واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-10, 02:05 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں

ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں

ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں
میں ورڈپریس پر 2MBسے زیادہ کی بیک اپ فائل کو امپورٹ کرنا چاہتا ہوں مگر یہ ایریر آرہا ہے۔
The uploaded file exceeds the upload_max_filesize directive in php.ini.
کوئی بھائی میری مدد کرے۔

WordPress eXtended RSS (WXR) فائل ہے۔ ایکس ایم ایل فارمیٹ ہے

Last edited by فرحان دانش; 28-09-10 at 05:28 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-10), پاکستانی (29-09-10), منتظمین (28-09-10), طارق راحیل (29-09-10)
پرانا 28-09-10, 03:17 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس کو پکڑیں معاملہ حل ہو جائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-10), پاکستانی (29-09-10)
پرانا 28-09-10, 03:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

php.ini کی فائل کھول لیں اور upload_max_filesize سرچ کریں ،کچھ ایسے لکھا ہوا ہوگا upload_max_filesize = 2M اس میں 2 کی جگہ پر جتنا چاہیں سائز دے دیں،اور سرور کو ریسٹارٹ کرلیں ۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-10), پاکستانی (29-09-10), طارق راحیل (29-09-10)
پرانا 28-09-10, 03:41 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لیے ی تو عبدالقدوس کی ضرورت ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-10), پاکستانی (29-09-10)
پرانا 28-09-10, 04:18 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
php.ini کی فائل کھول لیں اور upload_max_filesize سرچ کریں ،کچھ ایسے لکھا ہوا ہوگا upload_max_filesize = 2M اس میں 2 کی جگہ پر جتنا چاہیں سائز دے دیں،اور سرور کو ریسٹارٹ کرلیں ۔
php.ini کی فائل کہاں ہوتی ہے ۔
6 گھنٹے سے ڈھونڈ رہاہوں پر نہیں مل رہی ہے۔میں نے ڈومین اور ہوسٹنگ لیا ہے ۔ اس پر تو نہیں ملی ۔
پاکستانی بھائی php.ini کے سلسلے میں مدد کریں۔

Last edited by فرحان دانش; 28-09-10 at 04:28 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-09-10), پاکستانی (29-09-10), طارق راحیل (29-09-10)
پرانا 29-09-10, 12:32 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم بھائی معاملہ حل کر دیا گیا ہے ، دوبارہ کوشش کریں، شکریہ

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), فرحان دانش (29-09-10), طارق راحیل (29-09-10)
پرانا 29-09-10, 12:48 AM   #7

اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
php.ini کی فائل کہاں ہوتی ہے ۔
6 گھنٹے سے ڈھونڈ رہاہوں پر نہیں مل رہی ہے۔میں نے ڈومین اور ہوسٹنگ لیا ہے ۔ اس پر تو نہیں ملی ۔
پاکستانی بھائی php.ini کے سلسلے میں مدد کریں۔
محترم بھائی php.ini سرور ایڈمن کے کنٹرول میں ہے، اور اس کو ڈھونڈنے کی ضرورت بھی نہیں تھی، اور ڈومین اور ۃوسٹنگ میں‌ مشترکہ یا کچھ حصہ مہیا کرکیا جاتا ہے php.ini کی سہولت مہیا نہیں کی جاتی
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), فرحان دانش (29-09-10), طارق راحیل (29-09-10)
پرانا 29-09-10, 07:34 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
محترم بھائی معاملہ حل کر دیا گیا ہے ، دوبارہ کوشش کریں، شکریہ

والسلام
یہ زبیر کے پاس ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-09-10)
پرانا 29-09-10, 10:57 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس بارے میں بات ہو رہی ہے ، شکریہ

Last edited by shafresha; 30-09-10 at 10:37 AM. وجہ: لنک کا خاتمہ!
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 06:40 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار فرحان پاک نیٹ کا بینر کہاں ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 10:31 AM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار فرحان پاک نیٹ کا بینر کہاں ہے؟
ابھی میں تجربے کررہا ہوں۔ انتظار فرمائیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 01:58 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورڈپریس پرجب میں XMLکی بیک اپ فائل کوامپورٹ کرتا ہوں تو تمام پوسٹیں امپورٹ نہیں ہورہی ہیں صرف چند پوسٹیں امپورٹ ہورہی ہیں۔ ایسا کیوں ہورہا ہے۔
کوئی بھائی میری مدد کرے۔

Last edited by فرحان دانش; 30-09-10 at 04:58 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-09-10)
پرانا 01-10-10, 07:08 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ہونا تو نہیں چاہئے دوبارہ آزما کردیکھ لو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), فرحان دانش (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 10:18 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
ورڈپریس پرجب میں XMLکی بیک اپ فائل کوامپورٹ کرتا ہوں تو تمام پوسٹیں امپورٹ نہیں ہورہی ہیں صرف چند پوسٹیں امپورٹ ہورہی ہیں۔ ایسا کیوں ہورہا ہے۔
کوئی بھائی میری مدد کرے۔
آپ نے جو بیک اپ لیا تھا وہ کونسے ورڈ پریس کے ورژن کا تھا ،اور جو اب استمال کر رہے ہیں‌کیا یہ وہی ورژن ہے ،کہیں‌ایسا نہ کہ اس وجہ سے مسلہ بن رہا ہو۔بہتر ہے ایکسپورٹ کی گئی فائل کسی ورڈپریس کے ماہر کو دے کر چیک کروا لیں۔

Last edited by ابرارحسین; 01-10-10 at 10:21 AM.
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (01-10-10)
پرانا 02-10-10, 09:37 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ورژن سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا آپ اپنے کمپیوٹر پر wampسرور انسٹال کرکے ورڈپریس انسٹال کریں اور دیکھیں ممکن ہے انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے ٹائم آوٹ ہوجاتا ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (02-10-10)
جواب

Tags
color, php, فائل, کوئی, کروں, کرے۔, گا۔, پاکستانی, ورڈپریس, لیں, چاہتا, مگر, مدد, معاملہ, آرہا, امپورٹ, بھائی, بیک, جگہ, جائے, حل, دے, زیادہ, سرچ, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
گرین گریپس ورڈپریس سانچہ پوشاک عبدالقدوس اردو بلاگنگ 11 08-09-11 07:38 PM
ورڈپریس بلاگ پر تبدیلیاں کیسے کی جائیں ھارون اعظم اردو پریس (http://wordpress.pk) 11 10-07-10 02:24 PM
ورڈپریس کی اردو پوشاکیں؟ اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 0 30-06-09 12:55 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger