واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-08, 10:14 PM   #1
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

آلسلام!!
جناب میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔ مجھے کچھ سمجھ نھیں آ رھا کہ ایسا کیوں ھو رھا ھے۔۔۔ فولڈر ٹھیک رہتا ھے لیکن فولڈر میں موجود فائلز غائب ھوتی ھیں۔۔۔ برائے مہربانی اس کا حل تجویز کریں جلدی۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 10:39 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

چاند کے سامنے سب کچھ ماند پڑھ جاتا ہے۔
بھائی میرے خیال میں یہ کالا جادو ہے کسی نے کیا ہوا ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 10:49 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

جلدی سے کوچھ کر لو ورنہ -- --- ---- ----- ------ -------
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 10:49 PM   #4
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

خلیل بھائی آپ کو مزاح سوجھ رھا ھے میں واقعی بہت پریشان ھوں یار۔۔۔۔ میرے کمپیوٹر میں بہت قیمتی ڈیٹا موجود ھے۔۔۔ اگر اس کے متعلق کچھ پتہ ھے تو بتاؤ۔۔۔۔

اگر یہ کالا جادو ھے تو کسی عامل کا پتہ ھی دے دو۔۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 10:50 PM   #5
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

ورنہ کیا ھو جائے گاِ؟؟؟؟
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 10:53 PM   #6
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
ورنہ کیا ھو جائے گاِ؟؟؟؟
ڈیٹا غا ئب جادو سے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 11:36 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی آپ کو مزاح سوجھ رھا ھے میں واقعی بہت پریشان ھوں یار۔۔۔۔ میرے کمپیوٹر میں بہت قیمتی ڈیٹا موجود ھے۔۔۔ اگر اس کے متعلق کچھ پتہ ھے تو بتاؤ۔۔۔۔

اگر یہ کالا جادو ھے تو کسی عامل کا پتہ ھی دے دو۔۔۔۔۔
میں ہوں ناں

دراصل جادو آپ کے اوپر ہوا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اس کا اثر کمپیوٹر اور ریم پر بھی ہواہے

کمپیوٹر کو چھت پر لیے جائیں اور چھت کے درمیان میں رکھ کر اس کے اوپر بیٹھ جائیں سکون کے ساتھ دو گھنٹے کے لیے۔

ٹائم: دن دوپہر 12 بجے ،

نوٹ: بادل بالکل نہ ہوں۔ ماوس اور کی بورڈ ساتھ بالکل نہیں ہونے چاہیے۔

سب سے پہلے آپ سے جادو نکلے گا اور پھر کمپیوٹر سے۔

مذاق کر رہا تھا۔ خیر

بھائی میرے سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے ونڈو دوبارہ انسٹال کرو اور کوئی اچھا سا اینٹی وائیرس استعمال کرو۔ نیٹ پر فضول قسم کی سائٹس سے پرہیز رکھو اور کوئی بھی چیز ڈون لوڈ مت کرو جس کا تمہیں یقین نہ ہو کہ درست ہے۔

چیٹنگ کے دوران کوئی فائل سینڈ کرے تو ہرگز ACCEPT نہ کرو تا وقتیہ اگر وہ تمہارا قریبی عزیز یا دوست ہو۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 04:44 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

سلام،

چاند صاحب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ڈیٹا غائیب کیسے ہوتا ہے؟
میرا مطلب ہے کہ فرض کریں آپنے ایک فولڈر بنایا، اسکے بعد اس میں کچھ تصاویر اور ڈاکیومنٹس رکھیں، اور کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کردیا۔ کیا اب اگر وہ فولڈر آپ کھولیں گے تو اس میں فائلز ہوں گی یا نہیں؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 06:51 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

زرا تفصیل سے بتائیں بھائی تاکہ پھر کچھ دیکھا جا سکے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 05:43 PM   #10
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
میں ہوں ناں

دراصل جادو آپ کے اوپر ہوا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اس کا اثر کمپیوٹر اور ریم پر بھی ہواہے

کمپیوٹر کو چھت پر لیے جائیں اور چھت کے درمیان میں رکھ کر اس کے اوپر بیٹھ جائیں سکون کے ساتھ دو گھنٹے کے لیے۔

ٹائم: دن دوپہر 12 بجے ،

نوٹ: بادل بالکل نہ ہوں۔ ماوس اور کی بورڈ ساتھ بالکل نہیں ہونے چاہیے۔

سب سے پہلے آپ سے جادو نکلے گا اور پھر کمپیوٹر سے۔

مذاق کر رہا تھا۔ خیر

بھائی میرے سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے ونڈو دوبارہ انسٹال کرو اور کوئی اچھا سا اینٹی وائیرس استعمال کرو۔ نیٹ پر فضول قسم کی سائٹس سے پرہیز رکھو اور کوئی بھی چیز ڈون لوڈ مت کرو جس کا تمہیں یقین نہ ہو کہ درست ہے۔

چیٹنگ کے دوران کوئی فائل سینڈ کرے تو ہرگز ACCEPT نہ کرو تا وقتیہ اگر وہ تمہارا قریبی عزیز یا دوست ہو۔
مسٹر رائیٹ صاحب اگر آپ "مذاق کر رہا تھا-خیر" والی بات نہ کرتے تو شاید میں کمپیوٹر چھت پر لے ھی جاتا۔۔۔ سچی میں میں بہت پریشان تھا۔۔۔ لیکں اب پریشانی کچھ کم ھو گئی ھے کیونکہ صرف ملٹی میڈیا فائلز ھی ڈیلیٹ ھو رھی ھیں۔۔۔ اس کی مجھے کوی ٹینشن نہیں ھے۔۔۔۔

لیکین اس مسئلے کا حل بہرحال ضرور ھونا چاہیے۔۔۔۔

اور جناب میرے کمپیوٹر میں اس وقت دو اینٹی وائرس fully updated چل رھے ھیں۔۔۔ وہ بھی اس وائرس کو detect نہیں کر سکے۔۔۔ یہ کوئی انوکھا وائرس ھی ھے۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 05:52 PM   #11
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

چاند صاحب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ڈیٹا غائیب کیسے ہوتا ہے؟
میرا مطلب ہے کہ فرض کریں آپنے ایک فولڈر بنایا، اسکے بعد اس میں کچھ تصاویر اور ڈاکیومنٹس رکھیں، اور کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کردیا۔ کیا اب اگر وہ فولڈر آپ کھولیں گے تو اس میں فائلز ہوں گی یا نہیں؟

وسلام
عرفان بھائی اب ایک بات کا پتہ چلا ھے ک صرف ملٹی میڈیا فائلز ھی غائب ھو رھی ھیں اور کسی فائل کو کچھ نہیں ھو رھا۔۔۔۔
اور یہ میرے خیال سے فولڈر کو اوپن کرنے سے غائب ھوتی ھیں۔۔۔ مثال کے طور پر میں کسی فولڈر کو اوپن کرتا ھوں تو تھوڑی سی پراسیسنگ ھوتی ھے۔۔۔ پھراس فولڈر میں موجود فائلز غائب ھو جاتی ھیں۔ لیکن صرف ملٹی میڈیا فائلز ھی اور کوئی فائل نہیں۔۔۔ میری تو سمجھ سے باہر ھے۔۔۔ میں نے دو اینٹی وائرس سے کمپیوٹر سکین کیا ھے۔۔۔ لیکن کوئی وائرس detect نہیں ھوا۔۔۔

فائلز ایسے غائب ھوتی ھیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 05:56 PM   #12
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
زرا تفصیل سے بتائیں بھائی تاکہ پھر کچھ دیکھا جا سکے۔
عبدالقدوس بھائی مجھے ایسا لگتا ھے کہ یہ autorun والا وائرس ھے۔۔۔ باقی تفصیل میں نے بتا دی ھے۔۔۔ اگر کوئی حل ھے تو مجھے جلدی بتائیں۔۔۔ اور پلیز یہ مت کہیے گا کہ partition توڑ کر ونڈوذ انسٹال کر لیں۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 06:50 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی مجھے ایسا لگتا ھے کہ یہ autorun والا وائرس ھے۔۔۔ باقی تفصیل میں نے بتا دی ھے۔۔۔ اگر کوئی حل ھے تو مجھے جلدی بتائیں۔۔۔ اور پلیز یہ مت کہیے گا کہ partition توڑ کر ونڈوذ انسٹال کر لیں۔۔۔
پارٹیشن توڑنے سے وائرس نہیں جاتا

وئراس کو ختم کرنے کے ایم بی آر کو دوبارہ سے رائٹ کرنا پڑتا ہے۔ لیکن خیر آپکا مسئلہ مختلف ہے

آپ سے درخواست ہے کہ تمام اینٹی وائرس سافٹ ویریز اور سپائی ویریز کو بند کردیں اور اگر ممکن ہوتو ان کو کمپیوٹر سے ختم کردیں۔

اس کے بعد CA Security اینٹی وائرس کو آزمائیں۔

امید ہے کہ اس سے مسئلہ حل ہوجائے گا لیکن اگر اس سے بھی حل نہیں‌ہوتو پھر Kaspersky کو
بھی آزما لیجئے گا۔

CA Security ایسا اینٹی وائرس پروگرام ثابت ہوا ہے جوکہ کچھ ایسے وائرسز کو بھی پکڑتا ہے جو دوسرے اینٹی وائرسز چھوڑ دیتے ہیں۔ اور یہ آزمائی ہوئی بات ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 08:52 PM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

سلام،

فلحال تو میں یہی بولوں گا کہ آپ ایک کام کریں،
کمپیوٹر کو سیف موڈ میں چلائیں، اسکے بعد Start > Run میں regedit لکھ کر انٹر کردیں۔

1۔ اب HKEY_CURRENT_USER کے جمع پر کلک کرکے اسکو کھولیں اور اسکے اندر سے Microsoft کو کھولیں اسکے بعد Windows اور اسکے بعد Current Version اور آخر میں Run پر کلک کریں۔ جب آپ Run کو کلک کریں گے تو ونڈو کے دوسری طرف وہ تمام پروگرامز ظاہر ہوجائیں گے جو کہ لاگ ان ہونے پر چلتے ہیں۔ اب اسکی تصویر لیں۔

2۔ اب HKEY_LOCAL_MACHINE کے جمع پر کلک کرکے اسکو کھولیں اور اسکے اندر سے Microsoft کو کھولیں اسکے بعد Windows اور اسکے بعد Current Version اور آخر میں Run پر کلک کریں۔ جب آپ Run کو کلک کریں گے تو ونڈو کے دوسری طرف وہ تمام پروگرامز ظاہر ہوجائیں گے جو کہ لاگ ان ہونے پر چلتے ہیں۔ اب اسکی تصویر لیں۔

3۔ یہ دونوں تصویر آپ اپنے مراسلہ کے ساتھ لگائیں تاکہ پتہ چلایا جاسکے کہ کونسا پروگرام ہے جو کہ یہ مسئلہ کھڑا کررہا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 10:10 PM   #15
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے کمپیوٹر کی فائلز غائب ھو رھی ھیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

فلحال تو میں یہی بولوں گا کہ آپ ایک کام کریں،
کمپیوٹر کو سیف موڈ میں چلائیں، اسکے بعد Start > Run میں regedit لکھ کر انٹر کردیں۔

1۔ اب HKEY_CURRENT_USER کے جمع پر کلک کرکے اسکو کھولیں اور اسکے اندر سے Microsoft کو کھولیں اسکے بعد Windows اور اسکے بعد Current Version اور آخر میں Run پر کلک کریں۔ جب آپ Run کو کلک کریں گے تو ونڈو کے دوسری طرف وہ تمام پروگرامز ظاہر ہوجائیں گے جو کہ لاگ ان ہونے پر چلتے ہیں۔ اب اسکی تصویر لیں۔

2۔ اب HKEY_LOCAL_MACHINE کے جمع پر کلک کرکے اسکو کھولیں اور اسکے اندر سے Microsoft کو کھولیں اسکے بعد Windows اور اسکے بعد Current Version اور آخر میں Run پر کلک کریں۔ جب آپ Run کو کلک کریں گے تو ونڈو کے دوسری طرف وہ تمام پروگرامز ظاہر ہوجائیں گے جو کہ لاگ ان ہونے پر چلتے ہیں۔ اب اسکی تصویر لیں۔

3۔ یہ دونوں تصویر آپ اپنے مراسلہ کے ساتھ لگائیں تاکہ پتہ چلایا جاسکے کہ کونسا پروگرام ہے جو کہ یہ مسئلہ کھڑا کررہا ہے۔

وسلام
عرفان بھائی regedit.exe بھی اوپن نہیں ھو رھا۔۔
میسج آ رھا ھے۔۔۔ Registry editing has been disabled by your administrator
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
autorun, com, guide, فرض, کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, ڈرائیو, ممکن, مزاح, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حل, دوست, درخواست, رات, سافٹ, عبدالقدوس, عزیز, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:22 PM
دیکھو بارش ھو رھی ھے ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 28 13-01-11 08:29 PM
مجھے بھی پڑھو آپ سب abdulrehman303 عمومی بحث 1 27-12-10 11:23 AM
اگر یہ آپ کے بھی دل کو چھو لے ؟ شاہ جی 90 گپ شپ 15 01-11-10 01:02 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger