واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-08, 01:06 PM   #1
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

السلام علیکم دوستو !

کیا حال ہیں‌آپ سب کے؟‌اُمید ہے کہ اللہ پاک کے کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں‌گے۔
بھائیو !‌مجھے اپنے نوکیا 1110 کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں‌کہ اس کا ماسٹر کوڈ کیسے ملے گا نیٹ سے اور اُسے کہاں لگا کر ری سیٹ‌کرنا پڑے گا سکیورٹی کوڈ؟

آپ کے جواب کا منتظر ،
والسلام
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 01:14 PM   #2
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 01:16 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

imei ?
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
پرانا 28-06-08, 01:18 PM   #4
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

http://nfader.z-host.ru/

یہاں imeiدے کر سکیورٹی کوڈ لو
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
پرانا 28-06-08, 01:45 PM   #5
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 02:37 PM   #6
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

yashaka بھائی اب اس ماسٹر کوڈ کو کہاں پر لگائوں تو سکیورٹی کوڈ ملے گا نیا؟
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 03:50 PM   #7
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

ویب سائڈ پر imei دو اپنا موباآئل آن کر کے #06#ٌٌٌ*کرو تو imei موباآئل اپنا دیکھا دے گا
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
پرانا 28-06-08, 04:25 PM   #8
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

بھائی میرا مطلب ہے کہ میں‌نے ماسٹر کوڈ حاصل کر لیا ہے imei نمبر ویب سائٹ پر۔ اب اس سے سکیورٹی کوڈ کیسے حاصل کرنا ہے؟جب سکیورٹی سیٹنگز میں‌جاتا ہوں‌تو وہاں‌تبدیل کوڈز کا آپشن ہے لیکن ماسٹر کوڈ کا کوئی آپشن نہیں‌مل رہا۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 04:29 PM   #9
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

اووو ہو
مجھے نہیں پتہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
پرانا 28-06-08, 04:31 PM   #10
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

بہت شکریہ ثوبیہ جی،
اس میں‌بتانے والی کونسی بات ہے
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 04:34 PM   #11
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

نہیں مجھے افسوس ہو رہا تھا کے میں آپ کے کام نہیں آسکی
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 04:39 PM   #12
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ ثوبیہ جی،
اس میں‌بتانے والی کونسی بات ہے
آپ کو پتا کیا ھے کیا جاتے ہو موبائل کے بارے میں
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
پرانا 28-06-08, 04:41 PM   #13
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
نہیں مجھے افسوس ہو رہا تھا کے میں آپ کے کام نہیں آسکی
میں ہوں نہ کام کے لیے موبائل کا مسلہ 1 منٹ کی بات ھے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
پرانا 28-06-08, 04:56 PM   #14
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

تو بتا دو یار،
ثوبیہ جی میں‌تو مذاق کر رہا تھا آپ سے،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 10:37 PM   #15
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم دوستو !

کیا حال ہیں‌آپ سب کے؟‌اُمید ہے کہ اللہ پاک کے کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں‌گے۔
بھائیو !‌مجھے اپنے نوکیا 1110 کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں‌کہ اس کا ماسٹر کوڈ کیسے ملے گا نیٹ سے اور اُسے کہاں لگا کر ری سیٹ‌کرنا پڑے گا سکیورٹی کوڈ؟

آپ کے جواب کا منتظر ،
والسلام
اگر آپ کے موبائل پر automatic lock لگا ھے ۔ تو اس کو bypass کرنے کا طریقہ یہ ھے۔
menu کا بٹن 2 سیکنڈ دبا کر رکھیں ، جب lcd پر now press * اے تو فوراً * دبا دیں، lock کھل جاے گا۔ یہ عارضی حل ھے ۔ securty code ری سیٹ کرنے کے لیے ufs یاjaf استمال ھو گا ، imei سے master code پرانے dct4 موبائل پر کام کرتے ھیں۔ 1110 پر کام نہیں کرتے۔
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (30-06-08)
جواب

Tags
پاک, ویب, موبائل, معلوم, معذرت, اللہ, بھائی, جواب, حل, حال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:38 AM
امریکی ایمبیسی کی سیکیورٹی فرم پر پولیس کا چھاپہ۔ منتظمین خبریں 7 20-09-09 03:01 PM
کاروباری سیکورٹی بحال نہ کرنا باعث تشویش ہے، طارق روڈ ٹریڈر عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:38 PM
کنگز پارٹی ق لیگ کو ایوان صدر کے پولنگ اسٹیشن پربھی شکست عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:42 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger