| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ایک عدد مینیجڈ سوئچ چاہئے، جس میں خاص کر بینڈ وڈتھ کنٹرول کی سہولت ہو۔ ۔ ۔ یعنی ہم اپنی مرضی سے کسی بھی پورٹ پر اپلوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ سیٹ کر سکیں،
اسی ضمن میں دو سوئچ سامنے آئے ہیں DES-3010FA DES-3010GA اگر کوئی صاحب ان کی قیمت اور دستیابی کے متعلق معلومات رکھتا ہو توضرور شئر کرہے۔ ۔ ۔ پورٹ کی تعداد : 5 سے 8 بجٹ: کم سے کم
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیسکو یا پھر ڈیل کے مینجڈ سوئچ آتے ہیں لیکن اپ کو کوالٹی آف سروس دیکھنی پڑی گی۔
Last edited by منتظمین; 08-10-11 at 09:04 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کوالٹی آف سروس تو پی ٹی سی ایل کے ملٹی پورٹ سویچز میں بھی دستیاب ہے، لیکن اس کی ککھ سمجھ نہیں آتی، مجھے ایک سادہ بینڈ ودتھ کنٹرول چاہئے نا کہ QoS جس میں مختلف پروٹوکولز کو مختلف priority دی جاتی ہے۔ ۔ ۔
بینڈ ودتھ کنٹرول ٹی پی لنک کے وائی فائی راؤٹرز میں عام طور پر دستیاب ہوتی ہے، لیکن مجھے wired چاہئے۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان میںایک کلاس ڈیفالٹہوتی ہے جو کہ ہر ایک پروٹوکول پر اپلائی ہوتی ہے آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, کنٹرول, کم, پورٹ, یعنی, وڈتھ, ڈاؤن, قیمت, چاہئے،, متعلق, مرضی, معلومات, اپلوڈنگ, اپنی, بینڈ, تعداد, خاص, دستیابی, رکھتا, سہولت, سیٹ, سوئچ, سامنے, شئر, عدد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |