واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


میں نےورڈپریس پربلاگ بنایا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-09, 09:25 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,279
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں نےورڈپریس پربلاگ بنایا

میں نےورڈپریس پربلاگ بنایا

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میں نےورڈپریس پراکاونٹ سیٹ کیاہے اسکا اڈریس یہ ہے

http://javediqbal26.wordpress.com

لیکن اب میں اسکوکسطرح آن کروں کیونکہ جب لاگ ان کرتاہوں توجواب آتاہے کہ یہ اکاونٹ بناہی نہیں ہے۔ براہ مہربانی بتائیں کہ میں کسطرح اپنابلاگ سیٹ کرسکتاہوں۔شکریہ
والسلام
جاویداقبال

Last edited by جاویداقبال; 03-11-09 at 02:01 PM.
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 09:33 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے شایدبلاگ بنانے میں کوئی غلطی کی، کیوں کہ اس نام کا کوئی بلاگ ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر موجود ہی نہیں، آپ دوبار سے بنا لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 09:37 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی اس حوالے سے حتمی معلومات تو عبد القدوس بھائی ہی دیں‌گے
البتہ آپ نے جو ایڈریس دیا ہے اس سے تو مجھے بھی لگتا ہے کہ نہیں‌ بنا
ورنہ آپ کا نام تو ورڈ پریس سے پہلے آنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا خیال ہے عبد القدوس بھائی
javed.wordpress.pk
ہونا تو اس طرح چاہییے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 09:45 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,279
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

شکریہ بھائي، بات دراصل یہ ہےکہ ابھی تک مجھےبلاگ کی میل بھی نہیں ملی ہے شایداسی وجہ سےجب میل ملتی توتب کلئیرہوگا۔

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 10:24 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں آپ میل کا انتظار کرنے کے بجائے دوبارہ کوشش کریں شاید پہلے کوئی ایسی غلطی ہوگئی ہو جس کی وجہ سے مسئلہ ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 11:58 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورڈ پریس کے اراکین دو دن انتظآر کر لیں۔ ہم نئے سرور پر منتقل ہو رہے ہیں۔ نیا سرور کواڈ کور ہے جس پر کافی عمدہ تبدیلیاں نظر آئیں گئیں۔ یہ سرور خاص طور پر ورڈ پریس کے لیے خریدا گیا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-11-09, 02:05 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,279
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اب بلاگ توبن گیاہے۔ لیکن یہ توانگلش میں ہے اسکواردومیں کسطرح تبدیل کرناہے۔ برائے مہربانی اس بارے میں تفصیل بتادیں (شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 02:09 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برادرم
میری معلومات کے مطابق یہاں آپ کو مختلف تھیم دیئے گئے ہوں گے
ان میں سے کچھ اردو کے بھی ہیں
کسی بھی اردو کے تھیم کو سلیکٹ کر لیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 02:11 PM   #9
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,996
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیطان کے پجاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 08:14 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,279
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی یہ بھی بتادیں کہ کونساوالا تھیم لگاناہے اس کانام کیاہے۔ براہ مہربانی کوئی بھائی بتادیں تاکہ ہم بھی ورڈپریس پراردوبلاگ بناسکیں شکریہ

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 10:09 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداقبال مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی یہ بھی بتادیں کہ کونساوالا تھیم لگاناہے اس کانام کیاہے۔ براہ مہربانی کوئی بھائی بتادیں تاکہ ہم بھی ورڈپریس پراردوبلاگ بناسکیں شکریہ

والسلام
جاویداقبال

او بھولے بادشاہو کوئی سا بھی لگا لو
اور وہ اوپر بھائی نے کہا ہے نا کہ صبر کر لو
سرور منتقل کر رہے ہیں
تو کچھ بھی کرنے سے پہلے منتقلی کا انتظار کر لو
جب منتقل ہو گیا تو آپ کی پوری مدد کریں گے بلاگ بنانےمیں
شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 10:50 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ اج سرور مل جائے گا تو ایک دو دن میں مکمل طور پر ڈاٹا کی منتقلی ہو جائے گی۔ اور امید ہے اس کے ساتھ ہی بلاگرز کو کچھ خوش خبریاں بھی ملیں گئیں

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-09, 10:29 AM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
انشاءاللہ اج سرور مل جائے گا تو ایک دو دن میں مکمل طور پر ڈاٹا کی منتقلی ہو جائے گی۔ اور امید ہے اس کے ساتھ ہی بلاگرز کو کچھ خوش خبریاں بھی ملیں گئیں

والسلام
ویسے یہ تو بہت اچھی خبر ہے، میں‌نے ورڈر پریس ڈاٹ پی کے کو اکثر ڈاؤن ہی دیکھا ہے سعودی عرب میں، ایک اچھا سرور نہ صرف پرانے بلاگرز کو سہولت مہیا کرے گا بلکہ نئے بلاگرز کے لیے بھی پرکشش ہو گا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 04:25 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لب تلک آنے تو دو۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 04:35 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرور منتقل ہوچکا ہے بھائی آپ کو کئی تھیمز اردو میں ملیں گے تقریبا 40 کے قریب اردو تھیمز موجود ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ALI-OAD (14-11-09)
جواب

Tags
com, login, php, کوشش, گوگل, ڈاٹ, ورڈ, نظر, مکمل, منتقل, منتقلی, اللہ, انگریزی زبان, اردو, اردو بلاگ, بھائی, بلاگرز, خوش, عمدہ, عرب, غلطی, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پلگ ان کی معلومات چاہیں! گوہر پروگرامنگ 1 14-11-10 05:31 PM
ورڈپریس بلاگ پر تبدیلیاں کیسے کی جائیں ھارون اعظم اردو پریس (http://wordpress.pk) 11 10-07-10 02:24 PM
آج ورڈپریس ڈاٹ پی کے نہیں کھل رہی ہے فرحان دانش تجاویز اور شکایات 7 05-11-09 03:28 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ نہیں بن رہا راجہ صاحب تجاویز اور شکایات 16 25-04-09 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger