واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

نادرہ کیاسک فرینچائز حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-10-11, 11:43 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نادرہ کیاسک فرینچائز حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟

نادرہ کیاسک فرینچائز حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟

السلام علیکم دوستو
کیا کوئی اس سلسلے میں میری رہنمائی کرسکتا ہے کہ نادرہ کیاسک فرینچائز حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟
کیا کیا ریکوائرمنٹس ہیں ؟
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتظار، خواری اور جھنجھلاہٹ۔یا پھر خوش قسمتی
بس یہی کُچھ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:01 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اومنی کیوں ٹرائی نہیں کرتے۔؟؟؟؟؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:09 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اصل میں میں نے دیکھا ہے بل وغیرہ جمع کروانے کے لیے لوگ نادرہ پہ بھروسا کرتے ہیں
اور او منی جہاں دیہات میں کامیاب نہیں ہو سکتی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:11 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی!
نادرہ آفس میں "کیاسک سُپروائزر" کو مل لیں وہ آپکو تفصیل بتا دے گا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11), حیدر (04-10-11), عبدالقدوس (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 04:38 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

esahulat.org سے فارم ڈانلوڈ کریں
250 روپے کا ڈیمانڈ ڈرافٹ بنام نادرا بنوا کر اس فارم کے ساتھ لگادیں اور فارم پردیئے گئے پتہ پر ارسال کردیجئے۔
آپ کی کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک ہونا چاہئے۔
اسکے علاوہ نئی پالیسی کے تحت
ٌرننگ بزنس کا ہونا
علاقہ میں متعبر ہونا ضروری ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11), احمد بلال (04-10-11), حیدر (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 05:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کی لائسنس فیس کتنی ہے؟ پہلے تو کافی زیادہ ہوتی تھی
کیا کوئی مخصوص لمٹ بھی ہے۔ جیسے ہر ماہ کا ٹارگٹ یعنی چار یا پانچ سو بل جمع کرنا لازمی وغیرہ
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11), حیدر (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 05:30 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کی لائسنس فیس کتنی ہے؟ پہلے تو کافی زیادہ ہوتی تھی
کیا کوئی مخصوص لمٹ بھی ہے۔ جیسے ہر ماہ کا ٹارگٹ یعنی چار یا پانچ سو بل ہر مہینے جمع کرنا لازمی وغیرہ
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 09:20 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,213
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں‌یاسر کیا ارادے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (06-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 04-10-11, 09:41 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
esahulat.org سے فارم ڈانلوڈ کریں
250 روپے کا ڈیمانڈ ڈرافٹ بنام نادرا بنوا کر اس فارم کے ساتھ لگادیں اور فارم پردیئے گئے پتہ پر ارسال کردیجئے۔
آپ کی کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک ہونا چاہئے۔
اسکے علاوہ نئی پالیسی کے تحت
ٌرننگ بزنس کا ہونا
علاقہ میں متعبر ہونا ضروری ہے
رننگ بزنس ہوتا تو پھر اس کی کیا ضرورت تھی
علاقے میں ہم متعبر ہیں

فیس کتنی ہے مطلب خرچہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), حیدر (06-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 04:04 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
رننگ بزنس ہوتا تو پھر اس کی کیا ضرورت تھی
علاقے میں ہم متعبر ہیں

فیس کتنی ہے مطلب خرچہ
شائید آپ کو اسکی افادیت کا اندازہ نہیں اسلئے آپ یہ کہہ رہے ہیں
خیر میرا کام مارکیٹنگ نہیں اسلئے مجھے بتانے کی ضرورت بھی نہیں‌
پہلے ہرشہر کی الگ فیس تھی اب شائد ایک ہی کردی گئی ہے 20 ہزار نا قابل واپسی اور 2 ہزار سالانہ لائنس تجدید کی فیس
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-10-11), محمد یاسرعلی (06-10-11), حیدر (06-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 05:39 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی اگر میری بات آپ کو بری لگی تو بہت بہت معذرت خواہ ہوں
بس ایک بات اور بتا دیں پھر آپ کو تنگ نہیں کروں گا
کیا بل جمع کرنے کا ٹارگٹ ہوتا ؟
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-10-11), حیدر (08-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 07-10-11, 02:22 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,213
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بنا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 07-10-11, 10:04 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نادرا کیاسک مہنگا آپشن ہے میرے خیال سے ۔اگر آپ نے صرف بل پے کرنے ہیں تو "ایزی ہیسہ شاپ" بہتر آپشن رہے گا۔مجھے کسی نے مشورہ دیا تھا۔ لیکن ٹائم نہ ہونے کہ وجہ سے معلومات نہیں لے سکا۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپکو اپنے علاقے(صادق آباد )کے ایزی پیسہ ڈیلر کا سیل نمبر دے دیتا ہوں۔آپ کال کر کے معلومات کر لیں۔ شاید سارے علاقوں میں ایک جیسے رولز نہ ہوں ایزی پیسہ والوں کے بھی۔
جو بھی فیصلہ کریں یہاں اپ ڈیٹ‌کر دیجئے گا کسی کا بھلا ہو جائے گا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), عبدالقدوس (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 01:48 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایزی پیسہ پر فی بل 3 روپے کمیشن ہے، لیکن نادرا کیاسک پر 5 روپے
ویسے مستقبل قریب میں نادرا کیاسک ان پراجکٹس پر کام کرنے کا خواہاں ہے

List of Potential Deployments
a. ID card
b. Student card - multiple uses
c. Driver's license
d. ePurse - replace money with electronic money
e. Loyalty card - collect valuable points, join forces with different vendors
f. Health card - load patient history, emergency data, insurance data...more
g. Safe PC access - Logon
h. Biometric data - secure access to resources
i. Control machinery
j. Time card - log-in and out
k. Digital signature card
l. Bus, train - mass transportation, fast, easy pay
m. Chip operating systems
n. Electronic cash
o. Security and access control
p. Transportation applications
q. Automatic fare collection
r. Fleet management
s. RFID / IC Tags
یہاں سے مزید معلومات لے سکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), حیدر (08-10-11)
جواب

Tags
کُچھ, کوئی, کامیاب, کار, کرتے, کرسکتا, ٹرائی, پہ, یہی, قسمتی, لوگ, منی, اومنی, السلام, انتظار،, بھائی, جہاں, حاصل, خوش, دیہات, دیکھا, رہنمائی, سکتی, سلسلے, طریقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger