تو آپ سے یہاں پوچھ لوں گا: انشاء اللہ پہلے اپنے سوال کے جواب کا انتظار کررہا ہوں ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 11-11-11 at 09:30 AM. |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-11-11) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بس ڈیٹا کیبل لے کر اسے کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کریں اور تجربہ کریں، اگر کوئی مسئلہ ہو تو کسی بھی وقت رابطہ کر لیں میرا نمبر تو آپ کے پاس ہو گا ہی |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اب اس دھاگے میں ساتھیوں کی تجویز کردہ اقسام میں سے کوئی خریدوں گا۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-11-11), راجہ اکرام (11-11-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی تو اب ایسا موبائل لیں جس میں یو ایس بی کیبل لگانے کی جگہ ہو اور پھر بھیجیں خوب میسج، دن رات لگا تار
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-11-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,926
شکریہ: 2,816
894 مراسلہ میں 1,677 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائ آپ نوکیا کا c1-01 لے لیں پھر ۔ usb اور bluetooth دونوں موجود ہیں ، قیمت بھی آپ کی رینج میں ہے ۔ یہ 4000 کے اندر ہی مل جائے گا آپ کو ۔ لنک چیک کریں ۔ اچھا فون ہے میں کافی عرصے استعمال کیا ہے ۔
Nokia C1-01 pictures, official photos |
|
|
|
| مون کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, فلیش, کیے, کوئی, کرسکتے, ٹیکسٹ, ورڈ, قید, نوٹ, نام, چار, موبائل, معلومات, اپنے, ایسا, الفاظ, بھیجا, دوسرے, درکار, ذریعے, رنگین, ساتھ, ضروری, ضرورت, عربی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں | lordforkland | گپ شپ | 13 | 10-04-11 07:57 AM |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |