واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مین فارم بنانے میں مدد چاہیے۔ جزاک اللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-12, 12:58 PM   #1
Member
اجنبی
 
خلیل جبران آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 33
کمائي: 1,058
شکریہ: 4
24 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل جبران آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مین فارم بنانے میں مدد چاہیے۔ جزاک اللہ

مین فارم بنانے میں مدد چاہیے۔ جزاک اللہ

اسلام و علیکم
کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں کس طرح مین فارمز بنا سکتا ہوں۔ مین فارم جیسے کہ " حالات حاضرہ۔ سوشل فارمز۔عمومی بحث و مباحثہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ میں ایک مین فارم بنانا چاہتا ہوں۔۔ جزاک اللہ۔
خلیل جبران آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خلیل جبران آفریدی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-01-12), حیدر (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 01:08 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کچھ تفصیل بتانا پسند کریں گے۔ آپ فورمز کے لئے کونسا سکرپٹ / سوفٹ ویر استعمال کر رہے ہیں ؟ آپ کس ویب پر فارمز بنانا چاہ رہے ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (05-01-12), حیدر (05-01-12)
پرانا 10-01-12, 02:43 AM   #3
Member
اجنبی
 
خلیل جبران آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 33
کمائي: 1,058
شکریہ: 4
24 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل جبران آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب پاکستانی صاحب ، اسلام و علیکم،
نہ ہی میں کوئ اسکرپٹ اور نہ ہی سافٹ وئر استعمال کر رہا ہوں، پہلے تو میں آپ کو یہ بتاتا ہوں کہ میں کیا کرنا چاہتا ہوں۔
میں فورم کی لسٹ میں ایک فورم بنانا چاہتا ہوں جس کا نام یہ ہو گا، " ملک سے باہر جانے والے خواہشمند لوگوں کے لیے معلومات"
اس فورم میں جیسے کہ میں ملک سے باہر ہوں ، ساوتھ افریقہ میں مقیم ہوں، جو بھی امیگریشن لاء یہاں لاگو ہوتے ہیں ان سے آگاہی دوں گا۔ اس طرح کی رہنمائ سے لوگوں کو ویزا لینے میں آسانی ہوگی۔ صرف میں ہی نہیں جو پاکستانی ملک سے باہر مقیم ہیں آگے بڑھیں اور اپنے بھائ کی مدد کریں ویزا لینے میں۔
یہ تو رہی بات کہ کس قسم کا فورم ہوگا۔ اب مجھے یہ بتایں کہ میں کہ میں اس فورم کو کسی کیٹاگیری میں نہیں ڈالنا چاہتا، میں چاہتا ہوں کہ جب کوئ فورمز کو کلک کرے تو تمام فورمز کی لسٹ میں یہ فورم بھی نظر آئے۔

جیسے

فورم آخری مراسلہ موضوعات مراسلات

خاص آفرز اور اعلانات (16 دیکھ رہے ہیں)
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

تجاویز اور شکایات (2 دیکھ رہے ہیں)
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس (1 دیکھ رہے ہیں)
اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


اگر ابھی بھی آپ نہیں سمجھے تو مجھے اپنا فون نمبر دیں میں آپ کو فون کر کے سمجھا نے کی کوشش کروں گا۔ ویسے آپ مجھے اسکائپ پےشامل کر لیں ۔

afridienterprises (skype id
afridienterprises@yahoo.com
cell number 0026771766386
جزاک اللہ۔ دعاؤں کا طلبگار ، خلیل جبران آفریدی
خلیل جبران آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خلیل جبران آفریدی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-01-12), کنعان (10-01-12), پاکستانی (15-01-12), حیدر (10-01-12)
پرانا 10-01-12, 03:57 AM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اس کے لئے پہلے سے فارم میں یہ کیٹگری موجود ھے آپ جب چاہیں وہاں پر اپنا سلسلہ شروع کر سکتے ہیں، آپ اسے چیک کریں اور پھر اس پر جو کمی بیشی و تبدیلی کی ضرورت ہو تو انتظامیہ کے سربراہ سے یہیں سے رابطہ کر سکتے ہیں وہ آپکی راہنمائی فرمائیں گے۔


مختلف ممالک کے متعلق معلومات اور حصول ویزا میں معاونت - پاکستان کی آواز
اسے کلک کریں




والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-01-12), حیدر (10-01-12), زارا (10-01-12), عبدالقدوس (10-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger