واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-08, 06:43 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,845
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

salam mere computer main windows vista hai lekin main windows xp install karna chata hoon jub bhi install karta hoon to ye error aata hai ""setup did not find any hard drive on you system "" f3 to quite is ka kiya matlab howa mere computer mien sata hard drive hai model no hp pavilion dv6843tx hai please koi muje batao
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
وقاص0097 کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:40 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

سلام،

ہی ہی ہی ہی، ابھی پچھلے اتوار 2008-11-16 کو میں نے بھی اپنے Acer TravalMate 5710 پر انسٹالیشن کرنے کی کوشش کی تھی مگر کامیاب نہ ہوسکا۔ سارا دن خواری کے بعد نتیجہ یہ نکلاکہ مجھے ایکس پی کا سیٹ اپ اسٹارٹ ہوتے ہی F6 کا بٹن دباکر اپنی ہارڈڈسک کے ڈرائیور کو ڈالنا پڑے گا۔

ڈرائیور تو مل گیا مگر مصیبت یہ کہ فلاپی نہیں تھی۔ لہذا اسکی جوگاڑ نکالی اور ایکس پی میں تبدیلی کرکے اپنے ڈرائیور کو اس میں ڈالا اور نئی ایکس پی کی سی ڈی بنائی تب کہیں جاکرایکس پی انسٹال ہوئی۔

آپکے ساتھ یہ بھی یہی مسئلہ ہے مگر آپکے ہارڈ ڈسک کے F6 کے ڈرائیور موجود نہیں لہذا ایک کام کریں کہ اپنے لیپ ٹاپ کے بائیوز میں جاکر اسکا ساٹا کا ڈرائیور ڈیسبل کردیں اور پھر ایکس پی انسٹال کریں۔ انسٹال ہونے کے بعد پہلی فرصت میں چپ سیٹ کے ڈرائیور ڈالیں اور اسکے بعد ساٹا کے ڈرائیور کو ڈالیں اور مشین کو ری اسٹارٹ کردیں، چلنے سے پہلے بائیوز میں جاکر ساٹا کا ڈرائیور دوبارہ آن کردیں اور بقیہ ڈرائیوز کو انسٹال کرلیں۔( واضع رہے کہ جب تک چپ سیٹ اور ساٹا کا ڈرائیور نہ ڈال لیں کسی بھی پروگرام یا ہارڈوئیر وزرڈ کو چلانا سختی سے ممنوع ہے)

آپکے لیپ ٹاپ کے ڈرائیوز (یہاں کلک کریں)
ساٹا کا ڈرائیور (اٹیچمنٹ سے ڈاونلوڈ کریں)

ڈرائیورز ڈالنے کی ترتیب:
1۔ Intel Chipset Installation Utility for ICH8 for Microsoft Windows 2000 and XP (ایچ پی پر موجود ہے)
2۔ AS5310_Storage Driver-Intel V7.0.0.1020 for XP x86(WHQL).zip اس میں سے Intel 82801GBM SATA AHCI Controller لیجئے گا۔
3۔ Intel Matrix Storage Manager (ایچ پی پر موجود ہے)
4۔ باقی کی ترتیب آپکی مرضی ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 06:36 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

عرفان بھائی آپ کے مسئلہ کا حل صرف ساٹا کو بند کرنے سے ہو جانا تھا لیکن اس کے ساتھ آپ کو لائنکس کے زریعے اس کا گرب تھوڑنا پڑتا :P میرے پاس بھی Acer Aspire 5715Z ھے پہلے کچھ تو میں وسٹا استعمال کرتا رھا پھر ونڈوز ایکس پی کے لیے آپریشن کونڈور شروع کیا اور گزشتہ لیپ ٹاپ 5215 کی طرح اس پر بھی وہی عمل دہرایا اور میں کامیاب ہوگیا :D
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (19-11-08)
پرانا 18-11-08, 06:37 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقاص0097 مراسلہ دیکھیں
salam mere computer main windows vista hai lekin main windows xp install karna chata hoon jub bhi install karta hoon to ye error aata hai ""setup did not find any hard drive on you system "" f3 to quite is ka kiya matlab howa mere computer mien sata hard drive hai model no hp pavilion dv6843tx hai please koi muje batao
وقاص بھائی سب سے آسان ترین حل یہ ہے کہ فیڈورا کور لائنکس کی ڈی وی ڈی ڈالیں اور اس میں‌ اپنی ہارڈ ڈرائیو کو فارمیٹ کریں اور نیا فارمیٹ
FAT32 بنالیں امید ہے شفا ہوگی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 09:03 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

سلام،

قدوس میاں میرے لیپ ٹاپ کی بائیوز میں ایسی کوئی چیز نہیں جس سے ساٹا کو بند کیا جاسکے۔
خیر خواری تو اٹھالی مگر کام ہوگیا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 02:58 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

قدوس میاں میرے لیپ ٹاپ کی بائیوز میں ایسی کوئی چیز نہیں جس سے ساٹا کو بند کیا جاسکے۔
خیر خواری تو اٹھالی مگر کام ہوگیا۔

وسلام
اچھا چلو موج ہے ویسے میرے میں تو ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-11, 12:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے دوست کے پاس hp g61 ہے اس پر بھی ونڈو ایکس پی نہیں ہوتی اس کیلئے ساٹا درائیور بائیوس میں کہاں ہو گا
__________________
www.qureshimobiles.com
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-11, 01:26 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Changing the Operating System from Windows Vista to Windows XP HP G5000 Notebook PC series - HP Customer Care (United States - English)
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
chipset, com, computer, customer, drive, find, hard, system, utility, ہوتی, کہاں, کیلئے, پاس, ونڈو, ونڈوز, ڈرائیو, آپریشن, ایکس, بھائی, جواب, حل, دوست, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:22 PM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
ونڈو XP کاپی شدہ پیک سے کیسے انسٹال کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 28-09-08 11:03 PM
ونڈو وزٹا پر ایکس پی انسٹال کرنا محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 3 26-09-08 05:13 PM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger