| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرۃ۔
میرے پاس انٹرنیٹ سے رابطہ کیلئے پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل سروس ہے۔ میں نے سوئچ استعمال کرتے ہوئے اسے 6 کمپیوٹرز میں تقسیم کیا ہوا ہے۔ تمام کمپیوٹرز کو آئی پی میرا راؤٹر ہی مہیا کرتا ہے۔ ان میں سے میں نے ایک کمپیوٹر پر ویمپ سرور انسٹال کیا ہوا ہے اسے آن لائن کرنے سے میں اپنے باقی کے کمپیوٹرز پر تو اسے دیکھ سکتا ہوں لیکن جب میں No-IP کی سروس استعمال کرتے ہوئے ویمپ سرور کو اسیس کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو بجائے میرا ہوم پیج ظاہر ہونے کے میرے راؤٹر کا لاگ ان پیج ظاہر ہوجاتا ہے۔ ,میں نے راؤٹر میں پورٹ فارورڈنگ بھی کی ہے۔ لیکن مسئلہ جوں کا توں ہی ہے۔ ایک طریقے سے مسئلہ حل تو ہوا تھا، لیکن میں اسے استعمال نہیں کرنا چاہتا۔ PTCL DSL میں کنیکٹیویٹی بائی ڈیفالٹ PPPoE ہوتی ہے۔ اس سے لائیو آئی پی آپ کے راؤٹر کو ملتی ہے نہ کہ آپ کے کمپیوٹر کو! لیکن اگر راؤٹر میں کنکشن کو Bridge موڈ میں کنفیگر کیا جائے تو آپ کو ایک عدد ڈائل اپ کنکشن بنانا پڑتا ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کے سسٹم کو لائیو آئی پی مل جاتی ہے۔ لیکن میں یہ طریقہ استعمال نہیں کرنا چاہتا۔ کوئی بزرگ اس سلسلے میں میری مدد کرسکتا ہو؟
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کام تو مزے کا لگ رہا ہے۔ روٹر کونسا ہے؟ اور روٹر پر ڈی ایس ایل کونسا آئی پی مہیا کر رہا ہے؟ اس آئی پی کی ریینج کیا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راؤٹر Shiro کا ہے۔ آئی PTCL کی طرف سے مہیا کی جارہی ہے جو کہ ڈائنامک ہے۔ اسے اسیس کرنے کے لیے ڈائنامک ڈی این ایس کلائنٹ استعمال کیا جائے گا۔ رینج تو اس آئ ایس پی کی پورا پاکستان ہے۔ کیونکہ میں براڈ بینڈ پاکستان کا استعمال کنندہ ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب اندرونی نیٹ ورک سے اسکو ایکسس کرنا ممکن نہیں۔ اسکی وجہ آپ خود بیان کرچکے ہیں کہ آپکی وین کی آئی پی اندرسے ایکسس نہیں ہوسکتی۔ باہر کی دنیا آپکی سائیٹ کو دیکھ سکتی ہے لیکن اگر آپکو دیکھنی ہے تو آپکو اپنا اندرونی آئی پی استعمال کرنی پڑے گی۔ ایسا پہلے ایس ڈی ایس ایل کے موڈیم کو استعمال کرتے تھےتو وہ خود کو کونفیگر کرلیا کرتا تھا مگر اے ڈی ایس ایل میں ایسا ممکن نہیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آیا ہا ہا ہا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اندرونی طور پر تو اندورنی آئی پی سے یا کمپیوٹر کے نام سے ویب سائٹ کو براؤز کیا جاسکتا ہے۔ لیکن میں وین آئی پی کے ذریعے بھی اسے دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی نہ کوئی حل تو موجود ہے لیکن سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا حل ہے۔ اس کے بارے میں تو کوئی نیٹ ورکنگ گرو ہی بیان کرسکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
روٹر پر 200.200.200.100 255.255.255.248 کمپیوٹرز پر 192.168.1.100 255.255.255.0
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by عبدالقدوس; 04-11-08 at 03:41 PM. |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیں جی راؤٹر کی معلومات مندرجہ ذیل ہیں،
![]()
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے یہ پتہ نہیںدل رہا کہ اپ کی ریینج کیا ہے ۔ لیکن اس میں ڈیفالٹ گیٹ وے دیا گیا ہے جو کہ 116.71.160.1 ہے- اگر یہ درست ہے تو پھر اپکی ریینج اسی میں کسی میں ہوگی۔ یہ رینج جاننا اس لیے ضروری ہے کہ بعض اوقات آئی ایس پی رئیل آئپی نہیں دیتے بلکہ ان کی رینج 192.168.0.0 یاں پھر 10.0.0.0 کی رینج میں دیتے ہیں۔ اگر یہ رینج ہو تو پھر کچھ نہیں ہو سکتا۔ لیکن اگر رئیل آئی پی ہو تو پھر اپ اپنا ویب سرور رن کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اپ پورٹ فارورڈ کریں۔
پورٹ فارورڈ کرنے کے لیے اپ کے رویٹر میں سیٹ اپ ہو گا۔ اس میں اپ تمام کی تمام پورٹ فارورڈ کر دیں۔ اور جس کمپیوٹر پر اپ ویب سرور رن کر رہے ہیں اس کو ایک مستقل آئی پی آیڈریس دیں۔ جو کہ 192.168.1.100 بھی ہو سکتا ہے ۔ اس میں اپ کو ڈی ان ایس اور ڈیفالٹ گیٹ وے بھی دینا ہو گا۔ اگر اپکا روٹر پورٹ 80 پر مینجیمنٹ رن کر رہا ہے تو پھر اپ اپنا ویب سرور کسی دوسری پورٹ پر رن کریں گے۔ مزید معلومات کے لیے اپ پوچھ سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ویمپ سرور استعمال کرتا ہوں۔ اس میں بائی ڈیفالٹ پورٹ 80 ایکٹیو ہوتی ہے۔ جبکہ no-ip.org کی سروس پورٹ 80 کے علاوہ پورٹ 8245 کی آپشن مہیا کرتا ہے۔ میں اس سروس کو استعمال کرتے ہوئے ویب سائٹ چلانا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی حل ہو تو؟ اور سسٹم کو ڈیفالٹ گیٹ وے تو بائی ڈیفالٹ 192.168.1.1 منتخب ہوتا ہے۔ جبکہ آئی پی بھی سٹیٹیک ہی بنائی ہوئی ہے، جوکہ انٹرنل ہے ایکسٹرنل نہیں۔ ویسے یوٹورنٹ تو پورٹ فارورڈنگ پر صحیح چل رہا ہے لیکن ویمپ کی کچھ سمجھ نہیں آرہی۔ کیا اس سلسلے میں کوئی مدد مل سکتی ہےِ؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی دراصل یہ MAN کی بنیاد پر کام کرتا ہے اور اس کے علاوہ سارا معاملہ NAT کے زیر استعمال ہے یعنی آپ جو مرضی کرلیں جب تک dedicated ip نہیں ملے گی آپ اپنی سائٹ کو بیرونی دینا کو نہیں دیکھا پائیں گے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے ویب سرور کو 8245 پر رکھیں اور روٹر پر اسی پورٹ کو فارورڈ کریں۔ ایک ہی آئی پی پر ایک پورٹ پر ایک ہی سرور رن کر سکتا ہے- اس لیے جب اپ باہر سے سرور کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس لیے روٹر کا مئنجمنٹ کا پیج آ جاتا ہے۔ ویب سرور کی پورٹ تبدیل کر لیے اور اسی پورٹکو فارورڈ کریں تو اپکا مسلہ حل ہو جائے گا۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے یہ بھی کوشش کرکے دیکھی ہے لیکن ناکامی ہوئی ہے! بہرحال دوبارہ کوشش کرکے دیکھتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب میں غلط سمجھا تھا مگر اوپر والا جواب بھی آپکے کام آئے گا۔ پہلی بات تو یہ کہ آپ کونسا ویب سرور استعمال کررہے؟ جو بھی کررہے ہیں اسکی پورٹ کو تبدیل کردیں (فلحال 8080 رکھیں). نیچے ویڈیو دیکھیں جو خاص آپکے لیے بنائی گئی ہے۔ آخر میں لوکل ہوسٹ کی جگہ آپ اپنا لوکل آئی پی بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ویمپ سرور استعمال کرتا ہوں۔ کیونکہ میں پی ایچ پی بی بی فورم ہوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ میرا موجودہ پتہ یہ ہے HSN Forums • Index page
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فورم, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پاکستان, ویب, موجودہ, ممکن, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, حل, حسن, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ پر ویڈیوز کیسے اپلوڈ کرتے ہیں | خرم شہزاد خرم | ویڈیوز | 3 | 20-01-11 03:07 PM |
| ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ | عقرب | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 01-09-10 06:38 AM |
| ویب سائٹ ری ڈائریکٹ کیسے کریں | عبداللہ حیدر | HTML | 6 | 28-07-10 12:32 PM |
| ویب سائیٹ سے وائرس کیسے ختم کریں؟ | اکرم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 15-07-09 06:51 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |