| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
میرے کمپیوٹر مں ایک عدد ایسا وائرس داخل ہو گیا ہے جو سٹارٹ اپ پر ہی ونڈوز کو سٹارٹ ہونے سے روک دیتا ہے،اور اگر سی ڈی سے ونڈو دوبارہ کرنے کی کوشش کروں تو وہ بھی بوٹ ہونے کے بعد دوبارہ وہی میسج دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا کوئی حل ہے تو پلیز لازمی بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ھی فی الحال ایک نیٹ کیفے کو رونق بخشتے ہوئے یہ التماس کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اچھا ایک کام کریں ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کروا لیںاور پھر ونڈوز ایکس پی کا پورا فولڈر ہی ڈیلیٹ کردیں اور دوباری ونڈوز ایک پی سے بوٹ کروا کر نئی انسٹالیشن کرلیں۔ (یاد رہے اس طرح آپ کی پرانی ونڈوز اور انسٹالڈ سافٹ وئیر سب ختم ہوجائیں گے۔ دوسرا بہترین مگر مشکل طریقہ یہ ہے کہ کسی اسی سسٹم میں جس میںاچھا اَپ ڈیٹڈ انٹی وائرس انسٹال ہو اپنی ہارڈ ڈسک کو بطور "سلیو" لگا کر وائرس ڈیلیٹ کرلیں اور پھر اپنی ہارڈ ڈسک اپنے سسٹم میں لگا کر پرانی ونڈوز پر ہی نئی ونڈوز انسٹال کرلیں۔ مندرجہ ذیل تھریڈ آپ کے کام آئے گا: ونڈوز ایکس پی کو ری انسٹال کرنا سیکھیں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (17-06-10), عبداللہ آدم (17-06-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائیں۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ آپ نے بُوٹ سیکوئینس چینج کیا ہے نا؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-10), عبداللہ آدم (17-06-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے شافی بھائی نیو انسٹالیشن کے لیے تو یہ مسئلہ نہیں آنا چاہیے۔کیونکہ جب سی ڈی روم سے بُوٹ کریں گے تو ہارڈ ڈسک سے بوٹ تو بائی پاس ہو جاتا ہے۔
معاملہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-06-10), عبداللہ آدم (17-06-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے بھائی سے سسٹم بوٹ نہیں ہوا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یقینا اُنہوں نے بوٹ سیکوئینس تبدیل نہیںکی ہوگی!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-06-10), عبداللہ آدم (17-06-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار اگر بوٹ نہیں ہو رہا ہے تو ایک اور ہارڈیسک اپنے پی سی کے ساتھ اٹیچ کریں اور اسکے ذریعے ونڈوز کر لیں اگر کبھی میرا سسٹم بوٹ نہیں کرتا میں تو ایسے ہی کرتا ہوں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم بھائیو:
توجہ دینے کا بہت بہت شکریہ۔ میرا بوٹ سیکؤنس ٹھیک ہے اور سی ڈی روم پہلے نمبر پر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں کچھ ہی دن پہلے ایس پی کرسٹل انسٹال کی تھی اور غالبا اس کی سی ڈی میں ہی وائرس تھا جس نے یہ حآل کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب صبح کی کوشش میں سی اور ڈی دونوں کو فارمیٹ تو کئی دفعہ کر چکا ہوں(یاد رہے کہ ابھی میری ونڈو ڈی ڈرائیو پر انسٹال تھی( اب مسئلہ ہی ہے کہ سیٹ اپ بھی سٹارٹ ہو جاتا ہے اور ونڈوز کی فائلیں بھی کاپی ہو جاتی ہیں لیکن جب سسٹم اس کے بعد ری بوٹ ہوتا ہے تو بجائے اس کے کہ ونڈوز کی انسٹالیشن کرے دوبارہ سے فارمیٹ وغیرہ کے لیے کہنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوست کو اب ہارڈ ڈسک دی ہے کہ وہ طبع آزمائی فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ہاتھ میں چیز آتی ہے تبھی مسئلے کا ٹھیک سے پتا چلتا ہے ورنہ تو ٹامک ٹائیاں ہی مار سکتے ہیں۔ ۔ ۔ جیسے اب مار رہے ہیں۔ آپ نے مسئلے کا درست حل تلاش لیا۔ یعنی کسی کے پاس بھیج دینا۔ سبحان اللہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-06-10), عبداللہ آدم (18-06-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی تقریبا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب ساتھیوں کا بھت بھت بھت شکریہ اور تھینک یو جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, کیفے, کوئی, کوشش, کمپیوٹر, کروں, پلیز, وہی, ونڈوز, وائرس, لازمی, نیٹ, میسج, ایسا, التماس, الحال, السلام, بوٹ, حل, دیتی, دیتا, دوبارہ, داخل, روک, سٹارٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بالائی پنجاب، کشمیر ودیگر علاقوںمیں بارش اور برفباری جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 07-02-11 06:39 AM |
| کیا میں ہار مان لوں۔۔؟ | ڈاکٹرنور | عمومی بحث | 15 | 17-01-11 10:32 AM |
| میں اتنا امیر ہو جاوںگا | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 0 | 22-01-09 07:48 AM |
| میں عاشق ہوں۔ | عاشق چانگ | تعارف | 13 | 14-03-08 08:39 AM |
| بھگوان عدالت میں حاضر ہوں۔انڈیا | وجدان | خبریں | 2 | 08-12-07 09:55 AM |