واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

میں کیا کروں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-10, 12:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں کیا کروں؟

میں کیا کروں؟

میرے پاس DELLکا LAtitudeلیپ ٹاپ ہے۔ ان دنوں میں کہ جب مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں کیا کروں ۔ ۔ ۔ میں اس بچارے کے ساتھ کچھ کر بیٹھا یعنی ونڈو دوبارہ کر بیٹھا۔ سی ڈی لیپ ٹاپ کے ساتھ ہی فراہم کردہ تھی یعنی اوریجنل۔
اس کے بعد جب ڈرائیورز انسٹال کرتا ہوں تو بھائی جان بُرا منا جاتے ہیں اور شٹ ڈاؤن ہونے سے انکاری ہو جاتے ہیں۔ ری سٹارٹ بھی نہیں ہوتے۔
اب مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں؟
اے رولا کتھے ہو سکدا ہے؟ تے اینوں کیویں ھل کیتا جاوے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), ھارون اعظم (13-05-10), اویسی (13-05-10), اخترحسین (13-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10), راجہ اکرام (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 12:37 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈوز دوبارہ انسٹال کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (13-05-10), اخترحسین (13-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 01:13 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ونڈوز دوبارہ انسٹال کریں
جانی وہ تو کہ ہی رہے ہیں۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں اس بچارے کے ساتھ کچھ کر بیٹھا یعنی ونڈو دوبارہ کر بیٹھا۔

اب مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں؟
اے رولا کتھے ہو سکدا ہے؟ تے اینوں کیویں ھل کیتا جاوے۔
بدر بھائی آپ خاص طور پر وہ ایرر یا میسج بتائیں جو آپ کے سامنے آتا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 01:28 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافی بھائی کوئی بھی ایرر نہیں آتا۔ بس ٹاسک بار ، ائکون وغیرہ ہر چیز غائب ہو جاتی ہے جیسے اب شٹ ڈاؤن ہوا اور تب ہوا۔صرف ڈیسک ٹاپ کا وال پیپر نظر آتا ہے۔اور نظر آتا ہی رہ جاتا ہے۔ شٹ ڈاؤن بٹن کو کافی دیر دبائے بیٹھے رہو تب جا کر شٹ داؤن ہوتا ہے۔
ونڈو کئی بار ری انسٹال کر چُکا ہوں ہر مرتبہ یہی مسئلہ آ جاتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 02:01 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی،
1۔ کیا آپ کی وندوز صحیح کام کررہی ہے اور آپ کا مسئلہ صرف شٹ ڈاؤن دیر سے ہونے کا ہے؟
2۔ کیا آپ نے ونڈوز کے ڈرائیور اُس کی اوریجنل سی ڈی سے کیئے ہیں؟
3۔ کیا آپ نے ایک آدھ دن قبل کوئی نیا ہارڈ وئیر یا سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 02:19 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے میں ٹھیک سے بتا نہیں پا رہا۔
میں نے ونڈو ابھی ابھی انسٹال کی
پھر اس میں Dellکی ویب سائٹ سے داؤن لوڈ کیے ہوئے ڈرائور انسٹال کیے ۔یہ ڈرائیور پہلے بالکل ٹھیک کام کر رہے تھے۔
پھر میں اسکو ری سٹارٹ کرتا ہوں تو یہ ہینگ ہو جاتا ہے۔ٹاسک بار غائب، آئیکون غائب جیسے اب ری سٹارٹ ہوا تب ہوا۔لیکن صرف وال پیپر ظاہر ہوتا رہتا ہے۔ مجبوراً اسکو شٹ ڈاوں کرنے کے لیے بٹن کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہی حالت شٹ ڈاؤن کرتے وقت بھی ہوتی ہے۔

تاہم استعمال میں بالکل ٹھیک ہے،استعمال کے دوران کوئی تنگی نہیں کرتا۔بس ری سٹارٹ اور ش ڈاؤن کا مسئلہ ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (13-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 02:20 PM   #7

اویسی (14-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 02:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے میں ٹھیک سے بتا نہیں پا رہا۔
میں نے ونڈو ابھی ابھی انسٹال کی
پھر اس میں Dellکی ویب سائٹ سے داؤن لوڈ کیے ہوئے ڈرائور انسٹال کیے ۔یہ ڈرائیور پہلے بالکل ٹھیک کام کر رہے تھے۔
پھر میں اسکو ری سٹارٹ کرتا ہوں تو یہ ہینگ ہو جاتا ہے۔ٹاسک بار غائب، آئیکون غائب جیسے اب ری سٹارٹ ہوا تب ہوا۔لیکن صرف وال پیپر ظاہر ہوتا رہتا ہے۔ مجبوراً اسکو شٹ ڈاوں کرنے کے لیے بٹن کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہی حالت شٹ ڈاؤن کرتے وقت بھی ہوتی ہے۔

تاہم استعمال میں بالکل ٹھیک ہے،استعمال کے دوران کوئی تنگی نہیں کرتا۔بس ری سٹارٹ اور ش ڈاؤن کا مسئلہ ہے
آپ نے کوئی یو ایس بھی استعمال کی تھی کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 02:58 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی safe mode میں اسٹارٹ اور شٹ ڈاؤن کرکے دیکھیں اگر ٹھیک ہے تو کسی ڈرائیور کا مسئلہ ہے ورنہ ونڈوز میں ہی پرابلم ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-05-10), اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 03:02 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی آپ اپنے DELL LAtitude کی سیریز بھی بتائیں، مثلا d کی سیریز یا e کا کون سا نمبر ہے؟
اس سے پہلے ایک تجربہ بھی کرلیں۔
1۔ کیا آپ ونڈوز ایکس پی استعمال کررہے ہیں؟
2۔ اپنی ونڈوز کو سیف موڈ میں‌شٹ ڈاؤن کرکے دیکھیں؟
3۔ اپنی ونڈوز کے تمام ڈرائیور ایک ایک کرکے اَن انسٹال کردیں اور محض سادہ ونڈوز کو عام طریقے سے شٹ ڈاؤن کرکے دیکھیں، کیا اب باآسانی شٹ ڈاؤن ہو جاتی ہے؟؟؟

Last edited by shafresha; 13-05-10 at 10:09 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-05-10), اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 03:44 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
صدقہ نکالیں
صدقہ بلاؤں کو ٹال دیتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 06:09 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی میرے پاس آئے دن ایسے مسئلے آتے رہتےہیں جن میں سب سے زیادہ مسئلہ یہی ہوتا ہے کہ آپ نے اینٹی وائرس سے پہلے کوئی ایسی یوایس بی استعمال کر لی ہو جس میں وائرس ہو تو ایسا مسئلہ آ جاتا ہے اگر یو ایس بی کی وجہ سے یہ مسئلہ آیا ہے تو پھر آپ کو وندوز دوبارہ ہی کرنا پڑے گی بلکے بہتر یہی ہوگا کہ آپ وندوز دوبارہ کر لیں

اگر ایسا مسئلہ نہیں ہے تو پھر فیصل بھائی والا طریقہ ٹھیک ہے کہ آپ سیف موڈ میں چیک کریں اگر ٹھی شیٹ ڈان ہوتا ہے تو پھر آپ کے ڈرائیور کا مسئلہ ہے اگر نہیں‌تو پھر وندوز کا مسئلہ ہے میرے خیال میں آپ نے ایکس پی یا ویسٹا انسٹال کی ہے سات میں تو کافی حد تک ڈرائیور خود انسٹال ہوجاتے ہیں
اگر یہ سب کام کرنے کے بعد بھی کوئی حل نہیں نکلتا تو پھر راجا بھائی کی بات مانے باقی تفصیل پتہ چلنے کے بعد
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (14-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 13-05-10, 10:59 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ٹرائی کرتا ہوں ورنہ ٹینشن کیا ہے ۔۔۔ایک جیب سے پیسے نکال کر دوسری جیب میں ہی ڈالنے ہیں نا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (14-05-10)
پرانا 13-05-10, 11:26 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Restore کا آپشن استعمال کرکے دیکھیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-10), اویسی (14-05-10), حیدر (13-05-10)
پرانا 14-05-10, 09:05 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے نئی ونڈو انسٹال کی۔ پھر ایک ایک کر کے چیک کیا کہ کس ڈرائیور پر ونڈوز مسیئلہ کرتی ہے۔ وہ ATI Southbridge تھا۔ پھر میں نے ونڈوز ری سٹور کر دی۔ ونڈوز ٹھیک چلنا شروع ہو گئی اور بند بھی ٹھیک سے ہوتی تھی۔ لیکن دو چار مرتبہ استعمال کے بعد پھر سے وہی کہانی شروع ہو گئی ہے۔ یعنی ونڈوز نہ شٹ داؤن ہوتی ہے اور نہ ہی ری سٹارٹ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), اویسی (14-05-10)
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, فراہم, کتھے, کروں, کروں؟, کرتا, کردہ, ٹاپ, پاس, یعنی, ونڈو, ڈاؤن, ڈرائیورز, انسٹال, بُرا, بھائی, بیٹھا, جان, دوبارہ, دنوں, سٹارٹ, سمجھ, ساتھ, شٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں کیا کرُوں؟ حیدر گپ شپ 53 10-05-10 06:05 PM
میں انسان ہوں؟ خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 5 10-08-09 03:53 PM
کیامیں صحیح ہوں؟ مشال خان سیاست 1 04-03-09 01:36 AM
کیامیں صحیح ہوں؟ مشال خان سیاست 3 25-02-09 08:22 PM
میں انسان ہوں؟ خرم شہزاد خرم گپ شپ 8 02-11-08 07:49 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger