واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مکمل ویب سائیڈ کیسے ڈاؤن لوڈ کرنا ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 06:18 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question مکمل ویب سائیڈ کیسے ڈاؤن لوڈ کرنا ؟

مکمل ویب سائیڈ کیسے ڈاؤن لوڈ کرنا ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
میں درج ذیل ویب سائیڈ مکمل ڈاون لوڈ کرنا چاہتا ہوں تاکہ بعد میں آف لائن رہ کر اس سے استفادہ اٹھا سکوں۔
Urdu to English Dictionary | English to Urdu Dictionary | اُردو انگریزی لُغت
کیا کوئی مجھے تفصیل سے بتا سکتا ہے کہ میں کیسے صرف اس ویب سائیڈ کو ڈاؤن لوڈ کروں اور یہ ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد "سرچ" کے ساتھ کام بھی کرے ۔ میں نے کافی دفعہ کوشش کی مختلف سافٹ وئیر سے لیکن نا یہ مکمل ڈاؤن لوڈ وہ سکی اور نا ہی سرچ کا آپشن بعد میں کام کیا۔ تفصیلی رہنمائی درکار ہے ۔۔ جزاک اللہ عزوجل
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا
|| ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 06:44 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

HTTrack Website Copier - Offline Browser
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد عویدص (05-11-11), معظم (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 07:48 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
میں درج ذیل ویب سائیڈ مکمل ڈاون لوڈ کرنا چاہتا ہوں تاکہ بعد میں آف لائن رہ کر اس سے استفادہ اٹھا سکوں۔
Urdu to English Dictionary | English to Urdu Dictionary | اُردو انگریزی لُغت
کیا کوئی مجھے تفصیل سے بتا سکتا ہے کہ میں کیسے صرف اس ویب سائیڈ کو ڈاؤن لوڈ کروں اور یہ ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد "سرچ" کے ساتھ کام بھی کرے ۔ میں نے کافی دفعہ کوشش کی مختلف سافٹ وئیر سے لیکن نا یہ مکمل ڈاؤن لوڈ وہ سکی اور نا ہی سرچ کا آپشن بعد میں کام کیا۔ تفصیلی رہنمائی درکار ہے ۔۔ جزاک اللہ عزوجل
وعلیکم السلام !

برادر جو ویب سائٹ سٹیٹک یعنی ایک مخصوص معلومات پر مبنی ہوتی ہے اسے آپ کاپی کر سکتے ہیں۔ لیکن جو خودکارطرح کی ویب سائٹ ہوتی ہیں جن میں آپ کی درخواست پر مطلوبہ معلومات پہنچائی جاتی ہے جسے ڈائنامک ویب سائٹ کہتے ہیں ، ان کو چلنے کے لیے ویب سرور کی ضرورت ہوتی ہے۔
لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ محفوظ بھی ہوتی ہیں کیونکہ یوزر کو اس ویب سائٹ کا کوڈ نہیں بلکہ صرف متعلقہ معلومات جو کہ اس کی آؤٹ پٹ ہے وہ ظاہر ہوتی ہے ۔
کوئی بھی کاپی کرنے والا سافٹ وئیر وہ ایک یوزر کی حیثیت سے ویب پیج دیکھتا ہے لہذا وہ آنے والی تمام معلومات کو پروسیس کر کے محفوظ کرے گا جس سے اس کی کوڈنگ کا کوئی تعلق نہیں ہو گا۔

مختصر یہ کہ اگر آپ اس ویب سائٹ کو مالک کی اجازت کے بغیر اصل حالت میں محفوظ نہیں کر سکتے اور نا ہی کوئی سافٹ وئیر آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ یہ ممکن ہے کہ جتنے بھی لنک ویب سائٹ پر ہیں ان کو ایچ ٹی ایم ایل میں آپ کے کمپیوٹر پر محفوظ کر لے لیکن اس حالت میں اصل ویب سائٹ کی طرح کام کرنے کی صلاحیت نہیں‌ہو گی۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-11-11), ہادی (05-11-11), محمد عویدص (05-11-11), عبدالقدوس (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 11:27 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ویب سرور جیسے Microsoft IIS جسے ہم آپ طور پر ویب اپلیکشن چلانے کے لیے انسٹال کرتے ہیں کیا، انسٹال ہو تو کیا ہم پھر بھی اس ہول ویب ساییڈ کو سرچ کے ساتھ استعمال نہیں کرسکتے؟
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 01:06 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
اگر ویب سرور جیسے Microsoft IIS جسے ہم آپ طور پر ویب اپلیکشن چلانے کے لیے انسٹال کرتے ہیں کیا، انسٹال ہو تو کیا ہم پھر بھی اس ہول ویب ساییڈ کو سرچ کے ساتھ استعمال نہیں کرسکتے؟
جی نہیں

دراصل سرور سائیڈ سکرپٹنگ ہے جو آپ تک صرف مطلوبہ معلومات فراہم کرتی ہے
آپ گوگل ڈاٹ کام کو دیکھ لیں۔۔۔ دونوں ایک سی ہیں
اگر آپ کو اسے اپنے کمپیوٹر پر چلانا ہو تو آپ کو اس کا مکمل کوڈ چاہئے ہوگا جس میں ایڈمن کنٹرول سے لیکر یوزر اینڈ تک سب کچھ موجود ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عویدص (06-11-11)
جواب

Tags
ہونے, کیسے, کوئی, کوشش, کروں, کرے, ویب, وئیر, ڈاؤن, لوڈ, چاہتا, مکمل, مختلف, www, اُردو, اللہ, السلام, انگریزی, دفعہ, درکار, سافٹ, ساتھ, سرچ, عزوجل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب سائٹ میں لائیو ٹی وی کا لنک کیسے لگاتے ہیں؟؟ عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 46 04-04-11 10:44 AM
یو ایس بی سے ونڈو سیون انسٹال کیسے کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-12-10 10:05 PM
اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے دل پشاور Ask Experts ماہرین کی رائے 14 18-09-09 09:18 PM
ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کیسے کروں مسٹر شیف Ask Experts ماہرین کی رائے 17 17-08-09 03:41 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger