واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-08, 03:52 PM   #1
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

السلام علیکم دوستو !
کیا حال ہیں‌آپ سب کے؟ امید ہے کہ اللہ پاک کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں‌گے۔
بھائیو مجھے آج یہ مسئلہ دریافت کرناہے کہ میں‌چاہتا ہوں‌کہ کسی سسٹم پر صرف گوگل مسینجر چلے اور نیٹ برائوزر (یعنی Internet Explorer ) نہ چل سکے۔ اس کے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا۔ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔
والسلام
آپکی دعائوں‌کا طالب
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 04:29 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

سلام،

یہ آپ کونسی مشین پر کرنا چاہ رہے ہیں میرا مطلب وہ ڈومین کا کلائینٹ ہے یا پھر ایک علیحدہ مشین۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (19-06-08)
پرانا 19-06-08, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

عرفان بھائی، ہمارے پاس یہاں‌کوئی ڈومین نہیں، سارے سسٹم علیحدہ علیحدہ ہیں‌لیکن لوکل ایریا نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے۔
سب کے ایڈمن اکائونٹ بنے ہوئے ہیں‌سسٹم میں، لیکن میرے پاس سب کے ونڈو کے مین ایڈمنسٹریٹر کے رائٹس ہیں۔ میں‌چاہتا ہوں‌کہ میں‌ونڈوز ایڈمنسٹریٹر کے رائٹس استعمال کرتے ہوئے ، یہ کام کر سکوں۔
والسلام۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 10:47 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

Follow these steps:

1. In IE, go to Tools | Internet Options.
2. On the Connections tab, click the LAN Settings button.
3. In the resulting dialog box, select the following check box in the Proxy Server section: Use a Proxy Server For Your LAN (These Settings Will Not Apply To Dial-up Or VPN Connections).
4. Enter 0.0.0.0 in the Address text box.
5. Enter 80 in the Port text box, and click OK.

Please note that adding a bogus proxy server to your Internet settings won't affect Automatic Windows Update from connecting and updating your operating system.

You can also restrict Internet settings via Group Policy. Follow these steps:

1. On your domain controller, right-click the organizational unit that contains your domain users, and select Properties.
2. On the Group Policy tab, click Edit.
3. Expand User Configuration to set restrictions on a per-user basis.
4. Expand Windows Settings, and expand Internet Explorer Maintenance.
5. Select Connection, and double-click Proxy Settings.
6. Select the Enable Proxy Settings check box, add 0.0.0.0 to the HTTP entry, and click OK.
7. Expand Administrative Templates, and expand Windows Components.
8. Select Internet Explorer, and double-click Disable Changing Proxy Settings.
9. Select Enabled, and click OK.

Remember that Enabled sets a restriction, Disabled prevents a restriction from applying to a group of users (even if you enable it for a broader category of users), and Not Configured doesn't set the restriction.

Before you take any of these steps, download another browser, and test it on your current configuration. I highly recommend Mozilla's Firefox. After you install a new browser, answer Yes when it asks whether to make it your default browser.
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (21-06-08)
پرانا 20-06-08, 01:11 AM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

سلام،

خلیل بھائی انکے پاس اول تو ڈومین کنٹرولر نہیں ہے لہذا دومین والا معاملہ گیا کام سے۔

دوسری بات یہ ہے کہ جان جی آپ نے یوزرز کو کونسے اکاونٹس بناکردئیے ہیں؟ میرا مطلب پاور یوزر، بیک اپ آپریٹر، یا فقط یوزر؟
ونڈوز کونسی ہے اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کونسا ورژن ہے؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (21-06-08)
پرانا 21-06-08, 09:43 AM   #6
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

بھائی بہت بہت شکریہ، ابھی میں‌نے ٹرائی تو نہیں‌ کیا۔
میرے یوزرز کے پاس ونڈوز ایکس پی ہے اور ان کے اکائونٹس ایڈمنسٹریٹر اکائونٹس ہیں، میں‌ان کے سسٹم پر ونڈوز ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے ورکنگ کرتا ہوں۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 11:02 AM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

سلام،

تو جب وہ خود ایڈمن ہیں توانکو روکیں گے کیسے؟
کیا آپ انکو کوئی دوسرا گروپ دے سکتے ہیں ماسوائے ایڈمن کے؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 11:24 AM   #8
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

جی limited اکائونٹ بنا کے دے دوں‌گا۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 01:45 AM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

سلام،

مندرجہ زیل پر عمل کریں۔
1۔ یوزر کو لمیٹیڈ اکاونٹ دیں۔
2۔ اسٹارٹ پر کلک کریں اسکے بعد Run پر
3۔ لکھیں MMC اور انٹر کریں
4۔ File پر کلک کرکے Open دبائیں
5۔ اب اپنی ونڈوز کی System32 کی فولڈر کھولیں۔
6۔ اس میں سے secpol کو سلیکٹ کریں اور Open بٹن دبائیں
7۔ Software restriction policies پرکلک کریں اور اسکے + پر کلک کرکے کھولیں۔
8۔ اب Aditional Rules پر رائیٹ کلک کریں اور New Path Rule... لیں۔

9۔ براوز کرکے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی EXE فائل کو سیلکٹ کریں۔
10۔ DisAllowed یا پھر Allowed میں سے اپنی مرضی کے حساب سے سلیکٹ کریں
11۔ OK کا بٹن دبائیں اور مزے کریں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (26-06-08)
پرانا 26-06-08, 09:04 AM   #10
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

بہت بہت شکریہ عرفان بھائی، میں‌آپکا نہایت مشکور ہوں۔
برائے مہربانی یہ بتا دیں‌کہ یہ کام ایڈمنسٹریٹر اکائونٹ میں‌بیٹھ کر کرنا ہے یا یوزر میں؟
والسلام
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 09:51 AM   #11
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

بغیر بٹن دبائے شکریہ
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (26-06-08)
پرانا 26-06-08, 09:53 AM   #12
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

اوہ، سوری جی،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی (26-06-08)
پرانا 27-06-08, 04:28 AM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

سلام،

ایڈمن بن کر، کیوں کہ لمیٹید میں یہ ممکن نہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
پرانا 28-06-08, 09:59 AM   #14
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

بہت بہت شکریہ عرفان بھائی جی، میں‌نے یہ کام آپکی رہنمائی سے کر لیا ہے الحمد للہ۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 01:34 PM   #15
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیٹ‌برائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟

سلام،

بہت اچھے جان جی،
"جیت ہمیشہ نہیں ہوتی، مگر ناممکن کچھ بھی نہیں"

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (28-06-08)
جواب

Tags
com, configuration, connections, domain, download, explorer, firefox, follow, following, image, software, system, گوگل, پاک, ونڈوز, ممکن, آج, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, جیت, حال, دریافت, سوری, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایکسل کی شیٹ‌کو اَن پروٹیکٹ کیسے کریں! shafresha مائیکروسوفٹ ایکسل 18 24-01-12 09:25 AM
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
ماوس کیسے استعمال کرتے ہیں؟ زارا گپ شپ 0 10-02-11 03:28 PM
اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 30 24-08-10 06:21 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger