واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


نامعلوم پروگرام چل رہے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-11, 07:48 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نامعلوم پروگرام چل رہے ہیں

نامعلوم پروگرام چل رہے ہیں

نامعلوم پروگرام چل رہے ہیں .مجھے ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں.جب میں کمپیوٹر آف کرتا ہو تو پروگرام End کا پیغام آتا ہے .2 یا تین بار جبکہ سب پروگرام بند کر کے آٍ ف کرتا ہوں.
کس طرح پتہ کرو یہ کون سے پروگرام چل رہے ہیں.
CMD سے معلوم کیا جاسکتا ہے مجھے اب بھول گیا ہے.اس فقیر کی کوئی تو مدد کر ے اللہ اس کی مدد کرے گا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-09-11), ابن آدم (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 08:13 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار
cmd main ja k msconfig type kro
enter dbao or startup p jao wahan sy daikho kya kya auto run p hai un sb ko disable kr do then restart
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (10-09-11), زبیرافتحار (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 08:42 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمانڈ کام نہیں کر رہی.؟
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 09:00 PM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ کمانڈ Run میں استعمال کرتے ہیں.شکریہ بھائی یاد کرونے کا
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 09:08 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ معاف کرنا یار غلطی سے سی ایم ڈی لکھ بیٹھا
دراصل یہ رن میں کام کرتی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (10-09-11), زبیرافتحار (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:19 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

FileHippo.com - Download Free Software سے CCleaner انسٹال کر لو ۔ CCleaner کے ٹولز پھر Startup میں جا کر فضول پروگرام ڈس ایبل کر دو۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
restart, run, star, startup, then, type, فقیر, کوئی, کمپیوٹر, کرے, کرتا, پیغام, پتہ, پروگرام, یا, چل, نامعلوم, مدد, آتا, اللہ, بھول, تین, جاسکتا, جبکہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger