واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-09, 10:19 AM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟

وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟

وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟ کس طرح کام کرتا ہے ؟کس کام میں استعمال ہوتا ہے ؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-08-09)
پرانا 30-07-09, 06:13 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی تم بتا رہے ہو یا پھر مجھے ہی بتانا پڑے گا؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 30-07-09, 08:38 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Wi-Fi
Hi Fi کی بڑی بہن ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (31-07-09), shafresha (30-07-09), محمدخلیل (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 30-07-09, 09:52 PM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Wifi کا فل فورم wireless fidelity ہے -
اب یہ ہوتا کیا ہے اور کس طرح کام کرتا ہے
ایک مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں -
آپ ایک 2 منزلہ بلڈنگ میں رہتے ہیں - اب سب سے نیچے والے فلور پر انٹرنیٹ کنکشن لگا ہوا ہے اور آپ کو دوسری منزل پر انٹرنیٹ چلانا ہے -
اس کا ایک طریقہ تو یہ ہے آپ تار لگا لیجیے اور جہاں جہاں کنکشن دینا ہے دے دیں -
ایک اور طریقہ یہ ہے آپ ایک وائی فائی راوٹر خرید لیں اور اس کو انٹرنیٹ سے کوننیکٹ کردیں جس کی مدد سے آپ پوری بلڈنگ میں بغیر تار کے
انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کرسکتے ہیں -
اپنے کمپیوٹر کو Wi FI router سے کوننیکٹ کرنے کے کمپیوٹر میں وائی فائی adapter کا ہونا ضروری ہے
آج کل کے لیپ ٹاپ اور مدر بورڈ میں وائی فائی adapter builtin ہوتا ہے صرف آپ کو وائر لیس راوٹر کی ضرورت ہوتی ہے -

امید ہے میں آپ کو سمجھانے میں کامیاب ہوگیا ہوں گا -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-07-09), فرحان دانش (01-08-09), نورالدین (05-03-10), مون لائیٹ آفریدی (01-08-09), محمدخلیل (01-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09), طارق راحیل (31-07-09)
پرانا 30-07-09, 10:25 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟ کس طرح کام کرتا ہے ؟کس کام میں استعمال ہوتا ہے ؟
السلام علیکم،

وائی فائی ایک وائرلیس نیٹ ورک کی قسم ہے جو ریڈیائی یا ریڈیو کی موجوں (Radio Waves) پر کام کرتی ہے، بالکل اسی طرح جیسے ایک عام ریڈیو، موبائل فون یا ٹیلی وژن۔ ہر ریذیو مواصلات کی طرح یہ بھی دوطرفہ ہوتی ہے۔ وائی فائی کمپیوٹر نیٹ ورکس میں اس طرح سے کام کرتا ہے۔

1۔ کمپیوٹر کا وائرلیس ایڈاپٹر(Wireless Adapter) آپ کے ڈیٹا کو ریڈیو سگنلز میں بدل کر اپنے اینٹینا سے ٹرانسمٹ کرتا ہے
2۔ وائرلیس راؤٹر(Wireless Router) کا انٹینا اسے موصول کر کے واپس ڈیکوڈ کرتا ہے اور بذریعہ تار اسے انٹرنیٹ پر بھیج دیتا ہے۔

یہی کام پھر دوسری طرف (Wireless Router) وائرلیس راؤٹر بھی کرتا ہے اور انٹرنیٹ سے ڈیٹا وصول کر کے اسے دوبارہ ریڈیو سگنلز میں تبدیل کر کے آپ کے کمپیوٹر کو روانہ کر دیتا ہے، جہاں کمپیوٹر کا وائرلیس ایڈاپٹر(Wireless Adapter) اسے ریڈیو سگنلز سے ڈیٹا میں تبدیل کردیتاہے۔

وائرلیس یا وائی فائی نیٹ ورک بنانے اور سیٹ اپ میں آسان ہوتے ہیں اور ایک مخصوص حدود میں کام کرتے ہیں۔ ایک عام وائرلیس راؤٹر کے سگنلز کی رینج کسی بلڈنگ میں 150 فٹ جبکہ کھلی جگہ میں تقریبا 300 فٹ تک ہوتی ہے۔ وائرلیس راؤٹر کا انٹینا عام طور پر Omnidirectional antennasہوتا ہے یعنی اس کے سگنلز ایک دائرے یا Radius میں ایک ہی طاقت کے سگنلز بھیج سکتے ہیں۔

وائی فائی آج کل کافی زیادہ استعمال کی جارہی ہے، خصوصا ہوٹلز، ائرپورٹس اور پبلک مقامات پر انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کرنے کے لیئے اس کا استعمال عام ہے۔

امیدہے کہ اس سے آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔

والسلام

طاہر
Attached Images
 
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (26-09-09), shafresha (30-07-09), فیصل ناصر (07-08-09), فرحان دانش (01-08-09), نورالدین (05-03-10), مون لائیٹ آفریدی (01-08-09), مزمل فاروق (30-07-09), wajee (30-07-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 31-07-09, 12:40 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی سرورق کے لیے اپلائی کریں‌ ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 05:01 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

طاہر بھائی سرورق کے لیے اپلائی نہ کریں‌ ۔ مہربانی ہوگی آپ کی

اس کی وجہ کل بتاؤگا۔ شکریہ

Last edited by فرحان دانش; 01-08-09 at 05:04 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (01-08-09), طاھر (01-08-09)
پرانا 01-08-09, 06:02 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
وائی فائی Wi-Fiکیا ہے؟ کس طرح کام کرتا ہے ؟کس کام میں استعمال ہوتا ہے ؟
سب دوستوں نے بتانے کی کوشش کی ہے اور وہ کامیاب بھی ہوئے ہیں میں نالائق سا بندہ ہوں اپنی عقل کے مطابق سمجھاتا ہوں

وائی فائی ایک طرح کا اینٹینا ہے
مطلب وہ وائرلیس سگنر کیچ کرتا ہے
اب یہاں بالی بھائی نے جو مثال دی ہے وہ بہت اچھی ہے
لیب ٹاپ کے اندر یہ اوپشن ہوتا ہے کہ وہ 30 میٹر تک وائرلیس نیٹ کیچ کر سکتا ہے لیکن وائی فائی 100 میٹر یا اس سے زیادہ دور سے بھی نیٹ کیچ کر سکتا ہے لیکن اس کے لیے وہاں وائرلیس نیٹ سگنل ہونے ضروری ہیں


اب اگر آپ اپنے گھر میں اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے جو نیٹ آپ نے لیا ہوا ہے جیسے پی ٹی سی ایل کا نیٹ ہے اسی طرح اور بھی نیٹ ہیں پاکستان میں اس کی جو لائین آپ کے گھر آرہی ہے اس کو آپ وائرلیس راوٹر لگائیں گے ۔ آپ راوٹر میں چار کنیکشن تو وائیر سے بھی لگا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ وائی فائی کا جتنا مرضی استعمال کر سکتے ہیں نیٹ کی سپیڈ کے حساب سے

میں جو سمجھا ہوں وہ یہی ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (08-08-09), نورالدین (05-03-10), مزمل فاروق (02-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 11:30 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
سب دوستوں نے بتانے کی کوشش کی ہے اور وہ کامیاب بھی ہوئے ہیں میں نالائق سا بندہ ہوں اپنی عقل کے مطابق سمجھاتا ہوں

وائی فائی ایک طرح کا اینٹینا ہے
مطلب وہ وائرلیس سگنر کیچ کرتا ہے
اب یہاں بالی بھائی نے جو مثال دی ہے وہ بہت اچھی ہے
لیب ٹاپ کے اندر یہ اوپشن ہوتا ہے کہ وہ 30 میٹر تک وائرلیس نیٹ کیچ کر سکتا ہے لیکن وائی فائی 100 میٹر یا اس سے زیادہ دور سے بھی نیٹ کیچ کر سکتا ہے لیکن اس کے لیے وہاں وائرلیس نیٹ سگنل ہونے ضروری ہیں


اب اگر آپ اپنے گھر میں اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے جو نیٹ آپ نے لیا ہوا ہے جیسے پی ٹی سی ایل کا نیٹ ہے اسی طرح اور بھی نیٹ ہیں پاکستان میں اس کی جو لائین آپ کے گھر آرہی ہے اس کو آپ وائرلیس راوٹر لگائیں گے ۔ آپ راوٹر میں چار کنیکشن تو وائیر سے بھی لگا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ وائی فائی کا جتنا مرضی استعمال کر سکتے ہیں نیٹ کی سپیڈ کے حساب سے

میں جو سمجھا ہوں وہ یہی ہے

السلام علیکم،

وائی فائی - صرف انٹینا نہیں‌ہے بھائی، انٹینا تو صرف وائی فائی نیٹ ورک میں ریڈیو سگنلز کو کیچ کرنے کے کام آتا ہے۔

وائی فائی ایک ڈیٹا اور وائس نیٹ ورک ٹیکنالوجی ہے جو کہ ریڈیائی لہروں‌کو بطور میڈیم استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کو ایک جگی سے دوسری جگہ پہنچاتی ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-08-09), فیصل ناصر (07-08-09), فرحان دانش (08-08-09), نورالدین (05-03-10), مزمل فاروق (02-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 11:57 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طاہر بھائی کی بات صحیح ہے۔ وائی فائی ایک جدید وائرلیس ٹیکنالوجی ہے۔
ہمارے آفس میں وائی فائی ٹیکنالوجی ہی استعمال ہورہی ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (08-08-09), نورالدین (05-03-10), رضی (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 11:57 AM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی اب سرورق کے لیے اپلائی کریں‌ ۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-09, 05:02 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ کہتا ہوں میں یہاں آج آیا ہوں۔
سب نے جواب دیا میں صرف اب یہی کہوں گا کہ
یہ ایک ٹیکنالوجی ہے جو دو یا دو سے زیادہ ڈیوائسز کو تار کے بغیر آپس میں ڈیٹا شئیرنگ کے لیئے کنیکشن بنانے کے قابل بناتی ہے۔
مزید بتانے کی میرے خیال میں اب ضرورت نہیں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-09), فرحان دانش (08-08-09), نورالدین (05-03-10)
پرانا 07-08-09, 02:27 AM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی اب سرورق کے لیے اپلائی کریں‌ ۔
السلام علیکم،

بھائی میرے - انتظار کی وجہ نہیں بتائی آپ نے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-09), نورالدین (05-03-10)
جواب

Tags
فورم, کمپیوٹر, پاکستان, موبائل, معذرت, آج, انٹینا, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, خرم, شہزاد, عقل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger