واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


میرےبلاگ میں ایسا کیوں آ رہا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-11, 11:01 PM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرےبلاگ میں ایسا کیوں آ رہا ہے؟

میرےبلاگ میں ایسا کیوں آ رہا ہے؟

السلام علیکم
دو روز سے میں جب بھی بلاگ اوپن کرتا ہوں تو ہر جگہ کلک کرنے پر درج ذیل نمودار ہو جاتا ہے ۔ کینسل پر کلک کرکے آگے بڑھ سکتے ہیں ۔
کوئی مدد کر سکتا ہے اس بیماری سے کیسے جان چھوٹے ؟
عملی نمونہ یہاں ملاحظہ فرمائیں درِ دستک
Attached Thumbnails
untitled.jpg-123.jpg  
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا

Last edited by بزم خیال; 20-11-11 at 11:04 PM.
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 11:20 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے آخری پوسٹ وہاں سے کاپی پیسٹ کی ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 11:23 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

trespass کا مطلب ہوتا ہے بے جا مداخلت کرنا
اردو ویب والوں نے اپنی ڈرائیکٹری کو پاس ورڈ پروٹیکٹ کیا ہے تاکہ ہیک یا سپام اٹیک سے بچ سکیں۔
آپ کا اردو پیڈ کیونکہ وہاں سے لوڈ ہورہا ہے اسلئے آپ کی سائیٹ پر یہ ایرر آرہا ہے
یا تو اردو پیڈ کو بند کردیں یا پھر اردو ویب والوں کو اس مسئلہ کے بارے میں آگاہ کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 11:29 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدوس بھائی نہیں بلاگ پہ میں کاپی پیسٹ نہیں کرتا ۔
جب میرا بلاگ بہترین اردو بلاگ ایوارڈ 2011 میں نامزد ہوا ہے اس کے بعد یہ آنا شروع ہوا ہے ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ انہوں نے میرے بلاگ کا لنک وہاں دیا ہے اس کی وجہ سے ہو ؟
لیکن کسی اور کے نامزد بلاگ میں ایسا نہیں ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 11:35 PM   #5
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
trespass کا مطلب ہوتا ہے بے جا مداخلت کرنا
اردو ویب والوں نے اپنی ڈرائیکٹری کو پاس ورڈ پروٹیکٹ کیا ہے تاکہ ہیک یا سپام اٹیک سے بچ سکیں۔
آپ کا اردو پیڈ کیونکہ وہاں سے لوڈ ہورہا ہے اسلئے آپ کی سائیٹ پر یہ ایرر آرہا ہے
یا تو اردو پیڈ کو بند کردیں یا پھر اردو ویب والوں کو اس مسئلہ کے بارے میں آگاہ کریں
http://dev.urduweb.org. اگر اس لنک پر جائیں تو کچھ بھی ظاہر نہیں ہو رہا ۔
یہ شرارت معلوم ہوتی ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 12:30 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بزم خیال مراسلہ دیکھیں
http://dev.urduweb.org. اگر اس لنک پر جائیں تو کچھ بھی ظاہر نہیں ہو رہا ۔
یہ شرارت معلوم ہوتی ہے ۔
شرارت نہیں ہے بھائی اور یہ اس سب ڈرائیکٹری سے نہیں بلکہ اس فائل کی پرمیشن پر آرہا ہے
http://dev.urduweb.org/jquery/jquery.UrduEditor.js

آپ اردو ویب والوں سے بات کریں مسئلہ حل ہوجائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 12:31 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں نےابھی آپ کے بلاگ کا وزٹ کیا ہے کل بھی گیا تھا میرے ساتھ تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں‌ہوا ہاں جو دوسرا لنک دیا ہے وہ پاس ورڈ وغیرہ مانگ رہا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 10:22 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخر کار میں نے اس بیماری کا قلع قمع کر دیا ۔ ٹمپلیٹ کے اندر تلاش بسیار کے بعد اسے ڈھونڈ پایا ۔
جو اس شکل میں موجود تھا
script src='http://dev.urduweb.org/jquery/jquery.UrduEditor.js' type='text/javascript'/>
<script type='text/javascript'>
$.fn.UrduEditor.defaults.EditorFont = 'Alvi Nastaleeq';
$(document).ready(function() {
$(&quot;#commentseditor&quot.UrduEditor(&quot;14 px&quot;
});
</script>

اب بلاگ بالکل صحیح کام کر رہا ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-11-11, 11:02 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کیا کسی کو پتا ہے کہ ایک /jquery والا سکرپٹ استعمال ہوا ہوتو دوسرا کوئی اور گیجٹ انسٹال کرو تو یا تو پہلا کام نہیں کرتا یا دوسرا میں کل رات سے اس کے پیچھے خوار ہورہا ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 11:21 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدوس بھائی اس پر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-11-11, 06:24 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی وجہ یہ ہے کہ اردو محفل کے اس لنک [dev.urduweb.org/jquery/jquery.UrduEditor.js] سے js فائل غائب ہو گئی ہے۔ یا پھر لنک ڈیڈ ہو گیا ہے۔ اس کا علاج یہ ہے کہ آپ آپ ٹیملیٹ کی کوڈنگ میں جائیں اور کوڈ
http://dev.urduweb.org/jquery/jquery.UrduEditor.js
کی جگہ اس کوڈ کو شامل کر دیں
http://urdueditor.googlecode.com/svn....UrduEditor.js

مسئلہ حل ہوجائے گا اردو ایڈیٹر کام کرنے لگے گا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 06:34 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائل ڈیلیٹ یا حذف نہیں وہیں پر موجود ہے اس کو سکیور کیا گیا ہے یعنی پاس ورڈ پروٹیکٹ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, url, فرمائیں, کیسے, کوئی, کلک, کرتا, چھوٹے, نمونہ, نمودار, ملاحظہ, مدد, ایسا, اوپن, السلام, بیماری, بلاگ, جگہ, جان, جاتا, درِ, درج, دستک, ذیل, روز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسا کیوں ہوا ALI-OAD تجاویز اور شکایات 4 28-11-10 09:51 AM
فیسبکیوں کی ہجو میں ایک نظم عبدالقدوس گپ شپ 5 04-11-10 12:18 AM
ایسا کیوں ہےِ؟ حیدر تجاویز اور شکایات 35 18-06-10 10:35 PM
میں ایسا کیوں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ؟ مسافر دلچسپ اور عجیب 9 01-10-09 01:04 AM
آخر ایسا کیوں ہے ؟ طاھر اسلامی عقیدہ 16 22-06-09 01:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger