واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


وائرس کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-08, 03:48 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وائرس کا مسئلہ

وائرس کا مسئلہ

میرے کمپیوٹر میں یہ وائرس آگیا ہے اورختم نہیں ہورہا ۔ میں نے اینٹی وائرس سے پورے کمپیوٹر کو سکین کیا لیکن اس کے باوجود ختم نہیں ہورہا ہے ۔ برائے مہربانی کوئی حل بتادے۔

[IMG][/IMG]
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 04:56 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرس کا مسئلہ

yahoo ka spyware install karo ya pher stystem resotre karian bhia
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 05:04 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرس کا مسئلہ


میرا پرانا پی سی تو اب تک ٹھیک نہیں ہوا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 06:27 PM   #4
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرس کا مسئلہ

مجھے تو یہ سپائی ویر لگتا ہے۔
جلدی سے نئی ونڈو کر لیں
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 06:29 PM   #5
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرس کا مسئلہ

اگر آپ ہارڈ ڈرایو کے کسی دوسری پارٹیشن میں ڈیٹا کاپی یا چیک کیا ہے تو ساری ہارڈ کو ہی فارمیٹ کر دیں ذرا جلدی کرنا جلدی
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 08:38 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرس کا مسئلہ

اقتباس:
میرا پرانا پی سی تو اب تک ٹھیک نہیں ہوا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں‌نے بھی وہ سسٹم استعمال کرنا ہی چھوڑ دیا ہے اب دوسرا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 03:28 AM   #7
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرس کا مسئلہ

بھائی صاحب کیا آپ بتائیں گے، کہ اپ کے پاس اس ویندوز کا لائسنس ہے؟ اگر ہے تو میں آپ کو ایک بہت ہی عمدہ ٹپ دے سکتا ہوں بصورت دیگر بہت سارے مسائل لاحل رہیں گے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر پر وینڈوز ایکس پی - سروس پیک ٹو ہے تو، آپ www.soft-ip.co.uk/avg.exe پروگرام کو ڈائون لوڈ کر لیں، یہ لا محدود مدت کے مفت لائسنس کے ساتھ ہے، اس کو انسٹال کرنے کے بعد فورا انٹرنیٹ سے اپڈیٹ کریں اور سیف موڈ میں جا کر سکین کریں۔

اگر آپ کے پاس اصلی وینڈوز ہے تو، پھر اوپر والے عمل کو دہرائیں، اور ساتھ ہی مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے وینڈوز دیفینڈر ڈائون لوڈ کر کے اس کو بھی اپڈیٹ کر کے چلا دیں۔

اگر آپ کے پاس کمپیوٹر برانڈڈ ہے اور اس کے اوپر وینڈوز کا لائسنس بھی چسپاں ہے ، لیکن وینڈوز اصلی نہیں ہے تو، مجھ کو لائسنس نمبر ارسال کر دیں، ساتھی وینڈوز بھی بتا دیں، میں آپ کے لائسنس کو ری-ویلیڈیٹ کر کے آپ کو اس لائسنس کے ساتھ کام کرنے والی وینڈوز کی اصلی سی ڈی مہیا کر سکتا ہوں، پھر آپ سکون کریں اور عیش۔

جب آپ کے اصلی وینڈوز ہو تو اس کی نئے سرے سے ترسیل کر کہ، مکمل اپڈیٹ کریں، آجکل سروس پیک تھری بھی آ چکا ہے، اس کے بعد اوپر
بتائے گئے طریقہ کار پر عمل کر کے، اپنے کمپیوٹر کو محفوظ کر سکتے ہیں۔
الو آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-11-08), ندیم رفیع (08-11-08), مسافر (08-11-08), ابن جلال (08-11-08), عبدالقدوس (31-10-08), عرفان حیدر (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 12:46 PM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرس کا مسئلہ

سلام،

بھائی آپکی دی ہوئی تصویر اسقدر چھوٹی ہے کہ نظر ہی نہیں آرہا کہ کیا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 04:59 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرس کا مسئلہ

بہت خوب الو بھائی
آپ کا بہت شکریہ


سلام،

اقتباس:
بھائی آپکی دی ہوئی تصویر اسقدر چھوٹی ہے کہ نظر ہی نہیں آرہا کہ کیا ہے۔

وسلام
آپ کا شکریہ

وہ پی سی تو اب خراب پڑھا ہوا ہے فارغ ہو کر تصویر دوبارہ اپلوڈ‌کردونگا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 11:03 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
مشرف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: karachi
مراسلات: 4
کمائي: 295
شکریہ: 3
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشرف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink جواب: وائرس کا مسئلہ

ek baat batain aap mujhe jab koi drive open karte hain to new window open hoti ag ar hoti hai to ye virus aap ke pure hard drive main hai main aap ko is virus ke delete karne ka tareqa baton ga
aap is no per mujhe se rabta kar sakte hain
03218972071
مشرف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
drive, hard, php, کمپیوٹر, ویب, وائرس, نظر, مفت, مکمل, مسائل, انٹرنیٹ, بھائی, تصویر, جواب, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger