واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


نوکیا X2 میں آکسفورڈ انگلش ڈکشنری ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-11, 05:48 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نوکیا X2 میں آکسفورڈ انگلش ڈکشنری ؟؟

نوکیا X2 میں آکسفورڈ انگلش ڈکشنری ؟؟

السلام علیکم
کیا نوکیا X2 میں آکسفورڈ ایڈوانسڈ لرنرز انگلش ڈکشنری کا سافٹ ویئر چل سکتا ہے، اگر ہاں تو وہ سافٹ ویئر کیا آن لائن دسیتاب ہے۔۔ اور اگر نہیں چل سکتی تو کیوں

اسی طرح نوکیا C3 کے بارے میں بھی معلومات درکار ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-11, 07:34 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

OVI سٹور میں دکھ لیجئے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 07:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی خبر ہوتی تو اور کیا چاہیے تھا ۔۔ ہم روحانیات کے میدان کے لوگ ہیں، ٹیکنالوجی کے معاملات مریدوں کے حوالے ہیں
کوئی مرید ذرا دیکھ کر بتائے کہ کیا ہمارا مسئلہ حل ہو سکتا ہے یا نہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-11, 08:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
کیا نوکیا X2 میں آکسفورڈ ایڈوانسڈ لرنرز انگلش ڈکشنری کا سافٹ ویئر چل سکتا ہے، اگر ہاں تو وہ سافٹ ویئر کیا آن لائن دسیتاب ہے۔۔ اور اگر نہیں چل سکتی تو کیوں

اسی طرح نوکیا C3 کے بارے میں بھی معلومات درکار ہیں
نوکیا x2 اور c3 ان موبائل میں جار والی فائل چلے گی کیونکہ یہ s40 سریز ہے ان میں انسٹالیشن نہیں ہوتی اگر ڈکشنری جار والی ہے تو چلے گی ورنہ نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 09:44 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگتا ہے سیلاب کی وجہ سے آپ کی پیری کی آب یاری ہو گئی ہے۔درویشگی عود آئی ہے۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔۔, ہے،, ہاں, ڈکشنری, ویئر, لیجئے, لوگ, نوکیا, چل, معلومات, ؟؟, آکسفورڈ, السلام, انگلش, اتنی, حل, خبر, دکھ, دیکھ, درکار, ذرا, سکتی, سٹور, سافٹ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہے کہ نہیں کمال ؟؟ راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 5 27-08-11 01:16 AM
لیبیا کے بارے میں سچ کیا ہے؟؟ راجہ اکرام اپکے کالم 22 07-04-11 04:51 PM
کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟ احمد بلال آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 7 26-07-10 10:38 AM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger