واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

میری مدد کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-08, 07:18 AM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میری مدد کریں

میری مدد کریں

hizzzzzzzzzz

i m new here

i use UTorrents 1.8.1

when i click ur Movies thread's Link for download but it always open on my FlashGet (Download Manager)
but when i open that link on explorer then that copy link n paste my UTorrent there were i fond an error like "unable to Load http://rapidshare.com/files/171758323/Oh.My.God.part2.rar invalid tornet file"

aisa har file k sath hota hai samjh nai araha hai mujh se torrents chlta q nai hai

what i do im not understanding this.................

pc mai jane kia masla hai Urdu nai likh pa raha tab hi roman mai likhna para mazrat chata hon
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-12-08)
پرانا 12-12-08, 04:10 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں

بھائی یہ فائلز ٹورنٹ‌سے نہیں‌ہوں گی یہ فائل فلیش گیٹ سے ہی ڈانلوڈ‌ گی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
خرم فاروق (12-12-08), طارق راحیل (16-12-08)
پرانا 12-12-08, 05:22 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں

سہی کہا عبدالقدوس بھائی نے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-08, 05:44 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 1
کمائي: 361
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں

بھائیو کچھ مدد میری بھی ہو جائے
میرے پاس ایک ورڈ کی فائل ہے اس میں نمبر بھی ہیں اور ورڈز بھی کچھ خاص نمبر 6 ڈجٹ کے ہیں جن کو میں الگ فائل میں محفوظ کرنا چاہتا ہوں فائل پیراگراف کی طرح محفوظ ہے۔کوئی روٹین بتائیں جس کی مدد سے میں آسانی سے نمبرز کو الگ کر سکوں۔ شکریہ

Last edited by خرم فاروق; 12-12-08 at 05:50 PM.
خرم فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 04:50 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں

ورڈ میں تمام سپیسز کو ‭^p‬ سے ریپلیس کر دیں، تمام الفاظ علیحدہ لائنوں پر آ جائیں گے۔ فائل پلین ٹیکسٹ (.TXT) میں سیو کریں۔ ایکسل میں کھولیں (Next, Next کرتے جائیں)۔ تمام الفاظ ایک کالم میں ہوں گے، انہیں sort کر لیں، تمام 6 عددی نمبر ایک ساتھ ہوں گے، انہیں کٹ، پیسٹ سے علیحدہ کر لیں۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (13-12-08), ابن جلال (14-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:17 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں

یہاں میں نے پوسٹ کی تھی غائب ہوگئی
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 09:21 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہاں میں نے پوسٹ کی تھی غائب ہوگئی
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ نے "بیرنگ" پوسٹ کی ہو گی
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:21 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
hizzzzzzzzzz
RapidShare: Easy Filehosting
pc mai jane kia masla hai Urdu nai likh pa raha tab hi roman mai likhna para hon
یہ فائل کسی ڈاؤنلوڈ مینیجر سے نہیں ڈاؤنلوڈ ہوگی سارے ڈاؤنلوڈ مینیجر disable یا uninstall کرکے ونڈوز کے اپنے ڈاؤنلوڈر سے ڈاؤنلوڈ کریں انشااللہ ہوجائے گی

Last edited by فیصل ناصر; 13-12-08 at 09:27 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:24 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد-ر مراسلہ دیکھیں
ورڈ میں تمام سپیسز کو ‭^p‬ سے ریپلیس کر دیں، تمام الفاظ علیحدہ لائنوں پر آ جائیں گے۔ فائل پلین ٹیکسٹ (.TXT) میں سیو کریں۔ ایکسل میں کھولیں (Next, Next کرتے جائیں)۔ تمام الفاظ ایک کالم میں ہوں گے، انہیں sort کر لیں، تمام 6 عددی نمبر ایک ساتھ ہوں گے، انہیں کٹ، پیسٹ سے علیحدہ کر لیں۔
بہت خوب
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:25 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
hizzzzzzzzzz

i m new here

i use UTorrents 1.8.1

when i click ur Movies thread's Link for download but it always open on my FlashGet (Download Manager)
but when i open that link on explorer then that copy link n paste my UTorrent there were i fond an error like "unable to Load http://rapidshare.com/files/171758323/Oh.My.God.part2.rar invalid tornet file"

aisa har file k sath hota hai samjh nai araha hai mujh se torrents chlta q nai hai

what i do im not understanding this.................

pc mai jane kia masla hai Urdu nai likh pa raha tab hi roman mai likhna para mazrat chata hon
یار آپ کو کیا چیز چاہئے سیدھا سیدھا نام لکھں اور ہم سے لے لیں‌بلاوجہ ٹورنٹ کے چکر میں نہ پڑیں البتہ گانا اور فلم وغیرہ کے لئے ایڈوانس معذرت
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-08), طارق راحیل (15-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:28 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
آپ نے "بیرنگ" پوسٹ کی ہو گی
وہ کیا ہوتی ہے؟؟
-----------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 09:30 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار آپ کو کیا چیز چاہئے سیدھا سیدھا نام لکھں اور ہم سے لے لیں‌بلاوجہ ٹورنٹ کے چکر میں نہ پڑیں البتہ گانا اور فلم وغیرہ کے لئے ایڈوانس معذرت
جی ایک انڈین فلم کا پارٹ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:31 PM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں

ٹو رنٹ تو کام ہی نہی کرتا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:36 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ٹو رنٹ تو کام ہی نہی کرتا
او بھائی ایک بار میں نے استعمال کیا تھا یقین کرو ایک ہفتہ چلتا رہا مگر ڈاؤن لوڈ مکمل ہوکر نہ دیا میں نے تنگ آکر اُسے "دفع" کردیا تھا بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:37 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میری مدد کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی ایک انڈین فلم کا پارٹ ہے
لاحول ولا قوۃ

ارے یار بیس یا تیس روپے کی سی ڈی آتی ہے کیوں اپنا اور دوسروں کا وقت بربار کرتے ہو
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-12-08)
جواب

Tags
color, com, download, excel, explorer, god, فلیش, ٹورینٹ, پوسٹ, پاکستانی, ویب, ونڈوز, ورڈ, نفرت, مفت, مکمل, معذرت, انگلش, بھائی, جواب, خلاف, دل, سافٹ, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger