واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ورلڈ کال یو ایس بی کیسی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-11, 05:33 PM   #1
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ورلڈ کال یو ایس بی کیسی ہے؟

ورلڈ کال یو ایس بی کیسی ہے؟

اسلام علیکم

ہمارے شہر میں ورلڈ کال یو ایس بی 256 کے بی اسپیڈ کے ساتھ 300 کی یو ایس بی اور 300 ماہانہ پر مل رہی ہے۔
آپ بھائیوں سے سوال ہے کہ کیا مشورہ ہے میں اس لے لوں ؟ کیا 256 اسپیڈ ہی ہے یا یہ صرف شو ہوتی ہے؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 06:04 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ خریدنے سے پہلے ڈیمو ضرور چیک کرنا۔
اگر آپ کے شہر میں یوزرز کم ہوں گے تو اسپیڈ اچھی آئی گی۔
کیونکہ کے اس کی آئی پی شیئرڈ ہوتی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-11, 07:07 PM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن میں نے تو سنا ہے UNO کے تعاون سے 3.1 ایم بی سپیڈ 300 روپے ماہانہ میں دے رہے ہیں ورلڈ‌کال والے اور یہ سہولت صرف چھوٹے شہروں کے لئے ہے
__________________
زندگی بالکل فیس بک کی مانند ہے کیونکہ زندگی میں ہر کوئی آپ کے پرابلمز کو لائیک کرتا ہے اور ان پہ صرف کمنٹس کرتا ہے، لیکن ان پرابلمز کا حل کوئی نہیں‌بتاتا، کیونکہ ہر کوئی اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (09-07-11)
پرانا 09-07-11, 11:21 PM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بھول کر بھی ولڈ کال یو ایس بی نہ لینا پیسے ضائع جائیں گے میری طرح
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-11, 01:06 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 15
کمائي: 373
شکریہ: 7
9 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورلڈ کال یو ایس بی کی سپیڈ 256 کے بی ہے اور کونیکٹ 2.4 ایم بی پر ہوتی ہے جبکہ بروشر پر 3.1 ایم بی لکھا ہے
سپیڈ اتی اچھی نہیں اوکھے سوکھےگزارہ ہو جاتا ہے
قاسم علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہے۔, کیسی, کال, گے, پہلے, یو, ورلڈ, لوں, لے, چیک, مل, ماہانہ, مشورہ, آئی, اچھی, اسپیڈ, اسلام, بھائی, بھائیوں, بی, سوال, ساتھ, شہر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیس بُک جیسی خوشبو تھیم کا اضافہ عبدالقدوس اردو بلاگنگ 11 16-04-11 11:08 PM
بیو رو کریسی کی ازلی چاپلوسیاں۔۔۔ جاویداسد خبریں 2 15-11-10 06:12 PM
فیس بک پر توہین رسالتﷺ جیسی ناپاک جسارت اور امت مسلم کاسراپا احتجاج گوہر اپکے کالم 11 21-05-10 02:58 PM
یو ٹیوب کی ویڈیو فورم پر کیسی چڑھائی جائے عثمان پرویز گپ شپ 2 23-12-09 10:51 AM
پردیس سے پلٹنے والاایک دیسی راجہ صاحب قہقہے ہی قہقے 5 14-09-08 02:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger