واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


میں اپنے بلاگ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-11, 11:23 AM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں اپنے بلاگ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں

میں اپنے بلاگ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں

اب مجھے پتا نہیں یہ میری کونسی ای میل پر بھیجتے ہیں
Attached Thumbnails
untitled.jpg  
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-01-11), عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 11:27 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے جس ای میل سے رجسٹر کیا تھا اس پر ہی بیجھے گے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 01:02 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

500 ای میل بنا رکھی ہیں‌کیا ؟

سب باری باری کھول کر چیک کر لیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
عدنان دانی (10-01-11), عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 01:42 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار وہ ای میل کا پاس بھی بھول گیا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 02:18 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ایک فائل اٹیچ کی ہے اگر توآپ نے کوکیزکلیئر نہین کی اورپاسورڈ کوکیزمیں ہواتو یہ اُسکو ری کور کر لے گا۔

ورنہ دُوسرے طریقے سے پاسورڈ توڑناہوگا۔
Attached Files
File Type: zip yahoopassword.zip (158.1 KB, 7 views)
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 03:13 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے نہیں لگتا ہے کہ اس سے کام چلے کیونکہ میرے پاس 50 تو ای میلز ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 03:16 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے نہیں لگتا ہے کہ اس سے کام چلے کیونکہ میرے پاس 50 تو ای میلز ہیں
آپ چلاکر دیکھیں نہیں توبتائے گا۔ ویسے آپکو معلوم ہے کہ اِس بلاگ کو کس ای میل پر رجسٹر کروایاتھا؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 03:27 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

khaliljanjua@live.com
پر اور اس ای میل پر فارگٹ پاس یہ ای میل رکھا تھا
muhammakhalil@yahoo.it
اب دونوں بھول گئے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 10-01-11, 03:33 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
khaliljanjua@live.com
پر اور اس ای میل پر فارگٹ پاس یہ ای میل رکھا تھا
muhammakhalil@yahoo.it
اب دونوں بھول گئے ہیں
میں کرتی ہوں ریکور۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (10-01-11), عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 12:25 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بنا زارا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 01:19 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہیں بنے گا۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-01-11), محمدخلیل (12-01-11), عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 01:32 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا بنا زارا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ سیکیورٹی پاسورڈ بھی بھول گئے ہیں۔ میں بس ایک پراجیکٹ مکمل کرلوں پھرآپکوانشااللہ تعالی مل ہی جائے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 01:51 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کچھ نہیں بنے گا۔۔۔
اچھا تو آپ کا کیا فائدہ کو زہن لڑاو بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 03:30 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اپ کا کیا خیال ہے ملٹی ملین اور شائد ملٹی بلین ڈالر کی سائٹ میں‌ سے کسی کا بھی پاسورڈ ایسے ہی نکل آتا ہے۔۔۔ عام آدمی کے باس کی بات نہیں ہے یہ۔ اور اگر کوئی بہت ہی ٹیلنٹڈ ہیکر بھی کر سکے تو شائد ایک ہی دفعہ کر سکے گے کیوںکہ ایسی سائٹس کی سیکیورٹی ٹیمز بہت ایکٹو ہوتی ہے فورا سسٹم کو پیچ کر لیتی ہیں۔۔۔

ایک دفعہ پاکستان میں سیکیورٹی پر ایک بوٹ کیمپ کرنے کا سوچا اور بہت ہی کم فیس رکھی گئ تاکہ صرف منتخب لوگ ہی شامل ہو سکیں۔۔۔ ایک شخص آیا اورکہنے لگا بھائی میں اپکے کیمپ میں داخلہ چاہتا ہوں اور فیس بھی دوں گا لیکن گارنٹی دیں کہ اپ مجھے ہاٹ میل کی ہیکنگ کرنے کے قابل بنا دیں گے۔۔۔

یہ ہے ہماری قوم کے مستقبل کی سوچ اور حال۔۔۔۔ اس بوٹ کیمپ کا انعقاد ہی نہیں کیا گیا تھا۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-01-11), محمدخلیل (12-01-11), عبدالقدوس (13-01-11), عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 04:44 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
جواب

Tags
فائل, کھول, کونسی, گے, گا۔, پاس, پاسورڈ, پتا, لیں۔, لے, چیک, میل, اُسکو, اٹیچ, اپنے, ای, السلام, بھول, بلاگ, بنا, باری, رکھی, ری, رجسٹر, طریقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف جاویداسد خبریں 2 09-11-10 06:18 PM
بیک وقت گھوڑے اور گدھے پر سوار زرداری کو دوست ،دشمن کی پہچان نہیں :نواز شریف جاویداسد خبریں 1 09-11-10 06:17 PM
امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج جاویداسد خبریں 15 17-06-10 07:08 PM
ڈاکٹر قدیر کی رہائی کا سوال ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger