واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


وائرلیس انٹرنیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-08, 01:26 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وائرلیس انٹرنیٹ

وائرلیس انٹرنیٹ

سلام
یہاں اٹلی میں لوگ فری میں یوز کرتے ہین۔
مطلب کے لیپ ٹاپ میں سرچ کرتے ہین اور وہ کسی کی بھی آئی پی پکڑ لیتا ہے اور نیٹ فری استعمال مین آجاتا ہے۔
کیا پاکستان میں ایسا ممکن ہے؟'
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 04-11-08, 02:18 PM   #2
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

خلیل بھائی وہ تو WiFi ہے۔ یہ سروس پاکستان میں بہت کم جگہوں پر موجود ہے جن میں سرفہرست پرل کانٹینیٹل ہوٹل لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور، اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ وغیرہ شامل ہیں۔
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-12-08), طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 04-11-08, 03:15 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

بہت شکریہ اس کا مطلب ہے کہ فری نہیں چلو کوئی گل نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 04-11-08, 03:27 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

جی نہیں بھائی خلیل پاکستان میں مفت کا کوئی چکر نہیں ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی نہیں بھائی خلیل پاکستان میں مفت کا کوئی چکر نہیں ہے
لیکن آپ کا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چل رہا ہے ۔۔۔سرما پا کہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-08, 12:53 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 2
کمائي: 137
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

پاکستان میں کچھ بھی مفت ملنے کی امید نا کریں ۔
کیونکہ یہ ہے پاکستان
mr-lover آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-08, 01:29 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن آپ کا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چل رہا ہے ۔۔۔سرما پا کہ
کیونکہ سُرما پایا ہوا ہے اس لیے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 10:21 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

موبی لنک کا وائ میکس بھی آگیا ہے اب تو
وائ فائ سے بھی بڑھ کر
Mobilink Infinity
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 10:49 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

ہمارے آفس کی بلڈنگ میں‌ہمارے سمیت تقریبا 7 مختلف نیٹ کیچ ہوتے ہیں ان میں سے جو سب سے کمزور سگنل ہے اس پر پاسورڈ نہیں ہے مگر ہمارے اپنے آفس کا سسٹم بہت زبردست ہے اس لئے کبھی ضرورت نہیں محسوس کی ٹرائی کرنے کی
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-08), عبدالقدوس (25-12-08)
پرانا 25-12-08, 09:00 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہمارے آفس کی بلڈنگ میں‌ہمارے سمیت تقریبا 7 مختلف نیٹ کیچ ہوتے ہیں ان میں سے جو سب سے کمزور سگنل ہے اس پر پاسورڈ نہیں ہے مگر ہمارے اپنے آفس کا سسٹم بہت زبردست ہے اس لئے کبھی ضرورت نہیں محسوس کی ٹرائی کرنے کی
کہاں ھے آپ کا آفس ۔۔۔ ؟صدر یا مری روڈ ۔ ۔ ۔ ؟الکمونیا کا نہیں پوچھا۔۔۔۔۔
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-08, 10:01 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جیدی مراسلہ دیکھیں
کہاں ھے آپ کا آفس ۔۔۔ ؟صدر یا مری روڈ ۔ ۔ ۔ ؟الکمونیا کا نہیں پوچھا۔۔۔۔۔
بھائی مری روڈ‌سے تو دور ہے البتہ صدر سے قریب ہی ہے بس آپ صدر سے براستہ پشاور روڈ‌ڈائیوو کوچ کے اڈے تک آئیں‌اور وہاں‌سے کراچی کی کوچ میں بیٹھ کر کراچی آجائیں اور یہاں پریس کلب کے پاس ہی ہمارا آفس ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-08), جیدی (25-12-08)
پرانا 25-12-08, 10:36 AM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وائرلیس انٹرنیٹ

بھائی جی یہاں تو امید ہے انتظار ہے اہ و فغا ں ہے نالے ہیں اور خراب سروس کی آہیں ہیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, فری, کراچی, پاکستان, پاسورڈ, لوگ, مفت, ممکن, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, جواب, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
فیس بک شئر پاک نیٹ پر نیا فیچر عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 36 22-11-10 01:44 PM
پاک ڈاٹ نیٹ ۔ ورڈ پریس پر گوہر خبریں 1 26-10-10 02:40 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger