| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
عربی زبان و ادب اور اسلامی علوم کا سب سے بڑاذخیرہ میرے خیال موسوعۃ الشاملہ ہے لیکن مجھے اس کے ڈاونلوڈنگ کا طریقہ نہیں معلوم ۔کسی ساتھی کو اس بارے میں علم ہو تو یہاں شیر کرے ۔کیونکہ میں ایک دفعہ ڈاونلوڈنگ شروع کی تو وہ ایک جی بی سے زیادہ تھی ۔
ایک دوسر ی جگہ جس میں کہاگیا تھا کہ اس میں صرف ساٍفٹ ویر ہے اور کتابیں شامل نہیں ہیں ڈاونلوڈ کی تو وہ کتابیں نہیں کھول رہیں۔میرے خیال میں میں انسٹالیشن وغیرہ میں کچھ غلطی کررہاہوں ۔میری راہنمائی فرمائیں ۔ نیز یہ بتائیں کہ مکتبہ شاملہ کے فائل جن کا ایکسٹنشن bok ہوتا ہے سے ٹیکسٹ ورڈ لائی جاسکتی ہے کہ نہیں ؟؟ اگرہوسکتی ہے تو کس طرح؟؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-02-11), مبشررضا (15-08-11), محمد عاصم (07-03-11), ابوسعد (08-03-11), احمد بلال (18-02-11), شمشاد احمد (14-02-11), طارق راحیل (20-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ سوال میں مزید معلومات شامل کر دیتے تو دوسروں کو جواب دینے میں آسانی ہوتی۔ مثلاً آپ نے کون سی فائل ڈاؤنلوڈ کی تھی (اس کا ڈاؤنلوڈ لنک)، آپ نے جس دوسری جگہ سے فائل ڈاؤنلوڈ کی تھی اس سائٹ کا نام اور فائل کا نام اور ڈاؤنلوڈ لنک۔
جب کسی کو پتہ ہی نہیں کہ آپ کس فائل سے انسٹالیشن کر رہے ہیں تو کوئی مدد کیسے کر سکتا ہے؟ مجھے عربی نہیں آتی کہ میں شاملة کی سائٹ سمجھ سکوں، لیکن اتنا مجھے نظر آ رہا ہے کہ فائل 1.95 گیگابائٹ کی ہے۔ اسے ڈائریکٹ ویب سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے یا بذریعہ ٹورنٹ۔ اس میں 5300 کتابیں شامل ہیں۔ مرکزی ربط آرکائیو ڈوٹ اورگ کا ہے جو کہ غالباً ریزیوم سپورٹ کرتا ہے اس لئے وہاں سے آپ کسی ڈاؤنلوڈر سے فائل ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں یا دوسرے روابط سے جو ریزیوم سپورٹ کرتے ہوں۔ یہ فائل RAR آرکائیو ہے اسے ایکسٹریکٹ کرنے کے لئے winrar یا 7zip کی ضرورت پڑے گی، اس کے بعد غالباً shamela.exe_ کو رن کرنا ہو گا۔ اگر اتنی بڑی فائل ڈاؤنلوڈ کرنا مسئلہ ہے تو یہ فائل 22 حصوں میں بھی موجود ہے جنہیں آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ تمام حصے ایک ہی فولڈر میں ڈاؤنلوڈ کر کے winrar میں پہلا حصہ کھولیں اور ایکسٹریکٹ کر لیں۔ میں نے کچھ مذہبی کتابوں والے سوفٹویئر دیکھے ہیں جن میں شاملة کی کتابیں شامل ہیں اس لئے غالباً .BOK کو دوسری فورمیٹ میں تبدیل کرنا ممکن ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس سوفٹویئر میں ہی کتابیں ایکسپورٹ کرنے کی سہولت موجود ہو۔ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ میں نے بتایا تھا کہ اس کا سافٹ ویر ایک گیگا بائٹ سے اوپر ہے ۔ موسوعہ شاملہ کے مرکزی صفحے پر صرف سافٹ ویر کا لنک ہے جو یہ ہے : سافٹ ویر اب کوئی بھی باک ایکسٹینشن والا فائل اس پر چیک کیاجاسکتاہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی بازار میں ڈی،وی ڈی پر پوری مکتبہ شاملہ دستیاب ہے ابھی چند دن پہلے میں نے استعمال کرنا شروع کیا ہے میرا مشورہ ہے کہ آپ بھی ڈی،وی َڈی ہی لیں نہ ملے تو اپنا پوسٹل ایڈریس مجھے پی۔ایم کردیں ،میں بھجوادوںگا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ!
المکتبۃ الشاملۃ کی ویب سائٹیہ ہے: الرئيسية • الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة ٹورنٹسے ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے: http://shamela.ws/downloads/ShamelaL...09.rar.torrent ڈائریکٹڈاؤن لوڈ لنکس: ان میںسے کسی بھی ویب سائٹسے ڈائریکٹڈاؤن لوڈکیا جا سکتا ہے۔ http://www.archive.org/download/Sham...elaLibrary.rar http://www.kabah.info/uploaders/o_za...elaLibrary.rar http://www.islamway.net/index.php?iw...w_a=bk&id=3687 http://prog.darcoran.net/ShamelaLibrary-3.rar http://www.leader.ms/download/ShamelaLibrary.rar http://www.almktba.com/alshamla/ShamelaLibrary.rar http://shtat-awqat.com/ShamelaLibrary.rar http://areej4me.com/auploads/betaqa/ShamelaLibrary.rar مندرجہ بالا لنکس مکمل سافٹ ویئر کے ہیںجس کا سائز 1.95 گیگا بائٹہے۔ ایک ریلیز بیس تیس میگا بائٹ کی بھی ملتی ہے لیکن اس میں کتابیں خود شامل کرنی پڑتی ہیں جو تھکا دینے والا کام ہے۔ بہتر ہے ٹورنٹسے مکمل سافٹویئر اتار لیں، اگر سپیڈ وغیرہ کا مسئلہ ہے تو مجھے اپنا ایڈریس ذاتی پیغام میںبتا دیں۔ میں ڈی وی ڈی بھجوا دوں گا ان شاءاللہ۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | rashidfarid (14-12-11), skjatala (14-08-11), محمد عاصم (07-03-11), محمدعدنان (17-02-11), احمد بلال (18-02-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اسپیڈ کابھی کچھ مسئلہ نہیں کیونکہ تین جگہوں پر ایک ایم بی ڈی ایس ایل کنکشن ہے ۔ لیکن میں چاہتاہوں کہ وہی 20یا 30 ایم بی والا چلالوں اور اپنی مرضی کی کتابیں شامل کروں ۔میں نے وہ ڈاونلوڈ کیاتھا لیکن مصیبت یہ تھی کہ وہ کچھ چائینیز میں دکھائی دیتا تھا ۔اور دوسری بات یہ کہ اس میں کتابیں ڈالنے کا طریقہ مجھے معلوم نہیں تھا ۔ اگر آپ اس ضمن میں راہنمائی کریں تو شکرگزار ہوں گا کیونکہ علامہ ابن خلدون کے بقول کثرتِ کتب بھی استفادہ میں ایک رکاوٹ بن جاتی ہے ۔میں اپنی مرضی کی کتابیں شامل کرنا چاہتاہوں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
کتابوں کے بغیر 19 میگا بائٹکا سافٹویئر یہاںسے اتاریں۔
http://d.shamela.ws/downloads/e-shamela3.42.rar کتابیں شامل کرنے کا طریقہ استيراد ملفات • شرح البرنامج • الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة اگر عربی حروف کی جگہ ناقابل شناخت علامات ظاہر ہوںتو تو ونڈوز ایکس پی میں: open Languages and regional options from control panel, go to "advanced" tab, and select "Arabic Saudi Arabia" from the drop down menu |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
امید ہے عبداللہ حیدر بھائی کی رہنمائی سے آپ کا کام ہو گیا ہوگا اگر نہیں تو وہی حل ہے کہ آپ کے خط کے پتہ پر ڈی،وی،ڈی بھجوادی جائے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب میںنے بھی 19 ایم بی میںشاملہ دیکھا تو حیران ہوا لیکن ڈاؤن لوڈ کرنے پر پتہ چلا کہ یہ صرف سوفٹ وئیر ہے، پھر کافی دیر سر کھپانے کے بعد اس میں کتابیں شامل کرنے کا آپشن ملا۔ لیکن میرے لیے یہی اچھا ہے، کیوںمکمل سافٹ وئیر بہت بھاری ہے، اس میں اپنی مرضی کی کتابیںشامل کرو اور کام چلاؤ۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اتنے لمبے چکر میں پڑنے سے بہتر ہے کہ ڈی وی ڈی کو استعمال کیا جائے اور جدید ایڈیشن لے لیں
کیوں کہ اس میں اتنی زیادہ کتابیں ہوتی ہیں کہ مزید کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے اور اگر پڑ بھی جائے تو اضافہ کیا جا سکتا ہے صرف سافٹ ویئر لے کر نئے سرے سے پہیہ بنانے کی کوشش شاید زیادہ مفید نہ ہو سکے۔ اتنا وقت آپ کتاب پڑھنے میں لگا کر زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ عبد اللہ حیدر بھائی سے منگوا لیں ڈی وی ڈی ، سعودی عرب سے اچھی کوالٹی کی مل جائے گی پھر مجھے بتانا کیسی ہے تا کہ میں بھی منگوا لوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میںنے جو صرف سافٹ وئیر انسٹال کر کے چند ہی کتب اس میں ڈالیہیں تو اس کا مقصد صرف تھا کہ مجھے ضرورت ہی کتب ستہ کی اور مزید چند کتب کی پڑتی ہے، تقریبا 12 سے 13 کتابیںہیںجن کی مجھے ضرورت ہوتی ہے۔ اب اگر مکمل سافٹ وئیر انسٹال کروںتو اس میں تو پانچ ہزار کے لگ بھگ کتابیں ہیں، جس کا حجم بھی بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ تو حجم کرنے کے لیے میںنے یہ طریقہ اختیار کیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
عبداللہ حیدر بھائی مجھے وہ سوفٹوئیر چاہیے جس میں ۹ احادیث کی کتب وِد جراع تعدیل کے ساتھ ہے اس کی سی ڈی میرے پاس ہے مگر میرے لیپ ٹاپ میں سی ڈی پلئیر نہیں لگا ہوا اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ وہ سوفٹوئیر بغیر سی ڈی پلیئر میں سی ڈی ڈالے چلتا بھی نہیں ہے اس لیے ایسا سوفٹوئیر ہو جو ویسے ہی چلے جزاک اللہ بھائی۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, فائل, فرمائیں, کرے, ٹیکسٹ, ویر, ورڈ, معلوم, انسٹالیشن, ادب, اسلامی, جگہ, خیال, دفعہ, زیادہ, زبان, ساتھی, شیر, شروع, طریقہ, علوم, علم, عربی, غلطی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صرف علی اوڈ بھائی | ALI-OAD | تعارف | 9 | 25-01-12 06:38 PM |
| فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ | اویسی | ویب سائٹس کا جائزہ | 7 | 13-03-11 08:34 AM |
| عفوو درگزر | سحر | اخلاق و آداب | 9 | 11-01-10 12:33 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| :::: کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ،ایک درجن سے زائدگاڑیاں نذر آتش :::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 09-04-08 10:55 AM |